Tag Archives: West Bengal

عید کے موقع پر ممتا نے مسلمانوں سے حمایت کی اپیل کی۔

کلکتہ۔ بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کے روز نے کلکتہ کی سب سے بڑے عید کے موقع پر منعقد اجتماع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمان سماج پر زوردیا کہ وہ ان کے ساتھ اپنی حمایت کوبرقرار رکھیں‘ کیونکہ وہ ان لوگوں سے جنگ لڑرہی ہیں جنھوں نے …

Read More »

بی جے پی نے اپنے ’شری رام‘ کے نعرے میں لائی تبدیلی‘ بنگال میں شامل کیا’ما ں کالی‘

کلکتہ۔ بنگال بی جے پی اب ’جئے شری رام‘ کے ساتھ نعرے لگائے گی’جئے ماتاکالی“ تاکہ بنگالی عوام کے دل کو چھو سکے اور اس کے لئے اگلے چھ ماہ میں وہ لوگوں سے رابطے میں آنے کی تیاری کررہی ہے۔ پارٹی لیڈران کا ماننا ہے کہ یہ نیا نعرہ …

Read More »

ٹی ایم سی کی نظر بنگال میں بی جے پی سے مقابلہ کے لئے خود کو دوبارہ تیار کرنے پر لگی ہوئی ہے۔

مذہبی خطوط پر کھیلنے اوربی جے پی کو اس کا فائدہ پہنچانے کے بجائے پارٹی نے فیصلہ کیاہے کہوہ خود کو ”بنگالی“ پارٹی کے طور پر پیش کرے گی‘ تاکہ بی جے پی کے”غیربنگالی“ کی آمد کے خلاف نئی حکمت عملی تیار کرے۔ کلکتہ۔ بی جے پی کے ہندوتوا سرگرمیوں …

Read More »

ممتا کو یو ٹرن‘ حلف برداری تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا

کلکتہ-وزیر اعظم نریندر مودی کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کے اعلان کے ایک دن بعد ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ نئے حالات میں وہ راشٹرپتی بھون میں منعقد ہونے والے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی ۔کل 30مئی کو نریندر مودی دوسری مدت …

Read More »

ٹی ایم سی ’کمزورہوگئی‘سی پی ایم نے 2011کی شکست کے بعد سے بند پارٹی دفاتر کھول رہی ہے

مذکورہ ترنمول نے اپنی طرف سے بی جے پی پر اس بات کاالزام عائد کیاہے کہ مختلف علاقو ں میں راتوں رات بی جے پی نے اس کے دفتر پر قبضہ کرلیاہے‘ او ریہ بھی دعوی کیاہے کہ بھگوا پارٹی مارکسٹوں کو ان کے دفاتر دوبارہ کھولنے میں مدد کررہی …

Read More »

سال2014کی حلف برداری تقریب میں دیدی نے شرکت نہیں کی تھی مگر اس مرتبہ کریں گی

کلکتہ۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے منگل کے روز اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ جمعرات کے روز منعقد ہونے والی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شریک ہونگے کیونکہ یہ معاملہ’’دستوری اہمیت“ کا ہے۔ بنرجی جس کا شمار مودی او ربی جے …

Read More »

لوک سبھا میں مسلم اراکین کی تعداد 27تک پہنچی۔

نئی دہلی۔ مسلم اراکین پارلیمنٹ کی لوک سبھا میں پچھلی مرتبہ کی 23سے بڑھ کر 27تعداد ہوگئی ہے‘ جس میں سے درجنوں اترپردیش اور مغربی بنگال سے جیت کر ائے ہیں یہاں تک کہ بی جے پی نے چھ مسلمانوں کو ٹکٹ دیاتھا جس میں سے ایک بھی جیت حاصل …

Read More »

لوک سبھا الیکشن۔ بی جے پی کے مظاہرے میں اہمیت کے حامل تین ریاستوں میں ایکزٹ پول نتائج بڑے پیمانے پر مختلف

حکومت کی تشکیل کے لئے درکار جادوائی نمبر تک بڑی آسانی کے ساتھ پہنچاتے ہوئے تمام ایکزٹ پول میں دوبارہ این ڈی اے کی حکومت بنانے کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں‘ بی جے پی کے مظاہرے میں مذکورہ تین کلیدی ریاستوں میں مظاہرہ کافی اہمیت کا حامل ہے‘ جو …

Read More »

الیکشن کمیشن کا اعتبار ختم۔ ممتا

ٹی ایم سی چیف نے کہاکہ میری پیاری جمہوریت انصاف کے لئے رورہی ہے کلکتہ۔ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کے روزکہاکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اپنا”اعتبار“ ختم کرلیا اورتمام سیاسی جماعتوں پرزوردیا کہ جس میں بی جے پی کی ساتھی جماعتیں بھی شامل ہیں کہ …

Read More »

