نلگنڈہ میں جلسہ تحفظ سنت و تکمیل حفظ قرآن مجید

نلگنڈہ۔/8جنوری،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس علمیہ آندھرا پردیش کے زیر اہتمام دارالعلوم نلگنڈہ میں بروز ہفتہ بعد نماز فجر تا نماز مغرب ضلع نلگنڈہ کے تمام علماء و حفاظ و ائمہ و دینی خدام کا ایک روزہ تربیتی پروگرام بعنوان تحفظ سنت بصدارت ناظم مجلس علمیہ مولانا سید اکبر مفتاحی منعقد ہوگا۔ جس میں ریاست کے ممتاز علماء کرام ردِ فتنہ غیر مقل

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مقامِ محمود میری اُمت کی شفاعت کرنے کی جگہ ہے‘‘۔ (بخاری شریف)

ہم مشرف کیلئے پاکستان نہیں آئے سعود الفیصل کی وضاحت

اسلام آباد ، 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل بن عبدالعزیز السعود نے آج کہاکہ وہ ملک سے غداری کے مقدمہ کا سامنا کرنے والے سابق فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف پر کوئی ’معاملت‘ طے کرنے کیلئے اسلام آباد نہیں آئے ہیں۔ یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ وہ دوستی اور تعاون کے پیغام کے ساتھ پاکستا

آئی ایس آئی اور فساد متاثرین میںکوئی ربط نہیں : وزارت داخلہ

نئی دہلی 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے آج کہاکہ مظفر نگر میں فسادات سے متاثرہ مسلم نوجوانوں اور پاکستانی جاسوس ادارہ آئی ایس آئی کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہے، لیکن دہلی پولیس کے اِس بیان سے اتفاق کیاکہ اِس علاقہ کے دو افراد نے لشکر طیبہ کے دو مشتبہ کارندوں سے ملاقات کی تھی۔ وزارت داخلہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا، ’’فرقہ واران