میسی کا مین آف دی میچ ایوارڈ لینے سے انکار
سانٹیاگو ۔16 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر اور ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے کوپا امریکہ کپ میں پیراگوئے کے خلاف میچ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مین آف دی میچ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔چلی میں جاری کوپا امریکہ کپ میں ایونٹ کی پسندیدہ ٹیموں میں سے ایک ارجنٹینا کا مقابلہ پیراگوئے سے ہوا جہاں میسی کی ٹیم انتہائی