مودی اور راہول پر کجریوال کا متنازعہ تبصرہ دوبارہ ٹوئٹر پر

نئی دہلی 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹردہلی اروند کجریوال نے موسیقار کے ایک متنازعہ تبصرہ کو جو نائب صدر کانگریس راہول گاندھی اور چیف منسٹر گجرات نریندر مودی پر کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ایک تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا تھا،آج دوبارہ ٹوئٹر پر شائع کردیا۔ دادلانی نے کل رات تبصرہ کرتے ہوئے تحریر کیا تھا کہ ایک قاتل اور ایک لٹیرے کے درمیان ہن

تلنگانہ میں اقلیتی مسائل کی یکسوئی کے لیے پریشر گروپ کے قیام کا فیصلہ

حیدرآباد۔28جنوری(سیاست نیوز) مجوزہ ریاست تلنگانہ میں اقلیتوں کو درپیش مسائل کی یکسوئی کے لئے پریشر گروپ کی تشکیل کاتلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے اقلیتی قائدین نے موسیٰ رام باغ میں ٹی آر ایس کے زیر اہتمام منعقدہ جائزہ اجلاس میں اعلان کیا ۔تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے قائدین نے پریشر گروپ کے ذریعہ مجوزہ ریاست تلنگانہ کی حکمران جماعت اور پ

قرآن مجید کا نزول انسانیت کیلئے سب سے بڑا اعزاز

حیدرآباد۔/28جنوری، ( پریس نوٹ ) حامل قرآن ہونا انسانیت کے لئے سب سے بڑا شرف ہے، قرآن مجید نے واضح کردیا ہے کہ پہاڑوں میں بھی یہ طاقت نہیں تھی کہ وہ وحی الٰہی کا تحمل کرسکیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی صلاحیت عطا فرمائی اور اپنے کلام سے نوازا۔ اس سے بڑھ کر انسانیت کا کوئی اعزاز نہیں ہوسکتا۔ حضرت مولانا سید

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ غوثیہ بیگم زوجہ شیخ محمود قادری مرحوم (آفیسر شعبہ جنگلات ) کا کل رات شکاگو (امریکہ ) میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان ، شیخ مسعود قادری ، شیخ مقصود قادری ( حال مقیم شکاگو ) ، شیخ مسرور قادری ، شیخ معز قادری ، شیخ عبدالمقتدر قادری اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9246101150 ۔ 9849355436 ۔

شادی

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد سراج اللہ خاں موظف اسپیشل گریڈ تحصیلدار نلگنڈوی کے فرزند مسٹر محمد احمد اللہ خاں ایم ٹیک کا عقد مس حفصہ تبسم بی ایس سی دختر جناب سید اسحاق بزنس مین کے ساتھ عزیزیہ مسجد ہمایوں نگر مہدی پٹنم میں انجام پایا ۔ بعد ازاں شاہ فنکشن ہال واقع رنگ روڈ مہدی پٹنم میں عشائیہ ترتیب دیا گیا ۔ تقریب میں دوست ا

ضامن روزگار اسکیم پر عمل آوری میں ضلع عادل آباد سرفہرست

عادل آباد ۔ 28 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہاتما گاندھی قومی طمانیت روزگار اسکیم عمل اوری پر ضلع عادل آباد کو ملک کی سطح پر اول مقام حاصل ہونے پر ضلع کلکٹر مسٹر احمد بابو نے ضلعی عوام کو جہاں ایک طرف مبارکباد پیش کی وہیں دوسری طرف مستقر کے کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں پرہجوم میڈیا نے صلع کلکٹر کی کارکردگی کو قابل مبارک قرار دیا ۔ 2 فروری ک

جائیداد ٹیکس میں غیر معمولی اضافہ پر احتجاج

ناندیڑ۔28جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ناندیڑ شہر کے تروڑہ بُرد و خُرد علاقہ میں رہاش پذیر مقامی باشندوں سے میونسپل کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کی جانب سے جائیداد و املاک ٹیکس میں بے تحاشہ اضافہ درج کر ان جائیداد مالکان سے کئی گُنا ٹیکسس کی رقم وصولی کی جارہی ہے۔ اسی پس منظر میں آج ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے روبروسماجی ، مذہبی اورسیاسی ت

شرڈی سائی بابا کے درشن سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ

جگتیال ۔ 28 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شرڈی سائی بابا کے درشن کے بعد واپسی کے دوران ڈرائیور نیند کے غلبہ میں گاڑی درخت کو ماردینے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد دادا ، دادی اور بہو ، پوتری ہلاک ہوگئے جبکہ مزید تین افراد کو تشویشناک حالت میں علاج کیلئے کریم نگر ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب ضلع ورنگل کے موضع بھوپال پور سے تعل

ساہوکار کے قتل کیس میں 4 ملزمین گرفتار

بچکنڈہ ۔ 28 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جوکل منڈل کے موضع کنڈے بالور کے گنگا گونڈا نامی ساہوکار کا 18 ماہ قبل ہوئے قتل کے الزام میں بچکنڈہ پولیس نے سبھاش ، اجو ، پتوگونڈا ، گیانیشور، نظام الدین کو حراست میں لے لیا اور قتل کی واردات استعمال کئے گئے سبل کو ضبط کرلیا ۔ سرکل انسپکٹر بچکنڈہ مسرٹ وینکٹیشم کے بموجب قاتلوں کے ٹولی میں شامل مزی

