نامورشخصیتوں کو ایوارڈس کی فراہمی کا خیرمقدم
حیدرآباد /10 جون ( سیاست نیوز ) ریاستی انجمن ترقی اردو ضلع کمیٹی نلگنڈہ نے تلنگانہ حکومت کے ایک سال کی تکمیل پر منعقدہ کردہ جشن تلنگانہ کے ایک حصہ کے طور پر منظم کردہ جشن اردو پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ذمہ داران پروگرامس کو مبارکباد دی اور جشن اردو پروگرام کے دوران نامور بین الاقوامی شہرت کے حامل مزاحیہ مشاعرہ جناب خواجہ معین الدی