اشیاء کی ویلکم سریز پیشکشVideocon

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ویڈیو کان اب ر یاست ٹامل ناڈو میں اس کے کاروبار کو وسعت دینے کی حکمت عملی کے طور پر اس کی اشیاء جیسے ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹیلی ویژن ، ریفریجریٹرس ، واشنگ مشین ، ایرکنڈیشنرس ، ویلکم سریز کے ذریعہ ٹامل ناڈو کے تمام بڑے شورومس پر دستیاب رہیں گے ۔ ویڈیوکان آئندہ تین سالوں میں اس کی سالانہ آمدنی میں 5 فیصد اضافہ

کا نیا ریچارج کوپن ’اسمارٹ پیاک ‘ -Airtel

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : بھارتی ایرٹیل لمٹیڈ ٹیلی کام کمپنی نے آج کوٹیک ریسپانس QR کوڈ کے ساتھ دنیا کے پہلے پیپر ریچارج کوپن ’ اسمارٹ پیاک ‘ کا آغاز کیا ۔ آندھرا پردیش کے ایرٹیل پری پیڈ موبائیل صارفین کے لیے یہ پیشکش دستیاب رہے گی ۔ ایرٹیل کی اس ’ اسمارٹ پیاکس ‘ کوپن کے ذریعہ صارفین صرف دو سکنڈ میں اپنے موبائیل کو ریچارج کرس

پیجیو کی تین پہیوں والی مسافر گاڑی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : Piaggio وہیکلس پرائیوٹ لمٹیڈ نے ڈیزل میں تین پہیوں والی مسافر گاڑی کو تیار کیا ہے ۔ اس میں 395 سی سی ڈیزل انجن ہے ۔ اس کا برانڈ نام ’ a p e city ‘ ہے ۔ piaggio ڈیزل کی گاڑیاں تیار کرنے میں ایک مشہور نام ہے ۔ حیدرآباد کے علاوہ اس کو آندھرا پردیش کے دیگر شہروں میں بھی پیش کیا جارہا ہے ۔۔

شمس آباد ایرپورٹ میں فرضی ہنگامی مشق کا تجربہ

شمس آباد ۔ 26 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے ہونے پر حفاظتی انتظامات کے لیے ایک مکمل پیمانے پر فرضی ہنگامی مشق منعقد کیا گیا ۔ ڈی جی سی اے کی ہدایت پر ہوائی اڈے کی ہنگامی تیاری کے لیے ہر دو سال میں ایک مرتبہ یہ مشق منعقد کیا جارہا ہے ۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں حالات سے نمٹنے کے ل

موظف ملازمین آر ٹی سی کی ’ڈائری 2014‘ کی رسم اجرائی

حیدرآباد۔/19مارچ، ( راست ) ڈاکٹر محمد نذیر احمد بانی و سکریٹری جنرل آر ٹی سی ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن کے مطابق ایک وفد جناب پی آر راؤ صدر کی ہدایت پر جناب محمد سراج الدین نائب صدر کی قیادت میں جن کے ہمراہ ڈاکٹر محمد نذیر احمد سکریٹری جنرل، محمد اقبال حسین خازن، بی سنتوش، آر جی ایس گوڑ، ڈی آنندن، سرینواس راؤ، ایم اے صمد، محمد

انوس کی فسیلٹی کا اے ایس راؤ نگر میں آغاز

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : مرد و خواتین دونوں کے لیے سیلون اینڈ کلینکل سروسیس برانڈ ، انوس کی ملک میں 24 ویں فسیلٹی کا جو کہ حیدرآباد میں چھٹی فسیلٹی ہے یہاں اے ایس راؤ نگر میں آغاز ہوا ۔ یہ فسیلٹی 2500 مربع فٹ پر محیط ہے ۔ آئندہ چھ ماہ میں انوس کی جانب سے آندھرا پردیش میں مزید 2 تا 3 فسیلٹیز کا آغاز کیا جائے گا ۔ انوس پر بالوں کے امرا

ایک لاکھ مالیت کے چاندی کوکر کا بمپر انعام

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : وجئے ایجنسیز نے 3 اور 5 لیٹر کے گنگا پریشر کوکر جس کی قیمت 999 روپئے ہے کو متعارف کرواتے ہوئے ا س کی خریداری پر لکی کوپن کے ذریعہ ایک لاکھ روپئے مالیت کے چاندی کے پریشر کوکر کے انعام کی پیشکش کی ہے ۔ اس کے علاوہ تمام گنگا پراڈکٹس پر 20 فیصد ڈسکاونٹ حاصل ہوسکے گا ۔ یہ پیشکش تین دن 14 ، 15 اور 16 مارچ 2014 تک تلنگان

سنڈیکیٹ بینک کی جانب سے خواتین کو قرضہ جات کی فراہمی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( راست ) : عالمی یوم خواتین کے موقع پر سنڈیکیٹ بینک بہادر پورہ برانچ کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ مسٹر ایم موہن ریڈی ڈی جی ایم ریجنل آفس (سٹی) نے صدارت کی ۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد سے سنڈیکیٹ بینک بہادر پورہ برانچ نے خواتین کے لیے قرضہ جات منظور کئے ہیں ۔ چنانچہ مختلف شعبوں میں تربیت یافتہ تقریبا 2

بوئنگ اسپائیس جیٹ کے درمیان معاہدہ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : بوئنگ اور اسپائس جیٹ کے درمیان 4.4 ارب امریکی ڈالر 26 کروڑ روپئے کی معاملت پر آج دستخط کئے گئے ۔ یہاں حیدرآباد میں ملک کا بڑا شہری ہوا بازی مظاہرہ ’ انڈیا ایویشن 2014 ‘ کے افتتاح کے موقع پر یہ معاملت طئے پائی ۔ اس معاہدہ کے تحت سال 2018 میں اسپائس جیٹ کی جانب سے 42 ایر کرافٹ آر ڈی کی ڈیلیوری دی جائے گی ۔ دنی

کی ایگزیبشن کم سیل کا آغازKhwaaish

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : خواہش کی ایگزیبشن کم سیل کا 7 مارچ کو ہوٹل تاج کرشنا میں آغاز عمل میں آیا ۔ مختلف ڈیزائنرس نے اپنے ملبوسات ، جویلری ، شوز ، ہوم فرنشنگس ، اکسریز ، ہوم ڈیکرس کی نمائش کی ۔ مشہور ڈیزائنر پیراگیرٹ رچفیل نے بھی نمائش میں شرکت کی ۔ خواہش کی خواتین کی ٹیم میں ارچنا ڈالمیا ، ریتو ڈالمیا ، سویتا بسنل ، نمیتا

گولڈن تھریشولڈ میں آج آرٹ تھریشولڈ نمائش کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( راست ) : یونیورسٹی آف حیدرآباد کے زیر اہتمام 8 مارچ کو 6-30 بجے شام گولڈن تھریشولڈ اسٹیشن روڈ عابڈس میں آرٹ تھریشولڈ منوہر چیولورو کے سولو پراجکٹ کی نمائش افتتاح پروفیسر راما کرشنا راما سوامی وائس چانسلر یونیورسٹی ہذا کریں گے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر اے ناگیندر ریڈی ڈائرکٹر سالار جنگ میوزیم ، امیت دیسائی ایگزیکٹیو ڈائ