قرضوں کی اجرائی اور اجتماعی شادیوں کیلئے درخوساتوں مطلوب

سنگاریڈی /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیو ) ایگزیکیٹیو ڈائرکٹر محکمہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن ضلع میدک ایم اے رشید نے جدید کلکٹریٹ سنگاریڈی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم مستحق لڑکیوں کی شادیوں کیلئے ریاستی اقلیتی بہبود محکمہ کی جانب سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کم از کم 5 لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں

نبی ؐ رحمت کی اطاعت میں ہی ہماری کامیابی

کریم نگر /28 جنوری ( فیاکس ) جماعت اسلامی ہند محلہ مکرم پورہ علاقہ جعفری و مکرم پورہ ضلع کریم نگر کی جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ﷺ 27 جنوری بروز پیر بعد نماز عشاء بمقام گلشن اقبال کامپلکس میں منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت جناب محمد عبدالفتاح لطیفی ناظم زون محلہ مکرم پورہ نے کی اور مہمان مقرر جناب محمد عبدالرقیب حامد لطیفی ناظم علا

اسپیشل آفیسر وقف بورڈ کے اقدامات کی تائید

نیالکل /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب عبدالجبار موظف سپرنٹنڈ۔ٹ پالی ٹیکنک کالج نظام الدین چشتی تاج الدین تاج محمد شریف عظیم الدین نے نیالکل منڈل کے موضع مرزا پور حدنور وڈی کا تحفظ کمیٹی نے دورہ کیا اور نیالکل میں واقع اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور ضلع میدک میں وقف اراضی پر ناجائز قبضہ جات کی برخواستگی کیلئے وقف بورڈ سے ایک کمیٹی

عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے جدوجہد کرنے کا عزم

نارائن کھیڑ /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر بھیم راؤ بسونت راؤ پاٹل نے کہا کہ آئندہ منعقد شدنی پارلیمانی انتخابات میں حلقہ پارلیمان ظہیرآباد کی نشست پر بحیثیت رکن پارلیمان منتخب ہونے کا انہیں موقع دیا جائے تو وہ حلقہ پارلیمنٹ ظہیرآباد کی ہمہ جہتی ترقی کے علاوہ عوام کو درپیش مسائل کی یکسوئی اور ان کی فلاح و بہبود میں کوئی کسر باق

کوہیر میں تلگودیشم پارٹی کو زبردست جھٹکہ

کوہیر /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل مستقر کے تلگودیشم پارٹی کے نوجوان حرکیاتی قائد و ٹاون صدر جناب محمد الیاس عرف اجو بابا تلگودیشم پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہوکر مسٹر سدھیر ریڈی سینئیر قائد کانگریس پارٹی مسٹر اروند ریڈی صدر کانگریس کوہیر منڈل کی قیادت میں اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ بعد از

بیدر اتسو کا یکم فروری کوچیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح

بیدر /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بیدر اتسو 2014 کا افتتاح وزیر اعلی کرناٹک مسٹر سدرامیا کے ہاتھوں یکم فروری کو قلعہ بیدر میں ہوگا ۔ ڈاکٹر پی سی جعفر ڈپٹی کمشنر نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ بیدر اتسو کا ا ندازاً خرچ 1.20 کروڑ روپئے ہوگا اور 2012 کے منسوخ شدہ بیدر اتسو کارڈ تبدیل کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔ جس کسی کے پاس 2012 کے غیر استع

عام انتخابات ، علحدہ تلنگانہ میں ہونے کا ادعا

سوریا پیٹ /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی سوریاپیٹ میں ترقیاتی و تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہیں ۔ کانگریس حکومت عوام سے کئے وعدوں اور تیقنات پر عمل پیرا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی سوریا پیٹ آر دامودھر ریڈی نے انجناپور کالونی میں پی ٹی روڈ کے تعمیری کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے ک

ملک کی ترقی ، کانگریس کے انقلابی فیصلوں کا نتیجہ

کریم نگر ۔28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے عوام 60 سال سے جو خواب دیکھ رہے تھے اسے سونیا گاندھی نے سچ کردکھایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار کانگریس پارٹی کے سینئر قائد رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے اندرا وجیا یاترا کے سلسلے میں پیر کی شام قلب شہر ٹاور سرکل کریم نگر کے پاس منعقدہ جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جی او 610 اور

بچوں کی شخصیت نکھارنے میں والدین کا اہم کردار

شاد نگر ۔ 28 جنوری ￿(راست) بچوں کی شخصیت نکھارنے میں والدین کا اہم کردار ہوتا ہے۔ ماں کی تعلیم و تربیت اس کی فطری و فکری ارتقاء اور اس کے عادات و اطوار و اخلاق کو بچے کی شخصیت اور کردار سازی میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ نیک صالح اور صحیح تربیت یافتہ بچہ خاندان اور معاشرہ کیلئے ایک بہترین نعمت ہوتا ہے۔ دنیا کی جتنی بھی عظیم شخصیتیں گذری ہیں

غریب خاندانوں میں بلانکٹس کی تقسیم

نارائن پیٹ۔ 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خدا اسی کی مدد کرتا ہے جو خود اپنی مدد کرنا چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محترمہ شیخ یاسمین باشاہ آر ڈی او نارائن پیٹ نے شعبہ خدمت خلق جماعت اسلامی نارائن پیٹ کی جانب سے غریب خاندانوں میں بلانکٹس کی تقسیم کے موقع پر منعقدہ پروگرام کو مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ اس جلسہ کی صدارت جناب ایم این بیگ زاہد، س