ہندوستان کے دوسرے مصنوعی سیارے کی روانگی کیلئے اُلٹی گنتی شروع
چینائی 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے دوسرے مصنوعی سیارہ برائے ہندوستانی علاقائی شہری ہوا بازی مصنوعی سیارہ نظام آئی آر این ایس ایس، آئی ۔ بی کی خلاء میں روانگی کے لئے صرف 58 گھنٹے 30 منٹ باقی رہ گئے ہیں۔ چنانچہ اِس کی روانگی کیلئے اُلٹی گنتی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ یہ مصنوعی سیارہ ستیش دھون خلائی مرکز سری ہری کوٹہ سے خلاء میں روانہ ک