ہندوستانی وومنس کرکٹ ٹیم کا بہترمظاہرہ
بنگلورو 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی وومنس کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ونڈے میچس کی سیریز میں پہلے میچ میں 17 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ ہندوستان نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورس نے 142 رنز ہی بنائے ۔ متھالی راج کی قیادت والی ٹیم کے خواتین بلے باز کوئی خاص مظاہرہ نہیں کرسکیں تاہم درمیان میں جھولن گوسوامی نے ٹی