ٹی آر ایس حکومت عوامی مطالبات کو پورا کرے

کریم نگر۔/7جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سی آئی ٹی یو کے زیر قیادت مزدوروں نے یہاں کلکٹریٹ کے روبرو مہا دھرنا منظم کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے مناسب تنخواہوں ، اقل ترین اجرت ، ملازمتوں کی ضمانت، پی ایف، انشورنس جیسے قانونی حفاظتی سہولتوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ سی آئی ٹی یو ریاستی سکریٹری پی وجئے لکشمی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ک

ویاپم اسکام ‘ خاتون ٹرینی سب انسپکٹر بھی فوت ‘ چیف منسٹر پر دباؤ میں اضافہ

بھوپال / نئی دہلی 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیو راج سنگھ چوہان کیلئے ویاپم اسکام میںمشکلات میںاضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ ریاستی حکومت کی حال ہی میں بھرتی کردہ ایک خاتون ٹرینی سب انسپکٹر بھی آج مردہ پائی گئی ۔ اس کی نعش ایک جھیل سے دستیاب ہوئی ہے ۔ اس کے بعد ریاست میں چیف منسٹر کے خلاف دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے اور کا

تلنگانہ میں بہتر بارش کیلئے شجرکاری ضروری

حیدرآباد۔6جولائی ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اپنی حکومت کے ترجیحی پراجکٹ ’ہریتا ہارم‘ کے ایک حصہ کے طور پر آج ضلع نظام آباد کے موضع موتھے کیلئے کئی ترغیبات کا اعلان کیا ۔ انہوں نے مرکزی وزیر ماحولیات پرکاش جاؤڈیکر اور نظام آباد کی رکن پارلیمنٹ کے کویتا کے ساتھ اس موضع کے ایک اسکول میں شجرکاری کی ۔ کے سی