نیک بندوں میں اولیاء اللہ کے کردار کی جھلک
ورنگل۔/19جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اولیاء اللہ کے کردار کی جھلک آج بھی اللہ کے نیک بندوں میں دیکھنے کو مل جاتی ہے۔ آج کے مادہ پرستی دور میں جہاں دین کی خدمت صرف پیسہ کمانے کی غرض سے کی جاتی ہے وہاں جناب سید خواجہ غوث محی الدین صدر اور مولوی عبدالجبار مدرس نعمانیہ ہائی اسکول نے انہیں پچاس سالہ اور پینتیس سالہ اعتراف خدمات کے طور پر پی