دوست اور دوستی

رفیعہ نوشین
میرا یہ مضمون اس دوست کے نام جو میری سسکی پر بھی تڑپ اٹھتا ہے اور میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے ہردم کوشاں رہتا ہے ۔

اردو کی ادبی تحریکیں

ڈاکٹر منیر الزماں منیر
اردو کی ادبی تحریکوں پر نظر ڈالنے سے پہلے مغرب کی کچھ اہم ادبی تحریکوں پر بھی غور کیا جائے ۔ ان تحریکوں میں کلاسیکیت اور رومانیت کی تحریکیں زیادہ اہم ہیں جنھوں نے مغرب کی ادبی فضا کو ایک عرصے تک متاثر رکھا ۔

موہن پرشاد

آنجہانی موہن پرشاد حیدرآباد کے مشہور کایستھ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ۔ وہ حیدرآباد میں 1929ء میں پیدا ہوئے ۔ تعلیم کا سلسلہ حیدرآباد کی مشہور درسگاہ چادر گھاٹ ہائی اسکول سے رہا ۔ وہ 27 مارچ 2015 ء کو امریکہ میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے ۔ان کے پسماندگان میں دو صاحبزادے اور ایک صاحبزادی ہیں ۔ ایک صاحبزادے امریکہ میں کارڈیالوجسٹ کی حیثیت س

چلو پڑھیں … شام شہریاراں

یسین احمد
روشنائی (کراچی) کے شمارہ نمبر 60 میں نجم الحسن رضوی نے لکھا ہے کہ اس بار آرٹس کونسل نے مشتاق احمد یوسفی کی وہ کتاب شائع کی ہے جس پر ملک بھر کے ناشرین پورے پچیس سال سے تاک لگائے بیٹھے تھے اور اس کتاب کا نام ہے’’شام شہریاراں‘‘ ۔