پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی 50کروڑ 60لاکھ امریکی ڈالر امداد

اسلام آباد۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بین الاقوامی مالیتیفنڈ نے 50کروڑ 60لاکھ امریکی ڈالر مالیتی قرض پاکستان کی کی مدد کیلئے منظور کیا ہے ۔ یہ تین سال کی مدت میں پاکستانی معاشی اصلاحات اور ترقی کیلئے دیا جائے گا ۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے یہ فیصلہ واشنگٹن می ںپاکستانی معیشت کے جنوری تا مارچ 2015ء کی معاشی صورتحال کے ساتویں جائزے کے

نیوزی لینڈ پُرامن اور محفوظ ممالک کی عالمی فہرست میں چوتھے مقام پر

آکلینڈ۔28جون ( سید مجیب کی رپورٹ ) یوروپی یونین کے ادارہ برائے امن و سلامتی کے ایک سروے کے بموجب دنیا کے محفوظ ترین اور پُر امن ممالک کی ایک فہرست تیار کی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں 126ممالک میں سروے کیا گیا ۔ اس کے بعد فہرست کو قطعیت دی گئی ۔ نیوزی لینڈ اس فہرست میں محفوظ ترین اور پُرامن ممالک میں چوتھے مقام پر ہے ۔ پہلے تین ممالک آئس لینڈ ‘ ڈ

سان فرانسسکو کی تقریب میں فائرنگ سے ایک زخمی

سان فرانسسکو ۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس کے بموجب سان فرانسسکو میں ہم جنس پرستوں کی ایک تقریب کے دوران ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ مبینہ طور پر کئی نوجوان پُرتشدد ہوگئے تھے ۔ عہدیدار کارلوس میان فریڈی کے بموجب کی افراد کو اس فائرنگ کے سلسلہ میں حراست میںلے لیا گیا ہے ۔ اس فائرنگ سے انتشار پیدا ہوگیا ت

چارلسٹن چرچ دھماکہ میں مہلوکین کی آخری رسومات

چارلسٹن( امریکہ) ۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی کیرولینا کے ایک چرچ میں مہلک فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی آخری مذہبی رسومات تاریخی سیاہ فاموں کے چرچ میں ادا کی گئیں جہاں انہیں ہلاک کیا گیا تھا ۔ سنتھیا ہرڈ ‘ تائیوانی ساینڈرس اور سوسی جیکسن ‘ ایمنیول افریکن میتھاڈسٹ چرچ چارلسٹن میں مذہبی اجتماع کی قیادت کررہی تھیں ۔ انہوں ن

ٹیونیشیاء میں مزید دہشت گرد حملوں کا برطانیہ کا انتباہ ‘ حفاظتی انتظامات میں شدت

لندن۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ نے ٹیونیشاء میں مقیم اپنے شہریوں کو چوکسی اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے انتباہ دیا کہ ٹیونیشاء میں مزید دہشت گرد حملے ممکن ہے۔ ساحلی سیاحتی مرکز پر حملے اور قتل عام میں 38افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ دولت اسلامیہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ برطانیہ کے دفتر خارجہ نے سیاحت کے بارے میں مشورہ جاری

پاکستان میں چار بہنوں کا قتل

پشاور۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) چار بہنوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا جبکہ ایک اور اس مہلک فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہوگئیں۔شمال مغربی پاکستان میں پڑوسیوں کے درمیان فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا تھا ۔ پولیس کے بموجب یہ واقعہ ہستنگری علاقہ میں پیش آیا جو شہر پشاور کا داخلی علاقہ ہے ۔ پڑوسیوں نے ایک دوسرے پر سخت زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کی

کویت کی مسجد پر حملہ کرنے والا سعودی شہری ‘ تازہ انکشاف

کویت سٹی ۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کویت میں آج خودکش بم بردار کی جس نے کویت کی ایک مسجد پر حملہ کیا تھا سعودی شہری کی حیثیت سے شناخت کی ہے ۔ جب کہ اس سلسلہ میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ نماز جمعہ کے دوران خودکش بم حملے سے 26افراد ہلاک اور دیگر 227 زخمی ہوگئے تھے ۔ کویت کی صیانتی خدمات نے عہد کیا ہے کہ خاطیوں کو گرفتار کر کے سخت سزا دی

