Tag Archives: Donald Trump

دوبارہ وزیر اعظم بنتے ہی معاشی محاذ پر نریندر مودی حکومت کو جھٹکا، امریکہ سے تجارتی چھوٹ ہوگی جلد ختم

ٹرمپ کے مطابق ہندوستان کو جی ایس پی یعنی جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنسز سے باہر نکالنے کا فیصلہ پر 5 جون سے عملی اقدام کیاجائے گا کیونکہ ہندوستان نے اپنے بازار میں امریکہ کو یکساں خدمات دینے کا بھروسہ نہیں دلایا ہے۔ دوسری بار وزیر اعظم کاعہدہ سنبھالنے کے بعد …

Read More »

ٹرمپ نے کانگریس کی رائے کے بغیر سعودی عرب اوریواے ای کو ہتھیار فروخت کئے

امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے سعودی عربیہ‘ مذکورہ یواے ای اور اردن کو 8.1بلین ڈالر کی قیمت کے ہتھیار فروخت کرنے کا ایسے وقت میں اعلان کیاجب ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور قومی ایمرجنسی کا حوالہ دیا۔ اس کے علاوہ انہوں …

Read More »

ٹرمپ نے ایران کو پھر ایک مرتبہ جنگ کی ایک دھمکی دی

ٹرمپ نے ایران کو پھر ایک مرتبہ جنگ کی ایک دھمکی دی

واشنگٹن – امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پرایران کو خبردار کیا ہے کہ اگراْس نے مشرق وسطٰی میں امریکی مفادات کیخلاف جارحانہ اقدام کیا تو اس کا سامنا ایک بڑی فوج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پینسلوانیاروانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ …

Read More »

ٹرمپ نے پلوامہ حملہ پر کہا ’صورتحال خوفناک‘، مناسب وقت پر دیں گے بیان

دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پیش پیش رہنے والے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے پلوامہ حملہ کے بعد جیسے بیان کی توقع تھی ویسا بیان ان کی جانب سے نہیں آیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں پلوامہ حملہ کے بعد کے حالات کو خوفناک بتایا ہے اور …

Read More »

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی رواں ماہ شمالی کوریا کم جونگ ان سے ملاقات متوقع

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے سالانہ سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ ایک مرتبہ پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر ملاقات کریں گے۔ ان دونوں رہنماؤں کی یہ دوسری ملاقات امریکی صدر کے …

Read More »

میکسکو دیوار کی وعدہ خلافی نہیں کروں گا : صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ

  واشنگٹن :اگرچہ امریکیوں کی اکثریت ملک میں حکومت کی طویل ترین جزوی شٹ ڈاؤن کا الزام صدر ٹرمپ پر لگاتی ہے، لیکن ٹرمپ نے پیر کے روز کسانوں کے ایک اجتماع کو بتایا کہ کانگریس میں موجود حزب مخالف ڈیموکریٹس اس کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔انہوں نے نیو …

Read More »

مودی او رٹرمپ دوست دوست نہ رہے ۔ بقلم شکیل شمسی

ابھی د و مہینے پہلے ہی کی بات ہے کہ 14نومبر کو وہائٹ ہاوز میں دیوالی کا جشن منایاگیاتو ہمارے میڈیا نے ٹرمپ او رمودی کی دوستی کا خوب چرچا کیاتھا‘ اس میں مودی نے ہنداو رامریکہ کی دوستی کو آزادی ‘ خوشحالی او رامن کا غماز قراردیاتھا۔اسی طرح دیڑھ …

Read More »

ٹرمپ ، کم جونگ کیساتھ دوسری ملاقات کیلئے بے قرار

واشنگٹن-امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے تعلقات کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے اور وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ اپنی باہمی ملاقات کی امید کر رہے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے پیر کو ٹوئٹر پر لکھا کہ کرسمس سے قبل کی …

Read More »

طیب اردغان ہی داعش کا خاتمہ کرسکتے ہیں : ڈونالڈ ٹرمپ 

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردغان ہی وہ واحد شخص ہیں جو داعش کا خاتمہ کرسکتے ہیں ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فون کر کے ترک صدر اردغان سے بات چیت کی ۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم اپنا کام کرچکے ہیں …

