Tag Archives: Office

کیرالا۔ آر ایس ایس دفتر سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور دھماکو مادہ ضبط

پچھلے ہفتہ بی جے پی کی سرپرستی والی سبریملا کرما سمیتی کی جانب سے منعقدہ ہڑتال کے دوران نیدو مانگاڈو میں متعدد بم دھماکے پیش ائے تھے ترویننتھا پورم۔ دوروز قبل نیدو مانگاڈو پولیس مقامی آر ایس ایس کے دفتر پر دھاؤں کے دوران کیمیائی ہتھیار کے بشمول تلواریں اور …

Read More »

امریکہ میں صحافت پر سب سے بڑا حملہ ، ۵؍ ہلاک

واشنگٹن: امریکہ کی میری لینڈ ریاست میں جمعرات کو ’ کیپٹل گزٹ ‘ اخبار کے نیوز روم میں ہوئی فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک ا ورمتعدد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے سفید حملہ آور کو پکڑلیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اخبا کے دفتر پر ہدف بناکر حملہ کیا …

Read More »

کانگریس لیڈر نے بی بی یم پی آفس کو آگ لگا دینے کی دھمکی دی

کانگریس لیڈر نے بی بی یم پی آفس کو آگ لگا دینے کی دھمکی دی

بنگلور: کانگریس کے ایک لیڈر نے ’’ بروہت بنگلورو مہا نگارا پلیکا‘‘ ( بی بی ایم پی)کے دفترمیں چھنک دیا اور آگ لگا دینے کی دھمکی دی ۔ ذرائع کے مطابق نارائن سوامی نے قبرستان کی ایک غیر قانونی زمین کی فرضی دستاویزات داخل کر نے کے لئے عہدیداروں پر …

Read More »

بھگوا سیاست۔ برقی کھنبوں اور بسوں کے بعد اب یوگی کے دفتر کو ’بھگوا ر‘ رنگ

لکھنو۔ ریاست کی درالحکومت میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے دفتر پر اب بھگوا رنگ نظر ائے گا۔ تاہم اس اپوزیشن نے حکومت کے اس اقدام کو بی جے پی قیادت میں ریاست اترپرد یش بھگوا رنگ میں ڈھلانے کی کوشش کاحصہ قراردیا ہے۔ خبروں کے مطابق لال …

Read More »

پی ایم او میں آتشزدگی کا واقعہ‘ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

نئی دہلی: منگل کی ابتدائی ساعتوں میں وزیراعظم کے دفتر( پی ایم او) میں معمولی نوعیت کی آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا ہے۔ دفتر کے روم نمبر242جو عمارت کی دوسری منزل پر واقعہ ہے میں صبح3.35کے قریب یہ واقعہ پیش آنے کی خبر ہے۔ ڈیویثرنل فائیر افیسر گومکھ سنگھ نے اے …

Read More »

بنار س یونیورسٹی میں چھیڑ چھاڑ کا واقعہ‘ برہم طلبہ کے خلاف پولیس نے کیا لاٹھی چارج کا استعمال

واراناسی( اترپردیش)۔ یونیورسٹی کی ایک طالب علم کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کے خلاف پچھلے تین روز سے احتجاج کررہے بنارس ہندو یونیورسٹی کو قابو میں کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ خبر تو اس بات کی بھی ہے کہ احتجاج کرنے والے طلبہ نے یونیورسٹی …

Read More »

تصوئیریں: سیاست اسلامک آرٹ گیلری نمائش اور فوڈ فیسٹول کا جدہ میں انعقاد

محمد نور رحمن شیخ قونصل جنرل انڈیا متعین جدہ اور چیف ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب زاہدعلی خان کے ہاتھوں اسلامک کیلی گرافی اور آرٹ نمائش کا افتتاح عمل میں آیا۔مذکورہ اسلامک آرٹ کیلی گرافی نمائش انڈین قونصلیٹ جنرل دفتر کے پریس روم میں منعقد کی گئی ۔ جناب نور رحمن …

Read More »

یو پی طوفان کے بعد مشتعل اے ائی ایم ائی ایم کارکنوں نے مبینہ طور پر ممبئی دفتر میں مچائی توڑ پھوڑ

ممبئی:ایک ویڈیو جس میں اے ائی ایم ائی ایم کارکن مبینہ طور پر اپنے ہی دفتر میں توڑ پھوڑ مچارہے ہیں خوب وائیرل ہورہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو جو 1منٹ 35سیکنڈس پر مشتمل ہے میں دیکھایاگیاہے لوگ پارٹی دفتر کے روبرو جمع ہوکر اے ائی ایم ائی ایم کے خلاف نعرے …

Read More »

ترکی کے شہر اڈانا میں دھماکہ دو کی موت 16زخمی

استنبول: ترکی ذرائع ابلاغ انادلہ کی ملی اطلاع کے مطابق جمعرات کی اولین ساعتوں میں ایک سرکاری عمارت کے باہر رکھی کار میں پیش ائے دھماکے سے دولوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔ گورنر اڈانا کے حوالے سے نیوز ایجنسی نے کہاکہ’’ اس واقعہ میں دولوگوں کی ہلاکت اور16زخمی ہوئے …

Read More »

افغانستان میں جرمن سفارت خانہ پر طالبان کا حملہ چار ہلاک: افغان عہدیدار

کابل: نارتھ افغانستان میں واقعہ جرمنی سفارت خانہ پر حملے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک خودکش کار بمبر نے سفارت خانہ کی کمپاونڈ توڑ کر اس میں داخل ہوا اور یہ دھماکہ انجام دیا ۔ ڈاکٹر اور پولیس کے مطابق اس حملے میں چارہلاک اور سو سے …

Read More »

ی جے پی آفس کے قریب دیسی ساختہ ہتھیار او ربم دستیاب ۔ آر ایس ایس کارکن گرفتار

کیرالا پولیس کے مطابق منگل کے روز آر ایس ایس کارکن کی گرفتاری عمل میںآئی جس کے قبضے سے دیسی ساختہ بم اور ہتھیار برآمد کئے گئے کننور کے چکراکل میں بی جے پی دفتر کے قریب چھپائی گئے تھے۔پولیس کے مطابق کشیدگی کا شکار کننور ضلع سے اسٹیل بم‘ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT