ریلوے میں نجی سرمایہ کاری کیلئے کمیٹی کا قیام، علیحدہ بجٹ کا اختتام

نئی دہلی 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) کئی اصلاحات جیسے خانگی سرمایہ کاروں کی شمولیت، اہم بزنس سے ہٹ کر علیحدہ طور پر سرگرمیاں، ایک نگرانکار کمیٹی کا قیام تاکہ شرحوں کا فیصلہ کرسکے اور علیحدہ بجٹ پیش کرنے کی روایت ختم کرنے کے لئے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہیجس کی سفارشات کے بموجب رقم کی قلت کا شکار ریلوے کے احیاء کے لئے اِس میں وسیع تر اصلاحات ضر

سیمی کے دو کارکنوں کو 2 سال سزائے قید بامشقت

سیہور 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) سیمی کے 2 کارکنوں کو دو سال کی سزائے قید بامشقت سنائی گئی کیونکہ وہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ پرویندر کمار سنگھ نے عبدالکریم اور رفیق خان کو 2008 ء میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے جرم پر یہ سزا سنائی۔ ان دونوں کے خلاف قانون تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ت

شردپوار کی 75 ویں سالگرہ پر سماجی مسائل پرسمینارس کا پروگرام

ممبئی 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) یشونت راؤ پرتشٹھان سلسلہ وار سمینارس کا اہتمام کرے گا تاکہ این سی پی کے صدر شردپوار کی 75 ویں سالگرہ منفرد انداز میں منائی جاسکے۔ این سی پی قائد ہیمنت ٹکلے نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ شردپوار پرتشٹھان کے صدر ہیں اور سماجی تبدیلی کے علمبردار بھی ہیں۔ وہ ہمیشہ ترقیات کے مسائل کی یکسوئی کرتے رہے ہیں اِس لئ

پاکستانی رینجرس نے کانسٹبل کا اغواء کرلیا

کراچی ۔ /12 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں نیم فوجی رینجرس نے آج ایک پولیس اسٹیشن پر دھاوا کیا اور ایک کانسٹبل کو مجرموں کے گروہوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں اغواء کرلیا ۔ انہوں نے مومن آباد پولیس اسٹیشن اورنگی ٹاون میں ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ پولیس عہدیدار نے کہا کہ انہوں نے کانسٹبل جان محمد کا اغواء کرلیا ۔ پولیس نے اس کی فوری رہائی

یوگا کے دوران منتر پڑھنا غیراسلامی: دارالعلوم

سہارنپور۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) دینی مدرسہ دارالعلوم نے آج کہا کہ پرانایام اور سوریہ نمسکار کے دوران منتر پڑھنا ’’غیراسلامی‘‘ ہے ۔ لیکن فتوی جاری کرنے سے انکار کردیا ۔ دارالعلوم کے مفتی ابوالقاسم نعمانی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ورزش کے طور پر یوگا کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ لیکن یوگا کو کسی مخصوص مذہب سے منسوب کرنا م

جج کی قیامگاہ پر پٹاخے اور دھمکی آمیز مکتوب

بلاسپور 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم اشرار نے ضلع جج مہادیو کاٹلکر کی سرکاری قیامگاہ کے روبرو ایک پٹاخے سے دھماکہ کیا اور دھمکی آمیز مکتوب اُن کی قیامگاہ میں پھینکا۔ سینئر پولیس عہدیدار نے کہاکہ ستلی بم پٹاخے سے دھماکہ کیا گیا تھا لیکن اس واقعہ سے کسی کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ اُن کے بنگلہ پر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ مکتوب کے

بنگلہ دیش میں شمال مشرق کے تخریب کاروں کو نکال باہر کرنے اقدام

شیلانگ 12 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بارڈر سکیوریٹی فورس کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات کی بنیاد پر بنگلہ دیش میں حکام نے شمال مشرق کے تخریب کاروں کو اپنی سرزمین سے نکالنے کا کام شروع کردیا ہے ۔ بی ایس ایف کے ایک سینئر عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ عہدیدار نے بتایا کہ ہم کو یہ اطلاع دی گئی ہے کہ بنگلہ دیش میں شمال مشرقی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے

اقتدار کی ہوس میں بی جے پی کا قوم پرستی ایجنڈہ

نئی دہلی ؍ جموں 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) بائیں بازو کی پارٹیوں نے آج بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ ’’اقتدار کی ہوس‘‘ میں اپنے قوم پرستی کے ایجنڈہ سے انحراف کررہی ہے۔ پاکستان اور دولت اسلامیہ کے پرچم کشمیر میں احتجاج کے دوران سخت گیروں کی جانب سے لہرانے کی اطلاعات پر وہ ردعمل ظاہر کررہی تھیں۔ بائیں بازو کی پارٹیوں نے کہاکہ علیحدگی پ

بحرین میں بم حملوں کی سازش ‘ 57 افراد کو سزا

دوبئی 12 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین کی ایک عدالت نے ملک میں پولیس اور دوسری سرکاری تنصیبات کو بم دھماکوں کا نشانہ بنانے کی سازش رچنے کے الزامات میں جملہ 57 شیعہ باشندوں کو جیل کی سزائیںسنائی ہیں۔ کچھ ملزمین کو عمر قید کی سزائیں بھی سنائی گئیں۔ سرکاری بی این اے ایجنسی نے بتایا کہ ملزمین کو کل سزائیں سنائی گئیں۔ انہوں نے 2012-13 میں ایک تنظ

