شادی

پٹلم /16 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے جناب محمد یوسف کی دختر کی شادی جناب عبدالجلیل ساکن جگتیال کے فرزند جناب عبدالکریم کے ساتھ 15 جون بروز پیر صبح 10 بجے جامع مسجد پٹلم میں سادگی کے ساتھ انجام پائی ۔ خطیب سید عبدالغنی نے عقد کے فرائض انجام دئے ۔ بعد عقد بھارت فنکشن ہال عیدگاہ روڈ پر استقبالیہ دیا گیا ۔ محفل عقد میں مقامی سیاسی قائدین ، تاجرین ، رشتہ داروں ، دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