ڈی سرینواس کا خیر مقدمی جلسہ

نظام آباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : سابق صدر پردیش کانگریس و ایم ایل سی مسٹر ڈی سرینواس کی تشکیل تلنگانہ کے بعد پہلی مرتبہ نظام آباد آمد پر شاندار استقبال کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے کانگریس کارکن ضلع کی سرحد سے نظام آباد تک جگہ جگہ پر مسٹر ڈی سرینواس کا خیر مقدم کرنے کیلئے مصروف ہے ۔ پہلی مرتبہ 2004 اور2009 ء میں

بلدی انتخابات کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات

کریم نگر۔یکم مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فوری طور پر میونسپل کے چناؤ کروائے جانے کے لئے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی وجہ سے میونسپل کے چناؤ کے سلسلہ میں ہلچل پیدا ہوچکی ہے۔ اب چناؤ کروانا ضروری ہے، ایڈوکیٹ جنرل نے رائے دی ہے۔ چنانچہ حکومت نے چناؤ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیرمین اور میئر کے ریزرویشن کا اعلان کردی

سرکاری اسکیمات سے اقلیتوں کو آگاہ کرنا ضروری

سدی پیٹ۔یکم مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی میناریٹی ڈپارٹمنٹ کوآرڈینیٹر وحید خاں کو ریاستی میناریٹی فینانس کارپوریشن کا ڈائرکٹر نامزد کرنے پر مرکزی وزیر سروے ستیہ نارائنہ، ریاستی وزیر سنیتا لکشما ریڈی، آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی میناریٹی ڈپارٹمنٹ صدر نشین سراج الدین سے ملاقات کرتے ہوئے گلپوشی و شال پوشی

ایک اور موقع فراہم کرنے مدھو گوڑ یشکی کی اپیل

نظام آباد :یکم مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کی عوام دو مرتبہ اپنا قیمتی ووٹ ڈالتے ہوئے کامیاب بنایا اوریہ 10 سال حصول تلنگانہ کی جدوجہد میں رہا ان خیالات کا اظہار رکن پارلیمنٹ مسٹر مدھوگوڑ یاشکی نے کل ڈچپلی میں اے پی ایس پی 7 ویں بٹالین کے کمپیوٹر لیاب کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر مسٹر مدھوگوڑ یاشکی نے اپنے تقریر کو جاری رکھتے

ناندیڑ میں ٹرنچنگ گراؤنڈ کی اراضی پر کھیل کے میدان کی تعمیر

ناندیڑ۔یکم مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے دیگلور ناکہ مال ٹیکڑی روڈ پر واقع ٹرنچنگ گرائونڈ کی اراضی پر کھیل میدان اور گارڈن بنائے جانے کا مطالبہ میونسپل کارپوریشن سے کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کے آج اس علاقے میں گھر کول اسکیم میں تعمیر مکانات کو مالکان کے سپرد کیا گیا ور ٹرنچنگ گرائونڈ کے قریب میں تعمیرکردہ نئی پانی کی ٹانکی کا

محکمہ لیبر کے زیراہتمام زونل سطح کے کھیلوں کے مقابلے

کریم نگر ۔یکم مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آندھراپردیش حکومت محکمہ لیبر و اے پی ملازمین ویلفیر بورڈ کے زیراہتمام 2014 ء سالانہ زونل سطح کے کھیلوں اور مختلف کلچرل پروگرامس کے مقابلوں کا 4 تا6 مارچ سہ روزہ پروگرام ہنمکنڈہ جواہر لال نہرو اسٹڈیم میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ورنگل ، کریم نگر ، کھمم اور عادل آباد اضلاع متعلقہ دوکانوں تجا

کرناٹک میں 6 لاکھ سے زائد بوگس راشن کارڈس منسوخ

بیدر۔ یکم مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کندریہ بھون ڈسٹرکٹ کمشنر کے دفتر میں ریاستی فوڈ کمشنر ہرش گپتا نے اخباری کانفرنس کا انعقاد کرکے نمائندوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری ریاست میں 6 لاکھ سے زائد بوگس راشن کارڈس کو منسوخ کیا گیا ہے۔ آئندہ دنوں میں ہر راشن ڈپو پر بائیو میٹرک مشینس نصب کی جائیں گی۔ اس کے بعد ہر بی پی ایل کارڈ رکھنے والوں

بودھن میں 4مستحق لڑکیوں کی شادیوں کا انعقاد

بودھن۔28فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع صدر وقف کمیٹی جناب محمد جاوید اکرم کی زیرنگرانی ڈاکٹر علامہ اقبال اردو گھر بودھن میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس تقریب میں شریک مہمان خصوصی ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی نے اپنے خطاب میں بتایا کہ قبل ازیں مستحق غریب لڑکی کی شادی کیلئے محکمہ اقلیتی بہبود حکومت آندھراپردیش

کانگریس قائدین ناقابل بھروسہ

گلبرگہ /28 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزارت عظمیٰ کے عہدہ کیلئے بی جے پی کے امیدوار چیف منسٹر گجرات نریندر مودی نے جمعہ کے دن جیورگی روڈ گلبرگہ پر اٹل بہاری واجپائی لے آؤٹ پر تیار کردہ جلسہ گاہ میں ہزاروں بی جے پی ، آر ایس ایس ، ہندو مہا سبھا کے کارکنان اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں کئی دہوں سے یہاں کی قیاد

اردو میں فہرست رائے دہندگان کی اشاعت سے اتفاق

بیدر 28 فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ 25 سالسے بیدر ضلع کے مختلف اسمبلی حلقہ جات خصوصا بیدر، بیدر جنوب، بسوا کلیان اور ہمنا آباد میں رائے دہندگان کی (ووٹر لسٹ) اردو زبان میں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کیلئے عدالت کا بھی دروازہ کھٹکٹھاایا گیا لیکن آج یہ خبر سناتے ہوئے مسرت ہورہی ہے کہ دھرم سنگھ رکن پارلیمان بیدر نے بیدر اور ب

کانگریس نے اپنا وعدہ نبھایا

ماناکنڈور 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ دینے اور دلانے والے ہم ہی ہیں کہنے والی کانگریس پارٹی سابق میں جیسا کہا تھا دنیا کو دکھا دیا ہے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا ہے حکومت وہپ آرے پلی موہن مانا کنڈور ایم ایل اے آر پلی موہن نے کہا کہ ماناکنڈور منڈل موضع انارم میں چہارشنبہ کی شب مقامی سرپنچ کی زیر قیادت ایم پی ایم ایل اے کاپار

مرکزی اسکول کامپلکس کیلئے دس کروڑ روپئے منظور

فبروری28 (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مرکزی حکومت حق حصول تعلیم ایکٹس کے تحت 353 منڈلوں ناخواندگی کے فیصد کو کم کرنے کی غرض سے 4.25 کروڑ روپئے خرچ سے 33 آدرش مدرسوں کو قائم کررہی ہے۔ ضلع مستقر پر 2.5 کروڑ تخمینہ لاگت سے مرکزی مدارس عمارت کا آج رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ مسٹر جی سکھیندر ریڈی نے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ

ضلع عادل آبادکیلئے دو صدور کا انتخاب

عادل آباد 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد میں تلگودیشم پارٹی کے کمزور سیاسی موقف کو تصور کرتے ہوئے تلگودیشم کے سربراہ مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے رکن لوک سبھا مسٹر راتھوڑ رمیش کے ایماء پر ضلع کو دو حصوں میں منقسم کرتے ہوئے ضلع عادل آباد میں پہلی مرتبہ دو صدور کا انتخاب عمل میں لایا۔ سابق صدر ضلع پرجا پریشد مسٹر لولم شیام سن

ڈی ایس پی نارائن پیٹ سے مسلم وفد کی نمائندگی

نارائن پیٹ 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلمانان نارائن پیٹ کا ایک نمائندہ وفد جس میں مجاہد صدیقی ناظم ضلع جماعت اسلامی محبوب نگر،سرفراز حسین انصاری کانگریس قائد محمد ظہیر الدین سماجی کارکن، روف حسام الدین ریاستی سکریٹری اسٹیٹ مسٹرمہیش اردو ٹیچرس اسو سی ایشن سوٹا، محمد قطب الدین دین شامل تھے۔ ڈی ایس پی مسٹر مہیش سے ملاقات کر کے ن