کوہیر میں ہریتا ہرم پروگرام کا انعقاد
2ہزار پودوں کی شجرکاری، طلبہ کی شعور بیدار ریالی
2ہزار پودوں کی شجرکاری، طلبہ کی شعور بیدار ریالی
نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ اروند پنگاریہ کو کابینی وزیر کا درجہ دیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اروند کو کابینی وزیر کا رتبہ اور دیگر 2 ارکان کو مملکتی وزیر کا رتبہ دیا ہے۔ اگرچیکہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ کا رتبہ کابینی وزیر کا ہوگا لیکن تنخواہ معتمد کابینہ کی
نئی دہلی 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ اروند پنگاریہ کو کابینی وزیر کا درجہ دیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اروند کو کابینی وزیر کا رتبہ اور دیگر 2 ارکان کو مملکتی وزیر کا رتبہ دیا ہے۔ اگرچیکہ نائب صدرنشین نیتی آیوگ کا رتبہ کابینی وزیر کا ہوگا لیکن تنخواہ معتمد کابینہ کی
جموں 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پیش آئے صدمہ انگیز واقعہ میں 5 افراد بشمول ایک فوجی جوان نے ایک خاتون کو بے لباس کردیا اور اس کی ویڈیو فلم بناکر انٹرنیٹ پر پیش کردی۔ پولیس نے بتایا کہ ادھم پور کے علاقہ جاگنو میں 5 افراد نے برسر عام ایک خاتون کو برہنہ کردیا اور ملزمین نے اس واقعہ کی سیل فون سے فلمبندی کرکے
نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی دہلی کی سری رام کالونی میں دو برادریوں کے درمیان کشیدگی پر سکیورٹی بڑھا دی گئی جہاں مقامی آر ایس ایس یونٹ کے زیراہتمام ایک ایونٹ پر تلخی پیدا ہوئی۔
نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزارت داخلہ نے آج تردید کردی کہ وزیراعظم نریندر مودی کو میڈیا کے ایک گوشہ کی اطلاعات کے تناظر میں دائیں بائیں عناصر سے کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے۔
ایتھنز 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) یونان میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ملک کے راحت رسانی پیکج کے حق اور مخالفت میں ریلیاں نکالی جاتی رہیں۔ عوامی جائزوں کے مطابق وہاں کل اتوار کو ہونے والے ریفرنڈم میں ’ہاں‘ اور ’نہ‘ کی حمایت کرنے والے ووٹروں کی تعداد تقریبا ایک سی دکھائی دیتی ہے۔ ادھر وزیر اعظم الیکسِس سِپراس نے گزشتہ روز اپنے حامی
کابل 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان میں ایک اہم طالبان کمانڈر حاجی وزیر ایک حملے میں آج ہلاک ہوگئے ۔ زنہوا خبر رساں ادارہ نے صوبائی پولیس سربراہ عبدالماجد روزی کے حوالے سے بتایا کہ طالبان عسکریت پسندوں کے مغربی افغانستان کے کمانڈر حاجی وزیر ایک مکان میں کسی دہشت گرد منصوبہ کی تیاری میں مصروف تھے کہ سکیوریٹی فورسیس نے انٹلی جنس
صنعا 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج کی جانب سے یمن کے شمالی پہاڑی علاقہ میں باغی حوثی قبائل کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے ۔ آج صبح کی اولین ساعتوں میں کی گئی اس کارروائی میں 23 باغیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے ۔ قبائلی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ حملے صعدہ کے قریب ایک اسلحہ کی فیکٹری کو
دمشق 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) شامی شہر حلب پر شدت پسند باغیوں کی جانب سے بڑا حملہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حکومتی عمل داری والے علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ جمعے کے روز شدت پسند تنظیموں کے حال ہی میں تشکیل پانے والے ایک 13 رکنی اتحاد نے حلب کی جانب پیش قدمی اور اس شہر کو
کٹھمنڈو 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں 4.6 شدت کا زلزلہ کا معمولی جھٹکہ محسوس کیا گیا ۔ واضح رہے کہ نیپال میں تقریبا دو ماہ قبل ایک ہلاکت خیز زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجہ میں کم از کم 9,000 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے تھے ۔ ملک میں اس زلزلہ کے بعد مابعد جھٹکے بھی کئی د