تائیوان کی میوزک پارٹی میں آتشزدگی

تائیپی۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) 400سے زیادہ افراد جن میں بیشتر شدیدجھلسے ہوئے تھے آج بھی دواخانہ میں زیرعلاج رہے جب کہ تماشائیوں کے ہجوم کے درمیان جو تائیوان واٹر پارک میں منعقدہ میوزک پارٹی میں شریک تھے ‘ آگ بھڑک اٹھی ۔ جملہ 519 افراد جھلس گئے ۔ کل رات دیر گئے آتشزدگی کی یہ واردات ایک دھماکہ کے بعد پیش آئی جو تھیٹر میں استعمال کئے جانے و

ایران نیوکلیئر مذاکرات ’اہم مرحلہ‘ میں داخل

ویانا۔28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران اور امریکہ کے درمیان نیوکلیئر مذاکرات ’’ اہم مرحلے ‘‘ میں داخل ہوگئے ۔ جب کہ تین دن قبل قطعی آخری مہلت میں تبدیلی کے سلسلہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ۔ یہ قطعی آخری مہلت ایران کے نیوکلیئر اسلحہ پروگرام کو ناکام بنانے کے سلسلہ میں ایک قطعی معاہدہ کے لئے مقرر کی گئی تھی ۔ یوروپی یونین کی خارجہ پالیس

دورہ زمبابوے کیلئے دھونی و کوہلی کو آرام کا امکان‘ آج ٹیم کا انتخاب

نئی دہلی 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) تھکاوٹ کے عنصر کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہندوستان امکان ہے کہ زمبابوے کے دورہ کیلئے دوسرے درجہ کی ٹیم روانہ کریگا اور سینئر کھلاڑیوں جیسے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو سلیکٹرس کی جانب سے آرام دیا جاسکتا ہے ۔ دورہ زمبابوے کیلئے ہندوستانی سلیکٹرس کا کل اجلاس ہونے والا ہے جس میں ٹیم کا انتخاب کیا جاسکتا ہے ۔ ہن

آئی پی ایل 6 اسپاٹ فکسنگ اسکام ‘ وضع الزامات پر آج عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کی ایک عدالت امکان ہے کہ پیر کو آئی پی ایل 6 اسپاٹ فکسنگ اسکام میں وضع الزامات کے سلسلہ میں حکم جاری کریگی ۔ اس کیس میں معطل شدہ کرکٹرس ایس سریسانت ‘ اجیت چنڈیلا ‘ انکیت چاوان اور دوسرے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اس کیس میں انڈور ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور اس کے ساتھی چھوٹا شکیل کو بھی ملزم بنایا گیا ہے ۔

سری لنکا کو پاکستان کے خلاف جیت کیلئے 153 رنز درکار

کولمبو 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹسٹ میں میزبان سری لنکا کیلئے کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں ۔ سری لنکا اگر یہ میچ جیت لیتی ہے تو دو ٹسٹ میچس کی سیریز 1 – 1 سے مساوی ہوجائیگی ۔ پاکستان نے اس میچ میں اپنی پہلی اننگز میں محض 138 رنز ہی اسکور کئے تھے ۔ اس کے جواب میں سری لنکا نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 315

سری لنکا کو پاکستان کے خلاف جیت کیلئے 153 رنز درکار

کولمبو 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹسٹ میں میزبان سری لنکا کیلئے کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں ۔ سری لنکا اگر یہ میچ جیت لیتی ہے تو دو ٹسٹ میچس کی سیریز 1 – 1 سے مساوی ہوجائیگی ۔ پاکستان نے اس میچ میں اپنی پہلی اننگز میں محض 138 رنز ہی اسکور کئے تھے ۔ اس کے جواب میں سری لنکا نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 315

