پاکستانی ہاکی ٹیم کی شکست ‘ نواز شریف کی رپورٹ طلبی

اسلام آباد۔4جولائی ( سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈ ہاکی لیگ میں ناقص کارگردگی پر وزیر اعظم نے اظہار تشویش کرتے ہو ئے ہاکی فیڈریشن اور وزارت کھیل سے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کی گزشتہ روز کی ناقص کارکردی شرمندگی کا باعث ہے،فیڈریشن اور وزرات وضاحت کریں کہ تین بار کی گولڈ م

سلیکشن کمیٹی کے رکن خالد بشیر مستعفی

اسلام آباد4جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے رکن اولمپیئن خالد بشیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن، اولمپیئن خالد بشیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ خالد بشیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم پہلی بار اولمپکس سے باہر ہوئی ہے، یہ ہمارے لیے سیاہ دن

ومبلڈن ٹینس :سرینا ولیمس نے ہیتھر واٹسن کو شکست دے دی

لندن ۔4جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) لندن میں ہونے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکہ کی سرینا ولیمز نے سخت مقابلے کے بعد برطانیہ کی ہیتھر واٹسن کو شکست دیدی۔ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکہ کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور برطانیہ کی نمبر ایک ہیتھر واٹسن میں مقابلہ ہوا۔ دونوں ورلڈ کلاس پلیئرز کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دی

ہاکی لیگ: آسٹریلیا اور بلجیم کے درمیان آج فائنل

اینٹورپ ( بلجیم ) 4جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہالی کی عالمی چمپئن آسٹریلیائی ٹیم نے منس ہاکی ورلڈ کپ سیمی فائنلس کے ایک سخت مقابلے کے دوران برطانیہ کو ایک کے مقابلے تین سے شکست دیتے ہوئے فائنلس میں رسائی حاصل کرلی جہاں کل اس کا مقابلہ میزبان بلجیم سے ہوگا ۔ بلجیم کی ٹیم پہلے ہی کھیلے گئے ایک سیمی فائنل میں ہندستانی ٹیم کو صفر کے مقابلہ چا

میکلم کا ٹی ۔20بلاسٹم ریکارڈ 64گیندوں میں 158 رن‘ ناٹ آؤٹ

لندن۔4جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کے کپتان برانڈن میکلم کی جارحانہ بیٹنگ نے انگلش ٹی ۔20 بلاسٹ مقابلوں میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔ میکلم اپنی کاؤنٹی واروک شائر کیلئے کھیلتے ہوئے صرف 64 گیندوں میں 158 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔ 33سالہ میکلم نے ڈربی شائر کی طوفانی بولنگ کا کامیاب سامنا کرتے ہوئے صرف 42 گیندوں میں سنچری مکمل کی ۔ ا

شیشہ و تیشہ

ڈاکٹر محمد ذبیح اﷲ طلعتؔ
یوگا…!
اور بھی غم ہے زمانے میں یوگا کے سواء
بھوکے پیاسوں کی سرکس کے منشاء کے سواء
راشن پانی کا بھی ذکر خیر بہت ہوتا ہے
ملتا ہی کیا ہے غریبوں کو اک بھکشا کے سواء
………………………
شیخ احمد ضیاءؔ
غزل (مزاحیہ)
پڑوسن ہے لڑاکو ، غم نہیں ہے
اِدھر بھی معاملہ کچھ کم نہیں ہے
جسے بالائی کچھ انکم نہیں ہے

صدقۂ فطر کے وجوب کا وقت

سوال : کیا فطرہ معصوم بچوںکی طرف سے نکالنا ضروری ہے۔ اس کی مقدار کیا ہے ۔ اگر رمضان میں زکوٰۃ کے ساتھ ادا کردیا جائے تو ادا ہوگا یا عید کی صبح میں ادا کرنا ضروری ہے ۔فطرہ کس کو دینا چاہئے ؟
احمد عبد اللہ، نظام آباد

کرناٹک اسمبلی میں حکومت کے خلاف کانگریس رکن اسمبلی کی تحریک التواء

بیلگاوی (کرناٹک)3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) ریاستی اسمبلی میں آج حکمران کانگریس کے رکن نے آج غیر متوقع قدم اٹھاتے ہوئے تحریک التواء پیش کردیا اور خود اپنی پارٹی ارکان کی مخالفت کو نظر کردیا ۔ اے ایس پاٹل نداہلی نے شمالی کرناٹک کی ترقی سے متعلق ننجو ڈپا کمیٹی کی رپورٹ پر عمل آوری میں حکومت کی ناکامی کے خلاف تحریک التواء قبول کرنے کا اصرا

وزنی بیاگس سے 58 فیصد اسکولی بچوں کو عارضے لاحق

ممبئی 3 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت مہاراشٹرا کی مقرر کردہ ایک کمیٹی نے بمبئی ہائیکورٹ میں ایک رپورٹ آج پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسکولی بچے اپنی عمر کے لحاظ سے زیادہ وزنی اسکول بیاگ لیجاتے ہیں اور زائد از 58 فیصد اسکولی بچے اسکی وجہ سے آرتھوپیڈک امراض کا شکار ہیں۔ جسٹس وی ایم کناڈے اور جسٹس بی پی کولابا والا پر مشتمل ایک ڈویژن بنچ کو آج 1

ایک روپیہ کی نوٹ کی طباعت پر 1.14 روپئے کا خرچ

نئی دہلی 3 جولائی ( ایجنسیز ) تقریبا دو دہوں کے بعد ایک روپئے کی نوٹ کی دوبارہ اجرائی عمل میں آئی تاہم آر ٹی آئی کے ایک سوال کے جواب میں معلوم ہوا کہ ایک روپئے کی نوٹ کی طباعت پر 1.14 روپئے کا خرچ آتا ہے جو اس کی قدر سے زیادہ ہے ۔ سکیوریٹی پرنٹنگ اینڈ منٹنگ کارپوریشن آف انڈیا نے جو مرکزی حکومت کے تحت کام کرتی ہے ایک آر ٹی آئی جواب میں کہا ک