حکومت عام آدمی کیلئے سرگرمی سے اقدامات کرے
نئی دہلی 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)چونکہ کانگریس کی چار ریاستوں میں شکست کو قیمتوں میں اضافہ سے منسوب کیا جارہاہے،اس لئے حکومت کو آج توسیعی کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں بعض سخت باتوں کو سہنا پڑا جس میں قائدین نے اُس پر زور دیا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپنی توانائیوں کو مجتمع کرتے ہوئے سرعت کے ساتھ اقدامات کئے جائیں۔ کانگریس قائدین