انتخابی نتائج کے بعد اتحاد پر نظر رکھتے ہوئے کانگریس نے ٹی ایم سی کی حمایت کی

ئی دہلی۔انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے پر کانگریس اور ترنمول کانگریس کے حملوں کے باوجود چہارشنبہ کے روز کانگریس نے ترنمول کی حمایت کرتے ہوئے کلکتہ میں منگل کے روز پیش ائے تشدد کے واقعہ کا بی جے پی کو ذمہ دار ٹہرایا‘ جس سے ایسا محسوس ہورہا ہے …

Read More »

نظم ونسق پر رپورٹ میں گورنر کا اظہار ”تشویش“

مبینہ تشدد کے کئی واقعات کا ذکر دو صفحات کی رپورٹ میں۔ عہدیدار کلکتہ۔ ذرائع کے مطابق بنگال گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے چہارشنبہ کی شب مرکزی ہوم منسٹری کو ایک رپورٹ روانہ کی جس میں ریاست کے اندر ”نظم ونسق کے حالات“ کا حوالہ دیا گیا‘ تشویش کا اظہار …

Read More »

لاجواب مودی کی زبان سے ودیا ساگر کے لئے ایک لفظ بھی نہیں نکلا

وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال میں دوریالیاں کی مگر ایشور چند ودیاساگر کے متعلق ایک لفظ بھی نہیں نکالا‘ مودی کی خاموش تمام چیزوں کا خلاصہ ہے کلکتہ۔ بی جے پی صدر امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران کلکتہ میں ودیاساگر کالج کے اندر واقعہ بنگال کی آن …

Read More »

کلکتہ میں پیش ائے پرتشدد واقعات منصوبہ بند سازش کا حصہ تھے؟۔

کلکتہ۔ بیلا گھاٹ سے شیام بازار سے تک سات کیلومیٹر ممتا نے پیدا چلاتے ہوئے ایک بڑا ہجوم اکٹھا کیا۔ راستے میں بہت سارے مقامات پربیانرس دیکھائی دے رہے تھے جس پرلکھا تھا ”چھی چھی“۔ وہیں لوگ ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے تھے جس پر ودیا ساگر کی تصویر بھی …

Read More »

آر ایس ایس نے 19مئی کی رائے دہی میں اضافہ کے منصوبہ کا اعلان کیاہے‘ تاکہ بی جے پی کے حق میں رائے دہی کرائی جاسکے

ناگپور۔ ایک دن جب بی ایس پی چیف مایاوتی نے بی جے پی کا تقابل ”ڈوبتے جہاز“ سے کی اور کہاکہ راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) بھی اترپردیش میں اس کے لئے مہم نہیں چلارہی ہے۔ نظریاتی طور پر سرپرست حال ہی میں اتوار کے روز ہونے والی رائے …

Read More »

امیت شاہ کے کلکتہ میں روڈ شوکے دوران پیش ائے تصادم کے بعد بنگال میں بڑھی کشیدگی

کلکتہ کالج اسٹریٹ یونیورسٹی کیمپس اور ودیا ساگر کالج جو بدھانی سرانی میں ہے کے باہر پیش ائے مذکورہ تصادم کی وجہہ سے کئی لوگ زخمی ہوگئے اور پولیس نے شاہ سے کہاکہ وہ روڈ شوکو ختم کردیں۔ کلکتہ۔مغربی بنگال میں آخری مرحلے کے رائے دہی منگل کے روز پرتشدد …

Read More »

ممتا کے ہونٹوں پر انتخابات کے بعد بی جے پی پر بدلہ ہے

ترنمول ذرائع نے دعوی کیاہے کہ مغربی بنگال کی چیف منسٹر کو اس بات کا یقین تھا کہ مرکزی دستے بی جے پی کے احکامات پر کام کررہے ہیں کلکتہ۔ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے اتوار کے روز دھمکی دی ہے کہ عام انتخابات ختم ہوجانے کے بعد …

Read More »

کیوں ممتا او رمودی ایک دوسرے کے خلاف سخت گیر ہوگئے ہیں

مغربی بنگال میں چیف منسٹر ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی پر ”جمہوری تمانچہ“ رسید کرنے کاااعلان کردیا ہے جس سے ریاست میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھائی دے رہا ہے۔ یہاں پر مودی کا مہم نہایت منفرد ہے جبکہ ٹی ایم سی کے …

Read More »

ممتا بنرجی نے مودی سے لڑائی کا تقابل ہندو چھوڑ تحریک سے کیا

مغربی بنگال کی چیف منسٹر نے مبینہ طورپر یہ بھی کہاکہ بی جے پی عوام پر مذہب نافذ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ کلکتہ۔ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی کو اقتدار سے بیدخل کرنے کے لئے ان کی جدوجہد تقابل1942کے ہندوستان چھوڑ تحریک …

Read More »

مسلم اکثریتی ضلع مرشد آباد میں غریبی اور بھوک کاسامراج 

کولکتہ۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کلکتہ شہر سے 230کیلومیٹر کی دوری پر واقع مرشد آباد ضلع کو گرچہ اٹھارویں صدی میں بنگال کی راجدھانی ہونے کا شرف حاصل رہا ہے تاہم 2006میں وزارت پنچایت راج کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 640اضلاع میں سے 250اضلاع پسماندہ ترین ہیں جن میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT