دنیا
افریقہ میں ایبولا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ
کوناکری ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) افریقی جمہوریہ گنی کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ایبولا وائرس کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے۔ گنی اور اس کے ہمسایہ ممالک لائبیریا اور سیرالیون میں اس مہلک وباء کے نتیجے میں 80 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ وسطی افریقہ میں ایبولا کے خلاف سرگرم ایک امدادی تنظیم ایم ایس ایف نے کہا ہے کہ افریقہ ک
اوباما کو قتل کرنے کی کوشش پر مجرم کو 25 سال قید
واشنگٹن، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام)ایک امریکی شخص جس نے اعتراف کیا کہ وہ صدر براک اوباما کو وائیٹ ہاؤس میں فائرنگ کے ذریعہ قتل کرنے کوشاں رہا ہے ، 25 سال قید کی سزاء سنائی گئی ہے ۔ آسکر اٹیگا ہرنانڈیز کی وفاقی عدالت میں پیشی ہوئی جبکہ وہ ستمبر میں ہی دہشت گردی اور غیرقانونی ہتھیار رکھنے کے الزامات پر اپنا قصور قبول کرچکا تھا۔ اُسے 17 فو
فیس بک تنازعہ پر 16 سالہ لڑکی کے ہاتھوں سہیلی کا قتل
لندن ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہولناک واقعہ میں 16 سالہ لڑکی نے فیس بک سے متعلق کسی تنازعہ پر جنون کی حد تک برہم ہوکر اپنی عزیز سہیلی کو 65 مرتبہ تیز دھاری ہتھیار گھونپ کر قتل کردیا۔ ایرانڈی ایلزیبتھ گوتریز کو یہ جان کر غیرمعمولی غصہ آگیا تھا کہ اُس کی سہیلی نے سوشل نٹورکنگ سائیٹ پر دونوں کی عریاں تصاویر اپ لوڈ کردیئے ۔ گوتریز نے
شامی باغیوں سے ربط پر جرمنی میں تین مشتبہ افراد گرفتار
برلن ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن سمیت تین مختلف شہروں میں چھاپے مارتے ہوئے شامی باغیوں سے مبینہ تعلقات رکھنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں جرمنی کی ایلیٹ GSG 9 فورس کے سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا جبکہ انھیں وفاقی اور ریاستی پولیس فورس کا تعاون بھی حاصل تھا۔ جرمن وفاقی دفتر استغاثہ
یوکرین کا تنازعہ ، نیٹو کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کا اہم ایجنڈا
برسلز ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے وزرائے خارجہ آج یہاں اہم ملاقات میں یوکرین کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کے بعد اس 28 رکنی عسکری اتحاد کے وزراء پہلی مرتبہ مل رہے ہیں۔ ادھر روس نے یوکرین کی مشرقی سرحدوں سے اپنے کچھ فوجی واپس بلا لئے ہیں۔ واشنگٹن حکومت نے کہا ہے کہ اگر یہ خبریں درست
ملائیشیائی طیارہ کا سرچ آپریشن تیز آخری رابطہ کا نیا متن جاری
پرتھ ؍ کوالالمپور ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی بچاؤ ٹیمیں ملائیشین ایئر لائنز کے لاپتہ طیارہ کے سرچ آپریشن میں تیزی لے آئی ہیں۔ پرواز ایم ایچ 370 کے بلیک باکس کی بیٹری ختم ہو رہی ہے اور حکام کے مطابق ایک ہفتے بعد بلیک باکس سے سگنلز آنا بند ہو جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ دس بحری اور اتنے ہی فضائی جہاز جنوبی بحر ہند کے اس مقا
چین میں موسلادھار بارش، 21 ہلاک