Read More »

ٹرمپ اور اردوغان کے درمیان کئی امور پر گفت و شنید

انقرہ-ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان اتوار دیر رات فوجی، سفارتی، شام سے امریکی فوج ہٹانے اور دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر کاروبار اور تعاون پر اتفاق رائے ہوا۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے مسٹر اردوغان کے ساتھ اتوار کی …

Read More »

ٹرمپ کا فوج واپس بلانے کے فیصلے کا دفاع

واشنگٹن- امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، مشرق وسطیٰ میں پولیس اہلکار کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے …

Read More »

شام سے فوج ہٹانے کی وضاحت کرنے سے اقوام متحدہ سفیر کا انکار

شام سے فوج ہٹانے کی وضاحت کرنے سے اقوام متحدہ سفیر کا انکار

اقوام متحدہ-شام میں اقوام متحدہ کے سبکدوش ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے شام سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کے فیصلے پر وضاحت کرنے سے انکار کیا ہے ۔ مسٹر مستورا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے خطاب کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا …

Read More »

ٹرمپ سے اختلافات، امریکی وزیر دفاع مستعفی ہوگئ

واشنگٹن- امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شام سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق بیان پر جیمزمیٹس ناراض ہوئے اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریکی مڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ میٹس تعلقات میں حالیہ …

Read More »

ٹرمپ نے جھوٹ بول کر ایف بی آئی کو تباہ کیا: سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر

واشنگٹن- سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی سے متعلق مسلسل جھوٹ بول کر اس کی ساکھ کو تباہ کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرالزامات لگاتے ہوئے …

Read More »

میلانیا ٹرمپ نے کشیدہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

واشنگٹن- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوں تو انتخابی مہم سے ہی خبروں میں رہیں ہیں، تاہم عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی شخصیت، ان کے کام، ان کی ازدواجی زندگی اور یہاں تک ان کے اپنی اہلیہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بھی خبریں سامنے آئیں۔ حکومتی مسائل …

Read More »

فرانس میں ’ہمیں ٹرمپ چاہیے‘ کے نعرے لگ رہے ہیں: ٹرمپ کا مضحکہ خیز بیان

 واشنگٹن//  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فرانس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے پر جاری احتجاج میں مظاہرین  ’ہمیں ٹرمپ چاہیے‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرین وزیراعظم ایڈوارڈ فلپ کی یقین …

Read More »

امریکہ پاکستان کوامداد دیتا رہا اورپاکستان امریکہ کو دھوکہ : ڈونالڈ ٹرمپ 

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کوئی ایک کام بھی نہیں کیا ہے بلکہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دینے میں مدد کی ۔امریکی صدر نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے …

Read More »

ٹرمپ کا انتباہ : امریکی حمایت کے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے ۔

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت امریکی فوج کر حمایت کے بغیر دو ہفتہ بھی نہیں چل سکتی ہے ۔ قطر کے نشریاتی ادارہ الجزیرہ کے مطابق صدر ٹرمپ نے امریکی ریاست میسی سپی میں …

Read More »

ٹرمپ کا ترکی کے خلاف مزید اقدامات

واشنگٹن : وہائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ ترکی میں قید پادری کی پر امن سفارتی ذرائع سے رہائی میں ناکامی سے سخت مایوس ہیں اورانہوں نے ترک حکومت کے خلاف مزید اقدامات کرنے کا اشارہ دیا ہے ۔ وہائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان سارہ سینڈرس نے ایک …

Read More »

غیر قانونی تارکین وطن کو فوراً ملک بدر کیا جائے : ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ غیر قانونی طور پر امریکہ آنے والے تارکین وطن کو کسی قانونی کارروائی کے بغیر فورا ملک بدر کردیا جانا چاہئے ۔صدر امریکہ کا کہنا تھا کہ ہم ان تمام لوگوں کو اپنے پر ہلہ بولنے کا اجازت نہیں دے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT