سدی پیٹ کیلئے عنقریب گوداوری سے پانی کی سربراہی

سدی پیٹ /5 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہریتا ہارم (شجر کاری) پروگرام میں شرکت اور افتتاح کرنے کے لئے وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ حیدرآباد سے 12 بجے سدی پیٹ پہنچے۔ تفصیلات کے بموجب کل سدی پیٹ میں پودے لگانے کے لئے وزیر اعلی حیدرآباد سے کاروں کے قافلہ کے ساتھ سدی پیٹ پہنچے۔ جگجیون رام چوراہا پر ان کا استقبال خانگی مدارس کے طلبہ نے

بلوچستان سرچ آپریشن ’پانچ عسکریت پسند ہلاک‘دو لاشیں برآمد

پشاور ۔ 5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے ۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور نے مختلف کارروائیوں میں پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 17 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کاروائیوں کے دوران ایف سی کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے۔کوئٹہ میں فرنٹیئرکور بلوچستان کی جانب سے سنیچر

شامی دولت اسلامیہ کے مستحکم گڑھ پر زبردست امریکی دھاوے‘22ہلاک

ییروت۔5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے دولت اسلامیہ کے شامی مستحکم گڑھ پر زبردست فضائی حملوں میں کم از کم 22افراد بشمول 6شہری جن میں ایک بچہ بھی شامل ہیں ہلاک ہوگئے ۔ شام کے شہر رقہ میں جہاں دولت اسلامیہ کے جنگجو مقیم ہیں فضائی حملے کئے گئے ۔ شام کی انسانی حقوق تنظیم شامی رسدگاہ کے بموجب کئی افراد امریکی فضائی حملوں میں زخمی ہوگئے ہ

فلپائن میں استوائی سمندر طوفان ’لنفا‘ کی وجہ سے سیلاب

منیلا۔5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی فلپائن کے کئی قصبے استوائی سمندری طوفان لنفا کے مجموعی جزائر کے شمالی کنارے سے ٹکرانے کے بعد آنے والے سیلاب کی وجہ سے زیر آب آگئے ۔ امدادی محکموں نے آفات سماوی سے نمٹنے کی اپنی کوششوں میں شدت پیدا کردی ہے ۔ اس علاقہ کے شہری دفاع کے سربراہ چیتو کیسٹرو نے کہا کہ کم از کم 11ساحلی قصبے سیلاب اور دریاؤں