حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اگر کسی نے نیکی کی نیت کی لیکن نیکی اس سے ہوئی نہیں، تب بھی ایک نیکی لکھ دی گئی‘‘۔ (بخاری و مسلم)

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں کو اور تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا، بلکہ تمہارے قلوب کو دیکھتا ہے‘‘۔ (مسلم)

Aircel صارفین کو فری 3G ڈاٹا پیشکش

حیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ٹیلی کام کمپنی ایرسیل نے ملک میں اس کے صارفین کو 3G ڈاٹا فوائد پیش کرنے کے لیے D لنک کے ساتھ شرکت داری کی ہے ۔ ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے صارفین کو 100 روپئے فی ماہ پوسٹ ایکٹویشن کے مکمل ریچارج کی ضرورت ہوگی ۔ فری 3G فوائد ریچارج فوائد سے زائد ہوں گے ۔ انوپم واسو دیو سی ایم او ایرسیل نے یہ بات بتائی ۔ معلو

حدیث شریف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا حسین ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے ہوں ۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرماتا ہے جو حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے محبت رکھتا ہے ۔
(ترمذی)

حدہث

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشنودی آپ ؐ کے اہل بیت کی محبت میں ہے ‘‘ ۔
(بخاری شریف)

امریکہ میں طیارہ حادثہ کا شکار،ریاست کا نوجوان ہلاک

حیدرآباد 19 نومبر (پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ضلع کرنول سے تعلق رکھنے والا ایک 23 سالہ نوجوان امریکہ میں کمرشیل پائیلٹ کی ٹریننگ کے دوران ہلاک ہوگیا۔ ارکان خاندان کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریننگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 23 سالہ کارتک اور اُس کا انسٹرکٹر دونوں ہلاک ہوگئے۔ کارتک خانگی ایویشن اسکول میں پائیلٹ