Tag Archives: Gurugram

گروگرام: مسلم نوجوان کو ٹوپی پہننے پر شدید زد وکوب، جئے شری رام بولنے پر مجبور کیاگیا۔

گروگرام: ایک مسلم نوجوان کو ٹوپی پہننے پر شدید زدو کوب کیا گیا۔ جب وہ نوجوان مسجد کے نماز پڑھ کر واپس آرہا تھا۔ یہ واقعہ گروگرام کے صدر بازار میں پیش آیا۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق محمد برکت عالم جس کا تعلق بہار سے ہے۔ …

Read More »

گروگرام ہجومی حملہ۔ فیملی اسی مقام پر رہنے کا فیصلہ کیا اور پولیس تحفظ کی مانگ کی ۔

گروگرام ۔ بھوپ نگر کے بھونڈسی میں 21مارچ کے روز کرکٹ میاچ کے دوران پیش ائے واقعہ کے بعد جس مسلم فیملی پر مبینہ طور پر ایک گروپ نے حملہ کیاتھا اس کے شہر چھوڑ جانے کی خبروں کے ایک روز فیملی نے فیصلہ کیاہے کہ وہ اسی شہر میں …

Read More »

جوابی ایف ائی آر کے بعد مسلم فیملی گرگاؤں چھوڑ کر جانے کی تیاری کررہی ہے۔

گروگرام۔ مذکورہ فیملی جس پر ایک کرکٹ میاچ کی وجہہ سے پیدا ہوئی کشیدگی کے بعد 21مارچ کے روز ہجومی عمل کیاگیاتھا شہر چھوڑ کر جانے کی تیاری کررہی ہے ‘اور ان کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس کی جانب سے جوابی ایف ائی آر درج کئے جانے کے بعد …

Read More »

گروگرام دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ، این سی آرکے مزید ۴؍ شہر بھی ٹاپ 10میں شامل: رپورٹ 

حیدرآباد: دہلی کے جنوبی شہر گروگرام دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر بتایا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ این سی آر کے مزید چار شہر غازی آباد ، فرید آباد ، نوئیڈا اور بھیونڈی بھی انتہائی آلودہ شہر وں میں شمار کئے گئے ہیں ۔ جکارتہ کی ایک …

Read More »

گروگرام میں تین سالہ معصوم لڑکی کی عصمت ریزی او رقتل ، لڑکی کے مخصوص مقام میں لکڑی کا ٹکڑا پایا گیا ۔ 

گروگرام : حالیہ چند سالوں میں ہندوستان میں عصمت دری اور اس کے بعد قتل کرنے کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔ معصوم لڑکیوں کی عصمتوں سے کھیلا جارہا ہے ۔اس کے بعد انہیں موت گھاٹ اتار دیا جارہا ہے۔پچھلے دنوں کٹھوعہ کے علاقہ ایک آٹھ سالہ …

Read More »

گروگرام : چار مسلم مزدوروں کوجبراً شراب پلاکر مارا پیٹا گیا ۔ داڑھی او رمذہب اسلام کے خلاف نازیبا کلمات 

گروگرام : گروگرام میں آج حالات بہت خراب ہوچکے ہیں ۔ کسی مسلمان کے ساتھ کب کیا ہوجائے پتہ نہیں ۔ کب ا س پر حملہ کردیا جائے اس اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ تازہ معاملہ میں گذشتہ دو روز قبل ناہر پور گروگرام میں پٹرول پمپ کے نزدیک جئے …

Read More »

گروگرام میں گوشت کی دوکان میں کام کرنے والوں پر حملہ

صدر بازار میں جامعہ مسجد کے قریب تقریبا چودہ گوشت کی دوکانیں چہارشنبہ کے روز بند رہیں۔ گروگرام۔پولیس کا کہنا ہے کہ 22سے زائددائیں بازو ہندو گروپس کے مشترکہ تنظیم کے چارکارکنوں کو چہارشنبہ کے روز احتجاجی ریالی کے دوران گوشت کی دوکان کے ایک ملازم کے ساتھ مارپیٹ کرنے …

Read More »

گروگرام : مسجد کے تالے کھلوانے کیلئے مسلم وفد کی پولیس کمشنر سے ملاقات 

گروگرام: مسجد شیتلا کالونی معاملہ میں ضلع انتظامیہ کے کئے گئے وعدے کے مطابق ابھی تک مسجد کے دروازے عبادت کے لئے کھل جانے چاہئے تھے ۔لیکن ابھی تک اس پر عمل آوری نہیں کی گئی ۔ جس کی وجہ سے مقامی مسلمان نماز ادا کرنے سے محروم رہے ۔او …

Read More »

گروگرام : نماز پڑھنے کے لئے انتظامیہ جگہ کا تعین کرے

گروگرام : ضلع انتظامیہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں کو نماز پڑھنے کے لئے مستقل طور پر جگہ کاتعین کردے ۔مسلم کمیونٹی کے لوگوں کو بھی چاہئے کہ جس جگہ مقرر ہو وہیں نماز ادا کریں ۔ضلع کا ماحول خراب نہ ہو اسلئے سب کو مل کر کام کرنا پڑے گا …

Read More »

گروگرام میں ۹؍ مقامات کے علاوہ نمازجمعہ کی ادئیگی پر پابندی

گروگرام : سائبر سٹی گروگرام میں نماز کی ادائیگی کو لے کر تنازع رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اس معاملہ میں پو لیس اور انتظامیہ چوکس ہے ۔مسلم فریق کی لڑائی لڑ رہے جاوید خان نہرو سنگھٹن کے صدر شہزاد خان نے بتایا کہ پولیس نے نمازکے لئے متبادل …

Read More »

گروگرام میں نماز پر کہرام : بقلم : ۔ شکیل شمسی

اسی کالم میں صرف ایک ہفتہ قبل ہم نے ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کے لئے ستائشی کلمات لکھے تھے ۔ابھی ہمارے قلم کی روشنائی خشک بھی نہیں ہوپائی تھی کہ انھوں نے اس پر خود ہی پانی پھیر دیا ۔واقعہ یہ ہے کہ دہلی سے ملحق ہریانہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT