مسجد اور ریستواں دھماکے ،51ہلاک

جوز (نائجیریا) ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایمرجنسی ایجنسی کے عہدیدار کا کہنا ہیکہ ایک پرہجوم والی مسجد اور مسلمانوں کے ہی ایک ریستوان میں ہوئے دو بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی سے وابستہ عبدالکلام محمد نے بتایا کہ دونوں بم دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 67 ہوگئی ہے جنہیں ہاسپٹل منتقل کی

صوبہ بلوچستان میں نامعلوم بندوق برداروں کا حملہ، تین ہلاک

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم بندوق برداروں نے تین افراد کو جن میں سے دو بھائی تھے اور جن کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا، صوبہ بلوچستان میں گولی مار ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں پاسپورٹ آفس کے قریب ہوئے اس حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا جبکہ دو خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دریں اثناء سٹی پولیس کمشنر عبدالرزاق چیما نے بت

دیہی عوام کی حالت زار

نظر ملتی ہے جلووں کو نشاں ملتے ہیں راہوں کو
مگر شمع کو اپنی روشنی سے کچھ نہیں ملتا
دیہی عوام کی حالت زار

ہاکی ورلڈ لیگ آسٹریلیا کے نام، بلجیم ناکام

اینٹورپ، 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہاکی ورلڈ لیگ کے فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلجیم کو 1-0 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ میچ میں آسٹریلیائی کھلاڑی کیرن گوورز نے گول ہونے کے بعد خود اپنے فاؤل کو تسلیم کر کے ’اسپورٹس مین اسپرٹ‘ کی نئی مثال قائم کر دی۔ بلجیم کے شہر اینٹورپ میں منعقدہ ہاکی ورلڈ لیگ کے فائنل میں بلجیم ک