کانگریس نے اپنا وعدہ نبھایا

ماناکنڈور 28 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ دینے اور دلانے والے ہم ہی ہیں کہنے والی کانگریس پارٹی سابق میں جیسا کہا تھا دنیا کو دکھا دیا ہے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا ہے حکومت وہپ آرے پلی موہن مانا کنڈور ایم ایل اے آر پلی موہن نے کہا کہ ماناکنڈور منڈل موضع انارم میں چہارشنبہ کی شب مقامی سرپنچ کی زیر قیادت ایم پی ایم ایل اے کاپارٹیوں نے استقبال کیا گیا۔ ڈھول تاشوں آتشبازی رقص کرتے ہوئے انہیں لایا جاکر جلوس کی شکل میں گاوں میں کچھ ترقیاتی مکمل شدہ کاموں کا افتتح اور کچھ ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی رسم کی ادائیگی کروائی گئی۔ دیوم پلی میں 13.70 کروڑ کے خرچ سے تعمیر کئے جانے والے اقامتی اسکول کا سنگ بنیاد رکھا گیا بعدازاں تلنگانہ ریاست کے قیام کی منظوری پر جشن منعقد کیا گیا۔ صبح ہونے تک آرے پلی موہن پونم پربھاکر اس میں شریک رہے اس تہنیت پیش کی گئی ۔

اس موقع پر وہپ آرے پلی موہن نے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ حصول میں پونم پربھاکر کا کردار کلیدی رہا ہے ویسے بھی پارٹیوں کا تعاون حاصل رہا ہے تلنگانہ کے قیام کی منظوری ٹی ڈی پی قائد چندرا بابو کے مکتوب کی وجہ سے دیا گیا ہے ۔انتہائی بے شرمی احمقانہ تلنگانہ ٹی ڈی پی قائد متکا پلی ترنیما جیسے قائدین کسی بھی دن چندرا بابو کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا ۔ چندرا بابو ہر ممکن حد تک تلنگانہ کے خلاف ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے ۔ کے سی آر تلنگانہ کے کوشش کی ہے تلنگانہ کے قائم ہوا ہے ایم پی پونم پربھاکر نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وائی ایس آر جگن، کرن کمار ریڈی، چندرا بابو نائیڈو جیسے قائدین تلنگانہ کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