کرایہ پر حاصل کیجئے

ڈیلکس فلیٹ برائے کرایہ
مانصاحب ٹینک ہمایوں نگر سروجنی آئی ہاسپٹل سے بالکل قریب تین بیڈ روم ڈیلکس فلیٹ تمام عصری سہولتوں کے ساتھ فوری برائے کرایہ۔
Ph:9441475786/9700153967
__________________________________________________________________
مکان برائے کرایہ
مہدی پٹنم ہمایوں نگر 3BHK انڈیپنڈنٹ پورشن سکینڈ فلور پر معہ لفٹ کی سہولت کرایہ پر
دستیاب ہے۔
ربط کریں: 9652029364

برائے فروخت

FLAT FOR SALE
New Deluxe 2BHK Flat 1119sft for Sale GHMC Approved Inner Ring Road Rajender Nagar @ 25Lacs occupy in 3M Cash parties only
Contact: 9985165706
__________________________________________________________________
PLOTS FOR SALE
SAFE ZONE

Rs 800/- per Sq yard Plot near Shamshabad 3km Bangalore NH7 Spot Reg: instalment
-آج ہی خریدیئے آشیانہ بنایئے
8790801040, 8790802434
__________________________________________________________________
PLOTS FOR SALE

ضرورت رشتہ

ارجنٹ رشتہ آسٹریلیا سیٹیزن عقد ثانی سسٹم انجنیئر ( لڑکا)
سنی مسلم 32سالہ قد 5′-11″ صاحب جائیداد حیدرآباد آسٹریلیا میں ذاتی مکان لڑکے کیلئے 20تا 27سالہ ‘قد 5′-2″ یا 5′-7″ صرف ویری فیر یا Wheatish Fairحسین جمیل ‘ خوبصورت جس پر کوئی ذمہ داری نہ ہو یا پھر کنواری لڑکی سے رشتہ مطلو ب ہے ۔ آسٹریلیا میں مقیم والوں کو بھی ترجیح دی جائے گی۔ لڑکا آیا ہوا ہے۔

یمنی باغیوں کے خلاف اتحادی فضائی حملوں میں تیزی

دبئی۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) عرب اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے آج علی الصباح صنعاء کے علاقوں دار الرئاسہ اور جبل النھدین میں واقع حوثی اور صالح ملیشیا کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر بمباری کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اتحادی طیاروں نے باغی قیادت کے متعدد گھروں کو بھی نشانہ بنایا۔درایں اثنا لڑاکا طیاروں نے عدن

ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر مذاکرات تعطل کا شکار

دبئی۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے متنازعۃ جوہری پروگرام پر فریقین میں حتمی سمجھوتے کیلئے جاری مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکارہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذاکرات معطل ہونے کے بعد حتمی معاہدے کیلئے طے شدہ ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کا امکان ہے۔روسی خبر رساں ادارے ’’ایتارتا

ہلاری کلنٹن کی صدارتی مہم کا آج سے آغاز

واشنگٹن۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی سابق خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلاری کلنٹن آج نیویارک میں ایک بڑی ریلی سے اپنی صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کریں گی۔ اُن کی ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وہ اپنے مستقبل کے منصوبوں کا اعلان بھی کریں گی۔ اِس ریلی میں اُن کے شوہر سابق صدر بِل کلنٹن اور بیٹی

گوانتانامو بے سے چھ یمنی قیدی عمان منتقل

واشنگٹن ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے محکمہ دفاع کا کہنا ہے گوانتانامو بے کے حراستی مرکز سے چھ یمنی شہریوں کو سلطنت آف عمان منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ منتقلی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب ایک ہفتہ قبل ہی امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا تھا کہ وہ وائٹ ہاؤس کے ساتھ مل کر کانگریس کیلئے ایک مسودہ تیار کر رہے ہیں جس کے تحت کیوبا میں امریکی

مذاکرات کو جاسوسی سے محفوظ بنانے ایران کا مطالبہ

تہران ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران نے نیوکلیئر مذاکرات کے مقامات پر مشتبہ جاسوس کی اطلاعات منظرعام پر آنے کے بعد حکومت آسٹیریا سے آج کہا کہ ان مذاکرات کی سائبر سیکورٹی کے تحفظ کیلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں۔ سوئزرلینڈ اور آسٹیریا کے حکام نے جمعرات کو کہا تھا کہ ان ہوٹلوں میں جہاں ایران کے ساتھ نیوکلیئر مذاکرات جاری ہیں ، مبینہ ج

قطبی علاقوں میں سحرو افطار کے تعین کیلئے نئی سفارشات

اسٹاکہوم۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) یورپی ملک سویڈن میں مسلمانوں کی ایک نمائندہ مذہبی تنظیم نے قطب شمالی کے علاقوں میں مقیم مسلمانوں کیلئے ماہ صیام کے دوران سحر وافطار کے اوقات کے تعین کیلئے نئی سفارشات مرتب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ قطب شمالی کے علاقوں میں رہنے والے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے دوران سحری اور افطاری کے

نیپال میں زلزلے کے جھٹکے

کھٹمنڈو ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں آج 4.6 شدت کا زلزلہ ہوا۔ اس ملک میں 25 اپریل 9000 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے خطرناک زلزلہ کے بعد آج کا زلزلہ اب تک کا 314 واں مابعد کاجھٹکہ تھاجس کا مبدا ضلع ڈھولکا میں تھا ۔

یمنی قیدی کے حق میں امریکی اپیل کورٹ کا فیصلہ

واشنگٹن ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی اپیل کورٹ نے گوانتنامو بے کی جیل میں قید ایک یمنی شخص کو دی گئی سزا منسوخ کر دی ہے۔ تین ججوں کے پینل نے یمنی قیدی علی حمزہ البہلول کے حق میں مْنقسم فیصلہ دیا۔ ایک جج نے سزا برقرار رکھنے کا نوٹ لکھا لیکن جج جُوڈتھ روتھ نے مرکزی فیصلے میں واضح کیا کہ البہلول کا اسامہ بن لادن کی ویڈیوز بنانے کا ف

پاکستان میں فضائی حملے20 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغان سرحد سے متصلہ شمال مغربی پاکستان کے شورش زدہ صوبہ کے قبائیلی علاقہ شمالی وزیرستان پر فوج کے فضائی حملوں میں کم سے کم 20 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ لڑاکا جنگی طیاروں نے اس ضلع کے داتاخیل علاقہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا تھا ۔ فوج نے کہا کہ 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

ہلمند میں طالبان کے حملے میں 20پولیس ملازم ہلاک

کابل ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان نے چیک پوسٹوں پر حملوں میں کم سے کم بیس پولیس ملازمین کو ہلاک کر دیا ہے۔درجنوں طالبان جنگجوؤں نے موسیٰ قلعہ کے شورش زدہ اور دور افتادہ ضلع میں یہ حملے کئے۔طالبان کا کہنا ہے کہ انھوں نے ان حملوں میں کم سے کم 25 پولیس والوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں بھاری اسلح

ڈلاس پولیس ہیڈکوارٹر پر فائرنگ

ڈلاس ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست ٹیکساس میں حکام نے کہا ہے کہ عصری اسلحہ سے لیس متعدد مشتبہ افراد نے ڈلاس پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر خودکار بندوقوں سے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے بعد عینی شاہدین نے کہا کہ ایک مسلح شخص بکتر بند ویان کے ذریعہ فرا ر ہوگیا۔ ڈلاس پولیس کے سربراہ ڈیوڈ براؤن نے کہاکہ آج 12:30 بجے شب فائرنگ شروع ہوئی جب

کشمیر : لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار

سرینگر 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں آج سکیورٹی فورسیس نے لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا جو شمالی کشمیر میں پولیس عملہ پر حملہ کا منصوبہ رکھتا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ فوج نے لشکر طیبہ کے ایک نئے کارندہ کو پکڑ لیا جوکہ ہتھیار چھین لینے اور حملہ کے واقعات میں ملوث تھا۔ باوثوق ذرائع سے اطلاع مل

مفتی سعید حکومت کیخلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاجی مظاہرہ

سرینگر، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ کی زیرقیادت اپوزیشن نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے پی ڈی پی ۔ بی جے پی حکومت کے خلاف آج زبردست احتجاجی ریالی نکالی۔ احتجاجی لوگ پولیس کی رکاوٹیں توڑتے ہوئے اور لاٹھیاں کھاتے ہوئے تاریخی لال چوک پہنچ گئے۔ یہ ریالی شیر کشمیر پارک سے نکالی گئی جہاں پر وادی کشمیر سے آئ

تصادم میں ایک شخص کو گولی مار دی گئی

مظفر نگر، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) علاقہ جندات میں گروہی تصادم کے دوران ایک شخص کو گولی مار دی گئی جبکہ دیگر 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس انسپکٹر مکیش مصرا نے بتایا کہ مہلوک کی بحیثیت سنترپال (45 سال) شناخت کرلی گئی۔ اُنھوں نے بتایا کہ سنترپال اور مہابیر کے درمیان کل شب معمولی جھگڑا تصادم کی شکل اختیار کرگیا جب دونوں کے حامی آتشیں اسلحہ کے

یوگا کیلئے زور زبردستی نہیں ، مہنت گوپال داس کا بیان

ایودھیا، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر وی ایچ پی لیڈر نے آج کہاکہ حکومت کی جانب سے کسی کو بھی یوگا پر عمل کرنے کیلئے زبردستی نہیں کرنی چاہئے۔ وی ایچ پی لیڈر اور رام جنم بھومی نیاس ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس نے بتایا کہ یوگا کی مشق کیلئے زور زبردستی نہ کی جائے اور اُسے لازمی کے بجائے اختیاری بنایا جائے۔ مہنت گوپال نے جو رام مند