شمس آباد میں گیس کمپنی میں سرقہ

شمس آباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : شمس آباد میں واقع پرینکا گیس کمپنی میں کل رات سرقہ کی واردات پیش آئی ۔ تفصیلات کے بموجب پرینکا گیس کمپنی مالک وجئے کمار نے شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن میں سرقہ کی شکایت درج کرواتے ہوئے کمپنی میں موجود رقم اور چند ضروری کاغذات کے سرقہ ہونے کی اطلاع دی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہ

چار پاکستانیوں کو منشیات اسمگلنگ پر سزا

واشنگٹن ، 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پانچ افراد بشمول چار پاکستانی شہریوں کو 12 ماہ سے 23 ماہ تک کی مختلف میعادی جیل کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ محکمہ انصاف نے کہاکہ ایک امریکی عدالت نے ان ملزموں کو منشیات کی اسمگلنگ کی پاداش میں یہ سزائیں سنائی۔ چار پاکستانیوں کی شناخت خدا بلوچ بخش (47 سال ) ، سکندر علی ٹیپو (29 ) ، ہارون احمد تنولی (31)اور مستجاب

پالش کے بہانہ سے دو خواتین سے 7 تولہ سونا لے کر دو افراد فرار

شمس آباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : شمس آباد کے موضع شنکراپورم میں دو افراد نے خواتین کو جھانسہ دے کر 7 تولہ سونا لے کر فرار ہوگئے ۔ شمس آباد پولیس کے بموجب شمس آباد کے موضع شنکرام پورم میں آج صبح دو نامعلوم افراد نے سونے کو پالش کرکے اس کی چمک بڑھانے کا جھانسہ دیا ۔ سمالتا 21 سالہ اور لاونیا 24 سالہ کے پاس س ے پہلے دونوں نے چاندی کی اشیاء

بیٹے کی غیریہودی محبوبہ پر نیتن یاہو کو تنقید کا سامنا

یروشلم ، 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم کو ان دنوں کٹر اور انہی کی طرح سخت گیر یہودیوں کی جانب سے اپنے بیٹے کے ایک غیر یہودیہ لڑکی کے ساتھ عشق پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ ناروے کے اخبار داجن میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کے فرزند 23 سالہ یائر نیتن یاہو اسرائیل میں زیر تعلیم ناروے کی سندرا لیکنج

پٹریوں پر چھلانگ لگاکر خود کشی

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : سکندرآباد کے علاقہ میں ایک شخص نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ۔ ریلوے پولیس کے مطابق 31 سالہ بالا کرشنا جو پینٹر تھا اڑیسہ کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ وہ 20 روز قبل روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آیا ہوا تھا ۔ جس نے مالی پریشانیوں کے سبب انتہائی اقدام کیا اور ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر خود کشی کرلی ۔

مختلف سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : سرور نگر اور راجندر نگر پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ سرور نگر پولیس کے مطابق 50 سالہ شیخ عظیم الدین جو میوے کا کاروبار کرتا تھا ۔ بھگت سنگھ نگر سرور نگر کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل دوپہر سڑک عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ ایک جے سی بی کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیا اور رات

مختلف واقعات میں

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : سائبر آباد کے علاقوں مہیشورم کوکٹ پلی اور یالال میں تین افراد نے مالی پریشانیوں کے سبب خود کشی کرلی ۔ مہیشورم پولیس کے مطابق 40 سالہ بھاوایا جو لیبر تھا گٹوپلی مہیشورم میں رہتا تھا شدید مالی پریشانیوں سے تنگ آکر اس نے 26 جنوری کو نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران آج اس کی موت ہوگ

ڈرائیور ٹینکر کے ساتھ جھلس کر ہلاک

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ناچارم کے علاقہ میں پیش آئے واقعہ میں ایک ڈرائیور ٹینکر کے ساتھ جھلس کر خاکستر ہوگیا ۔ ناچارم پولیس کے مطابق 30 سالہ کے سرینواس جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔

بی جے پی قائدین کی درخواست پر کجریوال اور بھارتی کو ہائیکورٹ کی نوٹسیں

نئی دہلی28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )دہلی کی ہائی کورٹ نے آج چیف منسٹر ارویند کجریوال اور وزیر قانون سومناتھ بھارتی کو بی جے پی قائدین کی علحدہ علحدہ درخواستوں پر نوٹسیں جاری کردی۔ بی جے پی قائدین نے ان کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ فی کس 14 لاکھ کی مقررہ انتخابی اخراجات کی حد ان دونوں نے پار کرلی ہے۔ جسٹس وپن

خاتون نے خود سوزی کرلی

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : حبیب نگر کے علاقہ آغا پورہ میں ایک خاتون نے خود سوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ نازیہ بیگم جو دھوبی گلی آغا پورہ کے ساکن محمد شریف کی بیوی تھی ۔ پولیس کے مطابق نازیہ بیگم کو پکوان صبح نہ کرنے پر اس کے شوہر نے ڈانٹا تھا جس سے دل برداشتہ ہو کر نازیہ بیگم قریب میں موجود اپنے بھائی کے مکان چلی گئی اور