ورلڈ ہاکی لیگ ‘ ڈیفینڈر دیپیکا کے زخمی ہونے سے ہندوستان کو مشکل

اینٹ ورپ ( بلجیم ) 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہاکی ورلڈ لیگ کے سیمی فائنلس میں ناک آوٹ مرحلہ سے قبل ہندوستانی ہاکی ٹیم کو اپنی اہم ڈیفینڈر دیپیکا کے زخمی ہونے سے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ہندوستانی وومنس ہاکی ٹیم یہاں اپنے مظاہرہ میں بہتری پیدا کر رہی تھی تاہم دیپیکا کے زخمی ہونے سے اس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ دیپیکا نے ورلڈ کپ سلور م

للت مودی کے ادعا پر آئی سی سی سے وضاحت طلبی

نئی دہلی 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ اسوسی ایشن آف بہار کے صدر آدتیہ ورما نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل کے سابق متنازعہ کمشنر للت مودی کی جانب سے کئے گئے اس دعوی پر وضاحت کریں کہ دو معروف ہندوستانی اور ایک ویسٹ انڈین کرکٹر کو ہندوستان میں رئیل اسٹیٹ کے ایک تاجر نے بھاری رشوت دی تھی ۔ لندن میں مقیم للت مودی نے کل ایک

جوالا اور پونپا کی جوڑی کناڈا اوپن کے فائنل میں

کلگاری ( کناڈا ) 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی وومنس بیڈمینٹن جوڑی جوالا گٹا اور اشونی پونپا نے کناڈا اوپن گرانڈ پری ٹورنمنٹ کے فائنل میںرسائی حاصل کرلی ہے ۔ انہوں نے سیمی فائنل میں جاپان کی جوڑی شایہی تناکا اور کوہارو یونیموتو کو شکست دیدی ۔ انہوں نے یہ کامیابی 21 – 17, 21 – 16 سے حاصل کی تھی ۔ ابتدائی مقابلہ میں دونوں ٹیموں نے اچھے کھی

چندر پال ہنوز ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کا ارادہ نہیں رکھتے

جارج ٹاؤن ( گیانا ) 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے سینئر بلے باز شیونارائن چندر پال نے کہا کہ ان کا کم از کم جاریہ سال کے ختم تک بھی ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ 40 سالہ چندرپال کو جون میں آسٹریلیا کے خلاف دو ٹسٹ میچس کی سیریز کیلئے خارج کردیا گیا تھا ۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ناقص مظاہرہ کیا ت

یوروپین انڈر 21 چمپئن شپ ‘ فائنل میں پرتگال اور ڈنمارک کا مقابلہ

پراگ 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پرتگال نے جرمنی کے خلاف اور سویڈن نے ڈنمارک کے خلاف یوروپین انڈر 21 چمپئن شپ کے سیمی فائنلس مقابلے جیت لئے ہیں اور فائنل میں پہونچ گئے ہیں۔ پرتگال اور سویڈن کے مابین یوروپین انڈر 21 چمپئن شپ کا فائنل مقابلہ منگل کو کھیلا جائیگا ۔ پرتگال نے ہفتے کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں جرمنی کے خلاف 5 – 0 سے کامیابی حاصل کی

کوپا امریکہ کپ: پیراگوئے نے برازیل کو ہرا دیا

چلی 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) چلی میں جاری کوپا امریکہ فٹبال کپ میں پیراگوئے نے برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تین کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی۔خیال رہے کہ سنہ 2011 میں بھی کوپا امریکہ کپ میں پیراگوئے نے برازیل کو ہرایا تھا۔ اس فتح کے بعد پیراگوئے یکم جولائی کو ارجنٹینا سے سیمی فائنل میں مدِ مقابل ہو گا۔مانچیسٹر سٹی کے سابق سٹرائیکر رو

میں ہند ۔ پاک کرکٹ تعلقات کا احیاء کرنا چاہتا ہوں : ظہیر عباس

کراچی 28 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نو منتخب صدر ظہیر عباس نے کہا کہ ایک علامتی عہدہ رکھنے کے باوجود وہ اس بات کی کوشش کرینگے کہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین باہمی کرکٹ سیریز کا احیاء عمل میں آسکے ۔ وہ اس کیلئے ہر ممکن جدوجہد کرینگے ۔ ظہیر عباس نے پی ٹی آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک علامتی عہدہ رکھنے کے باوجود ا