میگی نوڈلس کو تلف کردینے کیلئے 20 کروڑ روپئے کی ادائیگی
ممبئی۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نسلے انڈیا نے میگی نوڈلس کو تلف کرنے کیلئے امبوجا سیمنٹ کو 20 کروڑ روپئے ادا کئے ہیں جس کے استعمال کو انسانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے۔ امبوجا سیمنٹ جو کہ گجرات امبوجا سیمنٹ سے مشہور ہے جس کا سیمنٹ پلانٹ چندرا پور (مہاراشٹرا) میں ہے، میگی نوڈلس کو نذرِآتش کردینے کیلئے یہ رقم ادا کی گئی ہے۔ نسلے ا