ہندوستان میں دلت اب بھی اچھوت!
گاؤں کے ہینڈ پمپ پر دوبارہ نظر آنے کیخلاف جان سے مار ڈالنے کی دھمکی ۔ پولیس کیس درج
گاؤں کے ہینڈ پمپ پر دوبارہ نظر آنے کیخلاف جان سے مار ڈالنے کی دھمکی ۔ پولیس کیس درج
کولکتہ ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا کے سابق اسپیکر اور سی پی ایم کے سینئر لیڈر سومناتھ چٹرجی نے جنہیں 2008ء میں پارٹی سے خارج کردیا گیا تھا، آج کہا کہ وہ پارٹی میں دوبارہ شمولیت پر غور کرسکتے ہیں۔ بشرطیکہ ان سے مناسب طریقہ پر رجوع کیا جائے۔ سومناتھ چٹرجی نے پی ٹی آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب میں بوڑھا ہوگیا ہوں اور سرگرم سیاست
جموں ، 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں اینڈ کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی 18 جون کو دہلی میں پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ منعقد کرے گی تاکہ جموں میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس (ایمس) کے قیام کے مطالبہ پر زور ڈالا جاسکے۔ پارٹی چیرمین ہرش دیو سنگھ نے بی جے پی پر جموں کے عوام سے ’’دغا‘‘ کیلئے تنقید کرتے ہوئے کہا، ’’ہم آخر تک جدوجہد کریںگے
کولکاتا ، 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ساتھ ’’اعلیٰ سطح پر روابط‘‘ کو وسعت دینے کیلئے کوشاں ترکی وزیراعظم نریندر مودی کے نومبر میں طئے شدہ G20 چوٹی کانفرنس کیلئے دورۂ ترکی کا منتظر ہے۔ ’’بجا طور پر ہم سینئر سطح پر مزید گفت و شنید کیلئے زیادہ سے زیادہ مواقع کے منتظر ہیں اور ترکی (اس ضمن میں) G20 سمٹ کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کے
بیجنگ ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ رمضان المبارک کا آغاز ہونے والا ہے چین کے ژنجیانگ صوبہ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف حکومت کمربستہ ہوگئی ہے جہاں ان سے یہ حلف لیا جائے گا کہ وہ رمضان المبارک میں روزے نہیں رکھیں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ تین سالوں کے دوران اسلامی شورش پسندوں پر ہمیشہ حکومت چین نے یہ الزام لگایا کہ وہی مختلف ہلاکت انگیز حم
لندن ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ اسلام پسندوں کے ذریعہ مختلف بلاگرس کو بے رحمانہ انداز میں قتل کیا جارہا ہے، اسی تناظر میں وزیراعظم شیخ حسینہ نے آج اس بات پر زور دیا کہ بنگلہ دیش ایک سیکولر ملک ہے، جہاں ہر مذہب کے پیروکاروں کو اپنے مذہبی امور کی پیروی کرنے کی پوری آزادی ہے۔ برطانیہ کی دولت مشترکہ پارلیمانی اسوسی ایشن کے ارکان سے د
طرابلس ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا کے جہادی گروپ انصار الشرعیہ نے آج اسبات کی تردید کی کہ القاعدہ سے مربوط الجیریائی گیس پلانٹ پر 2013ء میں ہلاکت خیز حملے کا کلیدی ملزم بالمختار امریکی فضائی حملہ میں ہلاک ہوا ہے۔ مذکورہ گروپ نے اس سلسلہ میں سات افراد کا نام لیا ہے ۔ تاہم ان میں بالمختار شامل نہیں ہے جبکہ واشنگٹن نے ادعا کیا ہے کہ فضا
نیویارک ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک انتہائی اہم فیصلہ میں شہر کی ایک یونیورسٹی میں زیرتعلیم سکھ امریکی طالب علم کے حق میں عدالت نے یہ حکم جاری کیا ہیکہ سکھ مذہب میں جن علامات یا اشیاء کو ضروری قرار دیا گیا ہے، وہ ان علامات کو ہٹائے بغیر کسی بھی پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ایک وفاقی جج نے اکنور سنگھ نامی طالب علم کے حق میں فیصلہ دیا جو
الجیرس ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : فرانسیسی صدر فرانکوئس اولاندے نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نائجیریا بوکرحرام اسلام پسند ہی خود کش بم حملوں میں ملوث ہیں جس میں 23 افراد ہلاک اور زائد 100 افراد زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے کہ چاڈ کے دارالخلافہ میں ہوئے خود کش دھماکہ نے اس وقت پوری دنیا کو دہلاکر رکھدیا ہے ۔ الج
لندن۔ 16 جون (سیاست ڈا ٹ کام) برطانوی رسالے اکانومسٹ نے روہنگیا مسلمانوں کو سب سے زیادہ مظلوم قوم قرار دیا ہے ،جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی حکمران کئی بارآپریشن کرچکے ہیں جن میں لاتعداد افراد کو شہید کردیا گیا، اور ان کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔جان بچانے کے لیے ہزاروں روہنگیا مسلمان ادھر اْدھر بھ