ریاض4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) خادم الحرمین الشریفین نے مسجد الحرام کے ساتھ مسجد نبویؐ کی توسیع کے منصوبے پر کام تیزی کے ساتھ جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت الحرمین الشریفین کے توسیعی منصوبوں پر کام جاری رکھنے کے ساتھ پوری دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کی خدمت کے منصوبوں پر کام جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ مدی
یروشلم 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ حقوق انسانی کمیشن میں گذشتہ سال کی غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اس کی مذمت میں جو قرار داد منطور کی گئی ہے اس پر رائے دہی سے ہندوستان غیر حاضر رہا ہے ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ہندوستان کا رائے دہی سے اجتناب اس کی پالیسی میں ایک واضح اور بڑی تبدیلی ہے ۔ اسرائیل
نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اپنی ذیلی تنظیموں کی جانب سے کٹرپسند موقف اختیار کئے جانے پر تنقیدوں کے شکار راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آج پہلی مرتبہ ملک بھر کے مسلمانوں کے ساتھ مسلم ممالک کے سفارت کاروں کیلئے افطار پارٹی منعقد کی۔ آر ایس ایس کے سینئر عہدہ دار اور ہندوتوا تنظیم کی مسلم ونگ ’مسلم راشٹریہ منچ‘ کے سرپرست
قاہرہ 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے آج جزیرہ نما سینائی کا غیر معلنہ دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر یہاں خطرناک خود کش حملو کا جواب دینے میں مصروف فوجی دستوں سے ملاقات کی ۔ ان کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں یہ بات بتائی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتح السیسی نے شمالی سینائی میں فوجی دستوں اور پولیس فورس کا م
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’خیر (بھلائی) تو وہ ہے، جو جنگ احد کے بعد ہمیں بخشی گئی اور سچائی کا صلہ وہ ہے، جو جنگ بدر کے بعد عنایت فرمایا گیا تھا‘‘۔ (بخاری شریف)
غزوۂ بدر میں شامل صحابی حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’رحمت کے فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے، جس میں کتا یا تصویر ہو‘‘۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ’’تصویروں سے یہاں جاندار کی تصویریں مراد ہیں‘‘۔ (بخاری شریف)
پلے کیلے۔4جولائی(سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا نے یہاں جاری تیسرے اور فائنل ٹسٹ کرکٹ میچ کے دوسرے دن 278رن پر آؤٹ ہوجانے کے بعد حریف پاکستانی ٹیم کو بری طرح دہلا دیا ۔ پاکستانی ٹیم کے چار اہم کھلاڑی انتہائی معمولی اسکور پر بڑی آسانی کے ساتھ آؤٹ ہوگئے ۔ پاکستانی ٹیم آج لنچ کے بعد اپنا کھیل جاری رکھتے ہوئے چار وکٹ کے نقصان سے 117 رن بناسکی تھی ک
پالے کیلے۔4جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا کے خلاف تین ٹسٹ میچوں کی سیریز کےآخری ٹسٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں یونس خان اور یاسر شاہ نے نئے اعزاز اپنے نام کر لیے۔پالے کیلے میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹسٹ میچ کے پہلے پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے چار وکٹیں لے کر سیریز میں اپنی کل وکٹوں کی تعداد 21 کر لی ہے جو سری لنکا کے خلاف ٹسٹ سیری
گلاسکو۔4جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اسکاٹ لینڈ کے کپتان پریسٹن موم سین نے آئندہ ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد دس تک محدود کرنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے فیصلے کو کوتاہ اندیشی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا ہے۔ 2015 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی قیادت کرنے والے 27 سالہ موم سین نے کہا کہ ایسوسی ایٹ اراکین آئی