یلاریڈی میں پرامن انتخابات
یلاریڈی۔ 30 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی اسمبلی حلقہ کے تمام منڈلوں پر اسمبلی و پارلیمانی انتخابات کیلئے رائے دہندوں نے پرامن ماحول میں حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ مستقر پر صبح سے تمام پولنگ مراکز پر رائے دہندوں کی قطاریں دیکھتے میں آئیں۔ یلاریڈی حلقہ کے جملہ 234 پولنگ مراکز پر پولیس کا غیرمعمولی بندوبست رہا۔ 6 منڈلوں میں 700، پو