لاہور ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی مختلف جیلوں میں قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے 11 ملزمین کی سزاؤں پر عمل آوری کرتے ہوئے انہیں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ یاد رہے کہ صرف دو روز بعد ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان میں قیدیوں کی سزائے موت پر عمل آوری پر عبوری امتناع عائد رہے گا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک قیدی کو جبکہ ر
استنبول ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) شام کے شمال میں ترکی کی سرحد سے متصل علاقوں میں دولت اسلامیہ داعش کے خلاف برسرپیکار کرد تنظیموں کی حالیہ کامیابیوں اور کئی اہم مقامات پر قبضے کے بعد ترکی کی حکومت کو بھی تشویش لاحق ہوگئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شمالی شام میں کردوں کی مسلسل پیش رفت اورتل ابیض جیسے حساس مقامات پر قبضے کے بعد ترکی کی
صنعا ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ اور سوئٹزرلینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے آئے حوثی وفد اور علی صالح کے حامیوں کو انسانی حقوق کی پامالی کی پاداش میں ’’عالمی اشتہاری مجرم‘‘ قرار دے کر انہیں گرفتار کریں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقو
دوبئی ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کی ایک عدالت نے اپوزیشن شیعہ قائد علی سلمان کو بستی اکثریت والے ملک میں تحریک نافرمانی اور منافرت پھیلانے کی پاداش میں چار سال کی سزائے قید سنائی ہے۔ عدالتی ذریعہ نے بتایا کہ عدالت نے البتہ انہیں ایک اور سنگین معاملہ جس میں انہوں نے حکومت کا تختہ الٹنے اور سیاسی نظام تبدیل کرنے کی کوشش جیسے الزام س
قاہرہ ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں ایک عدالت نے سابق صدر مرسی کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔محمد مرسی پر الزام تھا کہ انھوں نے فلسطینی تنظیم حماس، لبنانی شدت پسند تنظیم حزب اللہ اور ایران کے لیے جاسوسی کی۔عدالت نے ابھی یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سابق صدر کو 2011 میں بڑے پیمانے پر جیل سے فرار ہونے والوں مجرموں کی مدد کرنے کے
عمان ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ہر قسم کے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اردن کے قبائل کے ساتھ ساتھ مغربی عراق اور شمالی شام کے قبائل کا تحفظ بھی یقینی بنایا جائے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ اردن شاہ عبداللہ نے ان خیالات کا اظہار ملک
نئی دہلی ۔ 16 ۔جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق آئی پی ایل سربراہ للت مودی نے آج ایک اور دھماکہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے نے ان کی برطانیہ منتقلی کی درخواست پر تحریری تائید کی تھی۔ للت مودی کے وزیر خارجہ اور سشما سوراج سے خاندانی تعلقات ہیں۔ ان کے شوہر اور بیٹی نے قانونی خدمات بلا معاوضہ فراہم کی ہیں۔
تیونس ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : ایک مسافر ٹرین اور لاری میں ہوئی ٹکر میں 17 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ۔ ٹرانسپورٹ اور انٹیریر وزارت کی جانب سے یہ اطلاع دی گئی ۔ مہلوکین میں زیادہ تر ٹرین کے مسافرین شامل ہیں جو حادثہ کے بعد پٹریوں سے اتر گئی ۔ ٹرین اور لاری کے ڈرائیورس بھی مہلوکین میں شامل ہیں ۔ یہ حادثہ تیونس سے 60 کیلو میٹر کے فاصلہ
نئی دہلی۔ 16 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) مختلف این جی اوز اور کاشتکاروںکی تنظیموں نے آج پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس پر پیش ہوکر مطالبہ کیا کہ حکومت کو حساس ترمیمات کی وضاحت کرنا چاہئے جو حصول اراضی قانون میں کی جارہی ہیں جبکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس سے کاشتکاروں کو مدد ملے گی لیکن عام آدمی کے ذہن میں یہ بات صاف نہیں ہے۔ اجلاس میں ایک کمپنی کے عہ
کویت سٹی۔ 16 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) کویت عام مقامات جیسے شاپنگ مالس، سوپر مارکٹس اور ہوٹلس میں جاسوس کیمرے نصب کرے گا تاکہ صیانتی انتظامات میں اضافہ کیا جاسکے اور جرائم اور دہشت گردی کے بارے میں اندیشوں کا ازالہ کیا جاسکے۔ پارلیمنٹ نے آج متفقہ طور پر ایک قانون کی منظوری دی ہے۔ وزیر داخلہ کویت شیخ محمد خالد الصبا نے کہا کہ قانون سازی ضر