یمن کے اہم تہذیبی مقام پر حملہ کرنے کی سعودی عرب کی تردید

ریاض ۔ 12 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی زیرقیادت اتحاد نے یمن پر بمباری کی ۔ تاہم ان دعووؤں کو مسترد کردیا کہ اس نے آج تاریخی قدیم گوشہ پر ملک کے دارالحکومت میں حملہ کیا ہے ۔ جہاں باغیوں نے ہتھیاروں کا قبضہ کررکھا تھا جو دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ اتحاد کے ترجمان بریگیڈر جنرل احمد الاسیری نے کہا کہ ہم نے طویل عرصہ سے شہر کے اندر کوئی حملہ نہیں

بینکوں کی شرح سود میں وسیع کمی متوقع، مانسون کا انتظار: ارون جیٹلی

نئی دہلی 12 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عوامی شعبہ کے بینکوں کی جانب سے آئندہ چند ایام اور ہفتوں میں شرح سود میں وسیع تر کمی کی جاسکتی ہے کیونکہ وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج ان پر زور دیا کہ وہ ریزرو بینک کی جانب سے کی گئی شرحوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہونچائیں ۔ اس سلسلہ میں عوامی شعبہ کے بینکوںک ے سربراہان نے ایک اجلاس میں یہ تیقن دیا ہے ۔ ا

بی جے پی حکومت کے خلاف سی پی آئی (ایم ) کی چھ ماہ طویل عوامی تحریک

چندی گڈھ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام )سی پی آئی (ایم ) نے نریندر مودی کے زیر قیادت حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیلئے اس سال اگست سے آئندہ سال مارچ تک ملک گیر ’’جن آندولن ‘‘ (عوامی احتجاج) منظم کیا جائے گا اس موقع پر سی پی آئی (ایم) کے کارکنوں مودی حکومت کے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچو

ہندو خاتون کو مسلم شوہر کے ساتھ جانے ہائیکورٹ کی اجازت

احمدآباد 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائیکورٹ نے آج ایک ہندو خاتون کو اُس کے مسلم شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جبکہ خاتون نے اپنے والدین کی ترغیب قبول کرنے سے انکار کردیا جنھوں نے اُسے بین مذہبی شادی سے ترک تعلق کرنے کی ترغیب دینے کی کوشش کی تھی۔ جسٹس مہندر پال اور جسٹس آر ڈی کوٹھاری پر مشتمل ہائیکورٹ کی ڈیویژن بنچ نے حبس بیجا

مغربی ملکوں نے روس اور چین کو ایک دوسرے سے قریب کردیا

ماسکو ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) روس اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی دوستی و رفاقت اس بات کا ثبوت ہیکہ عالمی امور میں روس کو باقی ماندہ دنیا سے الگ تھلگ کردینے امریکی اور مغربی ملکوں کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے بلکہ اس پالیسی نے روس کو چین سے بہت قریب پہنچا دیا ہے، جس کا نتیجہ ہیکہ روس اور چین اب وسط ایشیاء میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کی منصوبہ

رہانے سنچری سے محروم لیکن شکیب نے سنچری بنالی

فتح اﷲ ۔ 12 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اوپنرس شکھر دھون اور مرلی وجئے کے درمیان پہلی وکٹ کیلئے بننے والے 283 رنز کی بدولت ہندوستان نے یہاں میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جارہے بارش سے بری طرح متاثرہ واحد ٹسٹ کے تیسرے دن 6 وکٹوں کے نقصان پر462 رنز بنالئے ہیں۔ آج اوپنرس کی سنچریوں کے علاوہ ہندوستانی نوجوان بیٹسمین اجنکیا رہانے کی سنچری سے محرو

رونالڈو تجارتی مارکیٹ کے بھی نمبرون کھلاڑی

نیویارک ۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام ) فٹبالر میدان میں تو اپنے جوہر دکھاتے ہی ہیں لیکن یورپ کی تجارتی مارکیٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی کمرشل اشاعتی ادارے کے مطابق یورپ کے کمرشل ترین کھلاڑی پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو ہیں جنہوں نے پروفیشنل کیرئیر میں ہی نہیں بلکہ تشہیر میں بھی یورپ کے تمام کھل

محمد حفیظ کی انکم ٹیکس عہدیداروں کو تلاش

لاہور۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام ) انکم ٹیکس حکام نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انتظامیہ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرتے ہوئے اوپنر محمد حفیظ پر واجب الادا انکم ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔باخبر ذرائع کے بموجب انکم ٹیکس انتظامیہ نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کو مطلع کیاکہ محمد حفیظ کو لگ بھگ 40 لاک

لیجنڈ کھلاڑی ایس اے رحیم کی یاد میں فٹبال مقابلہ

حیدرآباد ۔ 12 جون ۔ (راست ) ہندوستان کے لیجنڈ فٹبال کھلاڑی اور بابائے فٹبال مرحوم ایس اے رحیم کے 59 ویں یوم وفات کے موقع پر حیدرآباد گلوب فٹبال کلب اور آرٹیلری سنٹر کی جانب سے مشترکہ طورپر گولکنڈہ سنٹر پر ایک مقابلہ منعقد کیا گیا ۔دونوں ہی ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہ مقابلہ 2-2 سے برابری پر ختم ہوا ۔ آرٹیلری سنٹر کے کوچ مسٹ

پاکستان کو ٹور میچ میں 33ر نز کی سبقت ، 9 وکٹس باقی

کولمبو ۔ 12 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سری لنکا پریسیڈنٹ الیون کے خلاف رواں سہ روزہ ٹور مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جیسا کہ پاکستانی ٹیم نے آج میزبان ٹیم کو 241 رنز تک محدود رکھنے کے بعد دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 27 رنز اسکور کرلئے ہیں اور اسطرح اسے مقابلے میں مجموعی طورپر 33 رنز کی سبقت حاصل ہوچکی ہے او