شمس میں نامعلوم خاتون کی نعش دستیاب

شمس آباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : شمس آباد میں نامعلوم خاتون کی نعش مشتبہ حالت میں دستیاب ہوئی ۔شمس آباد آر جی آئی پولیس کے بموجب 40 تا 45 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش شمس آباد کے محلہ کاپوگڈہ کے قریب مشتبہ حالت میں پائی گئی جس کی شناخت نہیں ہوپارہی ہے ۔ نامعلوم خاتون کے ہاتھ پر سومماں کندہ ہوا پایا گیا ۔ ڈاکٹرس کے مطابق تقریبا ایک ماہ ق

راہول کے گجرات فسادات پر تبصرہ سے بی جے پی برہم

نئی دہلی28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کو گجرات فسادات کے بارے میں اپنے تبصرہ پر بی جے پی قائدین کی مذمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ بی جے پی کے سینئر قائد اور قائد اپوزیشن راجیہ سبھا ارون جیٹلی نے کہا کہ اس معاملے میں راہول گاندھی کو غلط معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ حکومت گجرات نے 2002 ء کے فسادات پر کافی رد عمل ظاہر کیا تھا

انتخابات سے قبل اقلیتوں کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششیںناقابل برداشت

حیدرآباد۔/28 جنوری(سیاست نیوز) یہ نہایت ہی شرمناک ہے کہ ہمارے ملک میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کی اجتماعی عصمت ریزی اور مبلغین کے قتل کی واردات کو مظالم میں شمار نہیں کیا جارہا ہے۔ انتخابات سے قبل اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والوں کو نشانہ بنانا سیاسی مشغلہ بن گیا ہے تاکہ اقلیتوں کے خلاف منافرت پھیلاتے ہوئے سیاسی مق

شورش زادہ علاقوں میں تعینات فوج کوجوابدہ بنانا چاہئے : مرکزی وزیر برائے دیہی ترقیات جئے رام رمیش

نئی دہلی28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر برائے دیہی ترقیات جئے رام رمیش نے کہا کہ ملک کے شورش زادہ علاقوں میں تعینات فوج کو زیادہ شفاف اور جوابدہ ہونا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہ تو شورش پسندی کو ایک قابل ستائش صفت اور صیانتی انتظامیہ کو عفریت فطرت قرار دے رہے ہیں۔ ان کے خیال میں فوج کو جوابدہ اور شفاف ہونا چاہئے چاہے کوئی مملکت ہ

آصف سابع کے خلاف الزامات حقائق سے عدم واقفیت

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : تلنگانہ کی تشکیل کے خلاف تمام سازشوں کو نظر انداز کرتے ہوئے صدر کانگریس شریمتی سونیا گاندھی کی منظوری سے جب کانگریس ورکنگ کمیٹی نے علحدہ ریاست کے قیام کی تائید کی تو سیما آندھرا کے سرمایہ داروں اور سیاست دانوں پر بجلی گرپڑی اور نہ صرف دوسری جماعتوں بلکہ کانگریس کے قائدین نے بھی ڈسپلن شکنی کرتے ہوئ

سیاست کو مجرمانہ عناصر سے پاک کرنے پر مشاورتی اجلاس

نئی دہلی28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )لاء کمیشن نے کہا کہ ہفتہ کے دن سیاست کو مجرمانہ عناصر سے پاک کرنے اور جھوٹا حلفنامہ داخل کرنے والوں کو نا اہل قرار دینے کے حساس مسئلہ پر ایک قومی مشاورتی اجلاس منعقد کیا جائے گاتا کہ کمیشن آئندہ ماہ سپریم کورٹ کو اس مسئلہ پر قطعی رپورٹ پیش کرسکے ۔ ڈسمبر میں سپریم کورٹ نے قانون کمیشن سے خواہش کی تھی کہ و

اردو زبان کی ترقی و فروغ کے لیے نوجوان نسل میں کتب بینی پر زور

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم نوجوان نسل میں اردو کتب بینی کا شعور بیدار کریں ۔ ان خیالات کا اظہار پدم شری جیلانی بانو نے کیا ۔ وہ آج انجمن ترقی بقاء و اردو کی جانب سے منعقدہ کتب میلہ کے تیسرے دن منعقدہ سمینار بعنوان ’ بچوں میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیں ‘ میں بطور مہمان خصوصی مخا

جگن اقتدار پر آنے پر ریاست خوشحال ہوگی : جناردھن ریڈی

شمس آباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : بی جناردھن ریڈی وائی ایس آر کانگریس ضلع کنوینر نے پارٹی میٹنگ منعقد کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو پارٹی کے استحکام کے لیے آگے آنے اور گھر گھر جاکر پارٹی کے اسکیمات سے واقف کروایا ۔ پارٹی کے ہر کارکن کا فرض ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ راج شیکھر ریڈی نے ان کی اسکیمات کے ذریعہ غریب عوام اور ہر شخص کو فائدہ پہن