Month: 2014 جنوری
حدیث شریف
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا ’’ناک خاک آلود ہو‘‘۔ کسی نے عرض کیا ’’حضور! کس شخص کی ناک خاک آلود ہو؟‘‘۔ فرمایا ’’جس نے بوڑھے ماں باپ کو پایا اور پھر جنت حاصل کرنے میں کوتاہی کی‘‘۔ (بخاری و مسلم)
شیشہ و تیشہ
انورؔ مسعود
کھاد …!
چارہ جوئی کہ ضروت ہے بنی آدم کی
یہ بھی ایجاد کرے گی ہمیں معلوم نہ تھا
گھاس کا ذائقہ سبزی میں چلا آیا ہے
کھاد برباد کرے گی ہمیں معلوم نہ تھا
……………………………
لغت جدید
رئیل اسٹیٹ : اولادِ ذکور
صاحب جائیداد : بہو یا بیوی کے زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقومات سے خریدے گئے مکانات کا مالک ۔
مسلم ووٹ بینک انتشار کا شکار
ظفر آغا
مبارک دن بھی پولیس اور رینجرز کے پہرے میں
محمود شام، کراچی (پاکستان)
حالاتِ حاضرہ
کے این واصف
عام مشاہدے کی خاص تعبیر
ڈاکٹر مجید خان
سنندا پشکر کی موت تکونی محبت کا عبرتناک انجام
محمد ریاض احمد
راجیہ سبھا انتخابات… ایک اور آزمائش
محمد نعیم وجاہت
اپنے اسکوٹر کی یاد میں
میرا کالم مجتبیٰ حسین
کرن کے باغیانہ تیور… حقیقت یا ڈرامہ؟
اے پی ڈائری
گجرات کے حالات پہ افسوس جتا کر
رشیدالدین
راہول گاندھی وزارت عظمی کے امیدوار کیوں نہیں؟
مودی کے حق میں سلمان خان کی تعریف شرمناک
حدیث شریف
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ یہ بہت بری بات ہے کہ تم اپنے بھائی کے سامنے جھوٹ بولو ‘ حالانکہ وہ تم کو سچا جانتا ہے ‘‘ ۔
(ابو داؤد)
بی جے پی ‘ عام آدمی پارٹی کے اثر کو زائل کرنے حکمت عملی بنائیگی
نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج فیصلہ کیا ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی سے ہونے والے اثرات سے نمٹنے کی کوشش کریگی اور اس کیلئے ایک حکمت عملی بنائی جائیگی ۔ علاوہ ازیں پارٹی نے یو پی اے حکومت کی ناکامیوں کے ساتھ ساتھ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو نشانہ بنایا جائیگا ۔ بی جے پی قومی عاملہ کا ایک اجلاس آج یہاں منعقد ہوا جس
دہلی پولیس کو ریاستی حکومت کے تحت دیا جائے : کجریوال
نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ قومی دارالحکومت میں جرائم کی شرح بہت زیادہ ہے چیف منسٹر اروند کجیروال نے آج مطالبہ کیا کہ دہلی پولیس کو دہلی کی حکومت کے تحت کردیا جائے کیونکہ دہلی کے عوام چاہتے ہیں کہ پولیس فورس سے شہر میں ہونے والے ہر جرم کے تعلق سے جواب طلب کیا جائے ۔ اروند کجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ سشیل کما
فساد متاثرین کی باز آبادکاری پر حقوق انسانی کمیشن مطمئن
لکھنو 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) یوپی میں سماجوادی پارٹی کو آج اس وقت راح نصیب ہوئی جب قومی حقوق انسانی کمیشن نے مظفر نگر فساد متاثرین کی باز آبادکاری کیلئے اس کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کی ستائش کی ہے ۔ تاہم کمیشن نے یہ واضح کیا کہ ریلیف کیمپس میں جو سہولیات فراہم کی گئی تھیں وہ ناکافی تھیں۔ قومی حقوق انسانی کمیشن کے صدر نشین کے
کجریوال کے مطالبہ کا جائزہ لیا جائے گا : شنڈے
نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے چیف منسٹر ارون کجریوال کی جانب سے پیر سے وزارت داخلہ کے باہر دھرنا منظم کرنے کی دھمکی کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ مسٹر سشیل کمار شنڈے نے آج کہا کہ وہ ان کے مطالبات کا جائزہ لیں گے ۔ مسٹر شنڈے نے کجریوال سے ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عہدیداروں سے کہا ہے کہ
عام آدمی پارٹی نے سیاست کو نیا انداز دیا
لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے امکانات بہتر : امرتیہ سین
نشہ کیلئے طبی ادویات کا غلط استعمال۔ زد میں
حیدرآباد۔/17 جنوری(سیاست نیوز) اگر کسی کے پیر پر گندگی لگ جائے تو پیر نہیں کاٹا جاتا بلکہ گندگی کو صاف کیا جاتا ہے، مگر ایسا لگتا ہے کہ ڈرگس کنٹرول کے ارباب پیر کاٹنے کے اصولوں پر کاربند رہنا چاہتے ہیں۔ نشیلی ادویات کے عادی لوگ نت نئے طریقوں سے اپنی ہوس پوری کرنے کے طریقے ڈھونڈھ نکالتے ہیں اور ایسی ایسی اشیاء کا استعمال کرنے لگتے ہیں
بی جے پی و عام آدمی پارٹی کی سیاست ‘ گنجوں کو کنگا فروخت کرنے کے مترادف : راہول گاندھی کا ریمارک
نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن بی جے پی اور نئی جماعت عام آدمی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ یہ جماعتیں عوام سے ایسے جھوٹے وعدے کر رہی ہیں جو گنجوں کو کنگا فروخت کرنے اور ان کے بال بنانے کا وعدہ کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں کچھ بھی کہہ سکتی ہیں۔ ان کی مار