Month: 2015 جولائی
تلگودیشم رکن اسمبلی ایس وینکٹاویریا گرفتار
حیدرآباد 6 جولائی( سیاست نیوز) نوٹ برائے ووٹ اسکام کی تحقیقات میںاینٹی کرپشن بیورو نے آج مزید پیشرفت کرتے ہوئے تلگودیشم رکن اسمبلی مسٹر سنڈرا وینکٹا ویریا کو گرفتار کرلیا ۔ ضلع کھمم کے ستو پلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے وینکٹا ویریا کو اے سی بی نے آج صبح اپنے دفتر واقع بنجارہ ہلز تحقیقات کے سلسلہ میں طلب کیا تھا اور شام 5 بجے ان کی گر
دہشت گردی اور انتہاپسندی میں اضافہ پر تشویش
تاشقند ۔6 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور ازبکستان نے جوہری توانائی ، دفاع اور تجارتی شعبہ میں باہمی روابط کو فروغ دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور صدر ازبکستان اسلام کریموف کی بات چیت کے دوران یہ موضوعات زیربحث آئے ۔ دونوں قائدین نے پڑوسی ممالک میں دہشت گردی میں اضافہ پر بھی تشویش ظاہر کی ۔ نریندر مودی اپنے 8 رو
’ ونس اِن اے بلو مون ۔ کبھی کبھی ‘ ایک ماہ میں دو مہتاب کامل
حیدرآباد۔6جولائی ( رتنا چوٹرانی) انگریزی زبان کی یہ ضرب المثل کہاوت ’’ ونس اِن اے بلو مون ۔ کبھی کبھی ‘‘ جولائی کے مہینہ میں جب عملاً جلوہ گرہوگی جب مہتاب کامل پوری آب و تاب کے ساتھ حیدرآباد کے اُفق پر جگمگائے گا ۔ جی ہاں!
راشٹراپتی نیلائم میں ’ نکشترا واٹیکا‘کا افتتاح
حیدرآباد۔6جولائی ( پی ٹی آئی) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹرا پتی نیلائم کے باغیچہ میں آج ’ نکشترا واٹیکا ‘ کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کیلئے مختص اس تفریح گاہ میں واقع باغات کی سیر کی اور ’ سوریا دیوتا ‘ سے منسوب ایک پودے کی آبیاری کی ۔ اس موقع پر اُن کے ساتھ گورنر ای ایس ایل نرسمہن اور تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمو
کانگریس الجھن کی شکار’تھوکو اور بھاگ جاؤ‘ حکمت عملی پر گامزن
]حیدرآباد۔6جولائی ( پی ٹی آئی ) مرکزی وزیر برکاش جاؤڈیکر نے آج کانگریس پر الزام عائد کیا کہ وہ بی جے پی کے خلاف ویاپم اسکام پر ’ تھوکو اور بھاگ جاؤ‘ کی پالیسی اختیار کررہی ہے ۔ جاؤڈیکر نے یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ کانگریس الجھن اور تذبذب کا شکار ہوگئی ہے اور کانگریس تھوک اور بھاگ جاؤ کی حکمت عملی اختیار کر
مہندرا ہلز گرلز ہاسٹل میں سمیت غذا سے 25طالبات متاثر
حیدرآباد 6 جولائی (سیاست نیوز) سکندرآباد مہندر ہلز میں تلنگانہ سوشیل ویلفیر اقامتی گرلز ہاسٹل میں سمیت غذا کھانے کے سبب 25 طالبات کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ۔ طالبات کو فوری کورنٹی ہاسپٹل نالا کنٹہ میں شریک کیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ طالبات ہاسٹل میں فراہم کئے جانے والے آلودہ پانی اور سمیت غذا کھانے سے اچانک ان کی صحت بگڑ گئی اور قئے و دس
ویاپم اسکام میں مجھے گھسیٹنے کی سازش : اوما بھارتی
نئی دہلی ۔6 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر اوما بھارتی نے آج کہا کہ ویاپم اسکام میں اُن کا نام گھسیٹنے کی گہری سازش کی جارہی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ لوگ اس اسکینڈل کی وجہ سے شرم اور خوف محسوس کرتے ہوئے اپنی جان دے رہے ہیں اور کوئی اُنھیں ہلاک نہیں کررہا ہے ۔ اوما بھارتی نے کہاکہ یہ انتہائی گہری سازش ہے ، اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ اُ
انتقال
حیدرآباد۔6جولائی(سیاست نیوز) الحاج مولوی محمد سیف الدین صدرعیدگاہ ومسجد کمیٹی حضرت اجالے شاہؒ سعید آباد ‘ صدر الشرفیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی کا 6جولائی کو انتقال ہوگیا۔ مرحوم کے فلاحی و رفاہی کارنامہ رہتی دنیا تک ایک مثال ہیں ۔ الحاج مولوی محمد سیف الدین کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میںہی عید گاہ اجالے شاہؒ اور اس سے مت
رمضان کے دوران میوہ جات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
ٹھوک بیوپاریوں کی کارستانی ، عوام کو پریشانی ، قیمتوں پر کنٹرول کی ضرورت
حکومت کی دعوت افطار و طعام پر کامیابی کے ساتھ عمل آوری کے اقدامات
ضلعی کلکٹرس و ایس پیز سے ربط ، اے کے خاں ڈائرکٹر جنرل اے سی بی کا جائزہ اجلاس
ایس کے افضل الدین کو کانگریس کی اہم ذمہ داری دینے کا تیقن
نئے اقلیتی صدر فخر الدین کے خلاف احتجاج ، صدر پی سی سی اتم کمار کی خواہش پر ترک
حکومت تلنگانہ اختراع کیلئے ایک پلیٹ فارم بنا رہی ہے
ایل وی پرساد آئی انسٹی ٹیوٹ میں ورکشاپ سے کے ٹی آر کا خطاب