Tag Archives: Aditya Nath Yogi

کانگریس‘ ایس پی‘ اور بی ایس پی رام مندر‘ اے ایم یو میں کوٹہ معاملے پر ضرور جواب دیں‘ علی گڑھ میں شاہ او رادتیہ ناتھ کا استفسار

بی جے پی صدر امیت شاہ نے بلند شہر میں رہنے والے بوتھ ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے استفسار کیاکہ مذکورہ کانگریس‘ ایس پی اور بی ایس پی کو رام مندر پر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے۔ علی گڑھ۔ بوتھ ورکرس کی میٹنگ سے علی گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

بی جے پی حکومت رام راج کے قیام کی سمت میں کام کررہی ہے: ۔ وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ 

کھنڈوا: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے یہاں ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردش او رمدھیہ پردیش میں بی جے پی حکومتیں رام راج کے قیام کی سمت میں ہی کام کررہی ہے۔اس کے مثبت نتائج بھی جلد نظر آئیں گے ۔ یوگی نے …

Read More »

والدین نے تمہارا نام راون کیوں نہیں رکھا؟ الٰہ آباد کا نام بدلے جانے کے سوال پر یوگی کا جواب 

اتراکھنڈ : الہ آباد کا نام تبدیل کرنے پر اٹھے تنازع پر پہلی مرتبہ وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے بیان دیا ہے ۔ انہوں نے ایک صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ تمہارا نام تمہارے والدین نے راون اور دریودھن کیوں نہیں رکھا ۔ یوگی سے …

Read More »

مودی اور یوگی کی قابل اعتراض تصوئیرپوسٹ کرنے پر بی ایس پی لیڈر شنکر کی گرفتاری

لکھنو: پولیس نے بی ایس پی لیڈر شنکرلال پیپال کو مبینہ طوروزیراعظم نریندر مودی اور یوپی چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کی قابل اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ جلالی ٹاؤن کے رہنے والے شنکر نے 4جون کو نریندر مودی اور یوگی ادتیہ …

Read More »

یوگی حکومت سے ناراض بی جے پی لیڈر نے اسلام قبول کرنے کی دھمکی دی

مراد آباد:یوگی حکومت سے ناراض بی جے پی مراد آباد سٹی کنونیر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہند و مذہب کوچھوڑ کر یکم جولائی کو مذہب اسلام اختیا کرلیں گے۔ڈی این اے رپورٹس کے مطابق سمجھا جارہا ہے کہ بی جے پی لیڈرپوان اگروال نے اسلام قبول کرنے کا اعلا …

Read More »

آگرہ : بی جے پی لیڈر کے قتل کا ملزم ہجوم کے ہاتھوں مارگیا۔

اگرہ:مشتعل ہجوم نے بی جے پی لیڈر کے قتل میں مشتبہ شخص کو لے جارہی پولیس گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے مذکورہ مجرم کو گاڑی کے باہر نکال پر ہلاک ہونے تک پیٹا۔ پیر کے شام کو اگرہ کے ڈاوکی علاقے کے مہاراج گنج گاؤں میں بی جے پی لیڈر …

Read More »

یہاں پر مذہب ‘ ذات اور جنس کے نام پر کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جائے گا۔ یوپی چیف منسٹر ادتیہ ناتھ کا وعدہ

گورکھپور(اترپردیش): چیف منسٹر ادتیہ ناتھ نے ہفتہ کے روز کہاکہ بی جے پی حکومت وزیراعظم نریندر مودی کے ترقی کے ایجنڈے پر کام کریں گے اور اترپردیش میں ذات پات ‘ مذہب اور جنس کے نام پر کسی کیساتھ امتیاز سلوک نہیں برتا جائے گا۔ Na jaati, na mazhab, na …

Read More »

گورکھپور کے سابق ڈی ایم کو پرنسپل سکریٹری بنانا چاہتے ہیں یوگی ادتیہ ناتھ

نئی دہلی: اترپردیش چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ مرکز کو درخواست پیش کی ہے کہ یوپی کیڈر کے ائی اے ایس افیسر اویناش کمار اوستھی کو واپس طلب کیاجائے اور وہ چاہتے ہیں کہ اوستھی کو پرنسپل سکریٹری مقرر کریں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ادتیہ ناتھ اوستھی کی خدمات سے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT