فوجداری مقدمات کے ملزمین کیلئے اچھے دن آئے ہیں
نئی دہلی ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل اسکامس میں داغدار سابق سربراہ للت مودی کو برطانوی سفری دستاویزات کی فراہمی کیلئے وزیرخارجہ سشماسوراج کی سفارش پر پیدا شدہ تنازعہ میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن کی تنقیدوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کانگریس کے ایک سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے الزام عائد کیا کہ ’’امیت شاہ سے لیکر رام دیو