ٹینس پریمیئر لیگ،اتوار کو دبئی میں کھلاڑیوں کی نیلامی

ممبئی۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ، ہاکی اور بیڈمنٹن کے بعد ہندوستان میں انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ(آئی ٹی پی ایل) کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار مہیش بھوپتی کے پیش کردہ اس نظریہ نے ٹینس کی دنیا میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کردی ہے۔ لیگ کے منتظمین عالمی شہرت یافتہ سرفہرست ٹینس کھلاڑیوں کو دولت کے کے عوض اس ٹورنمنٹ میں شرک

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہفتہ کو فائنل

دبئی۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام )آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہے جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگااورانڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل یکم مارچ کو کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ کے لئے نوجوان فاسٹ بولر کغیزو ربادا نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 230 رنز ک

ہندوستانی اسسٹنٹ کوچ کا تقرر بی سی سی آئی کی جانب سے مسترد

ممبئی۔27فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بی سی سی آئی نے آج ویب سائیٹ کی اس خبر کو مسترد کردیا ہے جس میں ویب سائیٹ نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ بورڈ ٹیم کے موجودہ کوچ جیو ڈیوس کے مقام پر ہندوستانی اسسٹنٹ کوچ کے انتخاب کا منصوبہ بنارہی ہے ۔تفصیلات کے بموجب ڈیویژن کی قیادت میں ہندوستانی بولروں کے مظاہرے انتہائی مایوس کن ہ

ہندوستانی بیٹنگ کے خلاف منصوبہ موجود : چنڈیمل

میرپور۔27فبروری(سیاست ڈاٹ کام )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان دنیش چنڈیمل نے آج کہا ہے کہ ان کی ٹیم حریف کپتان ویراٹ کوہلی کے غیر معمولی فام سے پریشان نہیں ہے کیونکہ سری لنکائی بولروں کے پاس ہندوستانی بیٹنگ شعبہ کو بہتر مظاہرہ سے روکنے کا منصوبہ موجودہے ۔سری لنکائی ٹیم جس نے پاکستان کو 12رنز سے شکست دیتے ہوئے ایشیا کپ کا کامیاب آغاز

مشفق الرحیم کی سنچری ، بنگلہ دیش 279/7

فتح اللہ ۔ 26 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ایشیاء کپ کے اپنے ابتدائی مقابلہ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کیلئے مدعو کیا جس میں اپنے کپتان مشفق الرحیم کی شاندار سنچری اور اوپنر انعام الحق کی شاندار نصف سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورس میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 279 رنز اسکور کئے ہیں۔ ہندوستانی فاسٹ ب

تیسرے ٹسٹ کیلئے اسمتھ اور کلارک پر شدید دباؤ

کیپ ٹاؤن ۔ 26 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان گرام اسمتھ اور ان کے ہم منصب مائیکل کلارک معمول کے برعکس ہفتہ کو شروع ہونے والے سیریز کے فیصلہ کن ٹسٹ کے دوران شدید دباؤ میں رہیں گے۔ مقابلہ میں کامیابی اور سیریز کو اپنی ٹیم کے حق میں کرنے کے معمول کے دباؤ کے علاوہ انفرادی طور پر کپتانوں پر بہتر مظاہرہ کیلئے بھی شدید

یوسف پٹھان ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

راجکوٹ ۔ 26 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم میں واپسی کے عزائم ظاہر کرتے ہوئے بروڈہ کے کپتان یوسف پٹھان نے آج کہا ہے کہ وہ اپنے مقصد کے حصول کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ یوسف پٹھان نے ہندوستانی ٹیم میں واپسی کے ضمن میں یہاں میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تمام تر توجہ فی الحال بہتر کرکٹ پر مرکوز ہے اور وہ رواں سی

ہندوستان میں ورلڈکپ کی میزبانی کی صلاحیت:فیفا

نئی دہلی ۔ 26 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) فیفا کی ٹیم جو کہ یہاں 2017 ء میں منعقد شدنی انڈر 17 فیفا ورلڈکپ کیلئے تیار کردہ میدانوں اور انفراسٹرکچر کے معائنہ کیلئے پہنچی ہے ۔ اس نے تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کی صلاحیت موجود ہے۔ فیفا کے ایونٹ مینجمنٹ کامپٹیشن ڈیویژن کے صدر اور ڈپٹی ڈائر

پاکستانی ٹیم تین سال سے 250 سے زائد کا نشانہ حاصل کرنے میں ناکام

فتح اللہ۔ 26 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ طویل عرصے سے درد سر بنی ہوئی ہے۔ اس کیلئے کہیں زیادہ تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ وہ 3 سال سے 250 سے زائد کا ہدف عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ آخری مرتبہ پاکستان نے یکم فروری2011 کو نیوزی لینڈ کے خلاف نیپئر میں 263رنز کا نشانہ مصباح الحق کے ناقابل شکست 93رنز کی بدولت حاصل کیا تھا۔

اذلان شاہ میں ہندوستان اورپاکستان کی عدم شرکت پر ملائیشیا ناراض

کراچی۔ 26 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے اذلان شاہ ہاکی ٹورنمنٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر ملائیشین ہاکی فیڈریشن نے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے اور اسے کھلاڑیوں کے علاوہ ہاکی کے مداحوں سے بھی ناانصافی قرار دیا ہے۔ ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن کے سکریٹری عبدالعزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے بہت تاخیر سے اپنے فیصلے س

تھریمینے کی سنچری، سری لنکا 296/6

فتح اللہ (بنگلہ دیش) ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ 2014ء کے افتتاحی مقابلہ میں سری لنکا نے اپنے اوپنر لہیرو تھیریمینے کی ونڈے کیریئر میں دوسری سنچری کی بدولت یہاں پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 296/6 کا اسکور بنایا ہے۔ تھیریمینے نے 110 گیندوں میں 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 102 رنز اسکور کرنے کے علاوہ دوسری وکٹ کیلئے سینئر بی

کائل ایبٹ کی افریقی اورواٹسن کی آسٹریلیائی ٹیم میں واپسی

کیپ ٹاؤن ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وین پارنیل کے زخمی ہونے کے سبب جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرنے سے محروم ہوگئے جبکہ ان کی جگہ فاسٹ بولر کائل ایبٹ کو طلب کیاگیا ہے۔جنوبی افریقہ نے گزشتہ سال فروری میں پاکستان کیخلاف واحد ٹسٹ میں کائل ایبٹ کو ٹیم میں شامل کیا تھا جس میں فاسٹ بولر نے 29رنز کے عوض7 کھل

پاکستان کی فائنل میں رسائی پر کراچی میں جشن

کراچی ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان انڈر 19ٹیم کی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی پر کراچی میں جشن منایا گیا۔ سابق کھلاڑیوں نے کہا کہ پاکستانی انڈر19ٹیم اس کامیابی کی حقدار تھی۔ٹسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے عوام کو ایسے وقت کامیابی کا تحفہ دیا ہے جب ہر طرف سے بری خبریں آرہی ہیں۔سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے پاکس

آج فٹبال کوچنگ کیمپ کا آغاز

حیدرآباد ۔ 25 فبروری (راست) سابق گول کیپر عباس یونین سید حسن عباس ہاشم عابدی کے مطابق 26 فبروری کمسن بچوں کیلئے فٹبال کوچنگ کیمپ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ میر علمدار علی کوچ، سینئر اسٹیٹ پلییر سید اکبر عابدی، میر محسن علی خاں میثم اور سید حسن نواز گول کیپر عباس یونین کی خدمات دستیاب رہیں گی۔

بلال کی نصف سنچری رائیگاں