بیجنگ ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی چین میں گذشتہ چند دن سے جاری موسلادھار بارش کے نتیجہ میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور دیگر 4 لاپتہ ہوگئے۔ چین کے 7 صوبوں میں آج بھی زبردست بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں 11 لاکھ 7 ہزار افراد بری طرح متاثر ہوگئے ہیں۔ 17 ہزار افراد گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کو منتقل ہونے کیلئے مجبور ہوگئے۔ 6600 افراد کو ہنگامی
پرویز مشرف کے خلاف غداری کے الزامات پر فرد جرم عائد
بیرون ملک سفر کی درخواست بھی مسترد، فوجداری مقدمہ کا سامنا کرنے والی پہلے فوجی حکمراں کی عدالت میںحاضری
جمہوریہ وسطی افریقہ میں چاڈ کے سپاہیوں کی فائرنگ
بنگوئی ۔ 31 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وسطی افریقی جمہوریہ کے شورش زدہ دارالحکومت میں چاڈ کے سپاہیوں نے تقریباً 30 عام شہریوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ علاقائی امن فورس کے ایک عہدیدار جین پیرک سادو نے کل سے جاری تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد کی تحقیق نہیں کی لیکن کہا کہ چاڈ کے سپاہیوں کی کارروائی قانونی تھی جو انہوں نے حفاظت خود اختیاری کی تھ
نائجیریا کے سیکوریٹی ہیڈکوارٹر پر فائرنگ، 18 ہلاک
ابوجا ۔ 31 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا میں حکومت کی ایک خاتون ترجمان نے آج کہا کہ صدارتی محل کے قریب سیکوریٹی سرویس ہیڈکوارٹر پر فائرنگ کے واقعہ میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی انتہا پسندوں نے جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں یہ فائرنگ کی تھی۔ مقامی افراد نے کہا کہ آج صبح دو گھنٹوں تک فائرنگ جاری رہی۔ خا
گمشدہ طیارے کے پائلٹ کی ذہنی حالت اچھی نہیں تھی
برطانوی اخبار کا دعویٰ ، کہانی من گھڑت ہے : بیٹی عائشہ
برطانیہ میں طیارہ کا حادثہ، 2 افراد ہلاک
لندن۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک ہلکے تربیتی طیارہ کو ایک کھیت میں حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے یہ طیارہ برطانیہ کے دیہی علاقہ میں شعلہ پوش ہوگیا، 2 افراد بشمول پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ یارک 52 طیارہ کوکس مل کے علاقہ میں جو ایسکس کے قریب ہے، ایک کھیت میں گرکر شعلہ پوش ہوگیا۔ آتش فرو عملہ کو موقع واردات پر طلب کرلیا گیا تھا۔ ان کی اطلاع کے بمو
امریکہ میں زمین کھسکنے سے 30 افراد لاپتہ
18 افراد کے ہلاک ہونے کی توثیق، محکمہ ہنگامی حالات کے ترجمان کا بیان
افغانستان میں بم دھماکہ مخلوط فوجی خدمات کا ایک سپاہی ہلاک
قندھار۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ بین الاقوامی فوجی مخلوط اتحاد نے افغانستان میں کہا کہ ایک لب سڑک بم دھماکہ سے مخلوط خدمات کا ایک افغان فوجی ملک کے شمال مشرقی صوبہ میں ہلاک ہوگیا۔ مخلوط اتحاد کے ترجمان کیپٹن پیٹرک سائمنس نے ہلاکت کی توثیق کی۔ بم دھماکہ ریمورٹ کنٹرول کے ذریعہ کیا گیا تھا۔ جب اتحادی فوج کا قافلہ صوبہ زابل کے دارالحکوم
افغان حملوں کیلئے پاکستان ذمہ دار کرزئی کا جان کیری سے ربط
کابل۔30مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر افغانستان حامد کرزئی نے امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کو فون پر ربط قائم کرتے ہوئے حالیہ سلسلہ وار دھماکوں کیلئے پاکستان پر الزام عائد کیا ۔ انہوں نے کہاکہ ان کی حکومت کو طالبان کے ساتھ امن معاملت سے روکنے کیلئے ایسا کیا جارہا ہے ۔ صدر افغانستان کے دفتر نے یہ بات بتائی۔ حامد کرزئی نے کہا کہ یہ حملے