روہنگیا مسلمانوں کو شہریت حساس مسئلہ

واشنگٹن ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) میانمار کے ظلم و بربریت کا شکار روہنگیا مسلمانوں کے بارے میں شاذونادر تبصرہ کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی نے اقلیتوں کو شہریت منظور کرنے کے معاملہ میں احتیاط برتنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ حساس مسئلہ سے انتہائی احتیاط کے ساتھ نمٹا جانا چاہئے۔ انہوں نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ حکومت میانمار ش

عالم عرب اور بیشتر ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز

ریاض ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالم عرب اور مغربی ممالک میں آج تراویح کے ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ مسلمان چاند کے حساب سے رمضان میں روزوں کا اہتمام کرتے اور چاند دیکھ کر ہی عیدالفطر مناتے ہیں۔ سعودی عرب، مصر، ایران، انڈونیشیا اور دنیا کے دیگر کئی ممالک میں آج رویت ہلال کے باعث کل یکم ؍ رمضان المبارک ہوگی۔ چنانچہ آج مساجد میں نم

للت گیٹ : مودی حکومت کی مشکلات میں اضافہ

نئی دہلی۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی کو بی جے پی کی دو اہم شخصیتوں سشماسوراج اور وسندھرا راجے کی جانب سے مدد پر جاری تنازعہ نے آج مزید شدت اختیار کرلی۔ للت مودی نے ان دونوں کے ساتھ قریبی روابط کا دعویٰ کیا جس پر کانگریس نے دونوں قائدین کو موجودہ عہدہ سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت اب تک وزیرامور خارجہ س

دو مسلم لڑکیاں، امیت شاہ کو یوگا کا درس دیں گی

پٹنہ ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر 21 جون کو پٹنہ میں واقع معین الحق اسٹیڈیم میں بی جے پی کے صدر امیت شاہ کو دو مسلم لڑکیاں یوگا درس دیں گے۔ بہار۔جھارکھنڈ پتنجلی یوگ پیتھ کے انچارج اجیت کمار نے کہا کہ ’’رخسانہ خاتون اور بسم اللہ خاتون اس موقع پر امیت شاہ کے علاوہ بشمول مرکزی وزرا دیگر کئی اہم شخصیات کو یوگا

’ نریندر مودی موبائل ایپ‘ وزیراعظم نے آغاز کیا

نئی دہلی ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) اپنے ڈیجیٹل وجود کو وسعت دیتے ہوئے وزیراعظم نے آج ’نریندر مودی موبائل ایپ‘ کا آغاز کیا تاکہ تازہ تبدیلیوں سے فوری آگاہ کیا جاسکے اور اُن کی طرف سے پیامات اور ای میلوں کو راست وصول کرنے کا موقع حاصل ہوجائے۔ ’اینڈرائیڈ‘ پر مبنی اس اپلکیشن کا مقصد عوام کو یہ موقع دینا بھی ہے کہ ان کے ساتھ ربط میں آئیں ا

مرکز اور کجریوال کا محض کھوکھلے وعدوں پر اکتفا ، راہول کا دعویٰ

نئی دہلی ، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی محض وعدوں سے نہیں لائی جاسکتی اور الزام عائد کیا کہ غریبوں کو ترقی کے نام پر ان کے حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔ یہاں جنتر منتر پر اپنی تنخواہ کے بقایاجات کی ادائیگی کیلئے احتجاج کرنے والے بلدی ادا

چیف منسٹر کا آج دورہ ویملواڑہ

ویملواڑہ ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کل 18 جون کو ویملواڑہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ رکن اسمبلی ویملواڑہ سی ایچ رمیش بابو نے اس بات سے واقف کروایا ۔ انہوں نے بتایا کہ ایس پی ضلع زویل ڈْوس اور دیگر محکمہ جات کے اعلیٰ عہدیدار انتظامات میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے سی آر کے دورہ کی اطلاع سے مقامی عوام می

سرپور ٹاؤن ، 15 ٹیچرس جائیدادوں کی منسوخی کا اندیشہ

سرپور ٹاؤن ۔ 17 ۔ جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون منڈل ایجوکیشن آفیسر پربھاکر کی اطلاع کے بموجب ریاستی تلنگانہ حکومت کی جانب سے اسکولوں میں کم تعداد طلباء کی رہنے والوں اسکولں کی نشاندہی کرنے کے احکامات اصول ہوئے تھے اور کم تعداد اسکولوں کو دوسرے اسکولوں میں ضم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی ۔ اس ضمن میں سرپور ٹاؤن منڈل میں کم طلباء

مسلم نوجوانوں کیلئے مفت ڈرائیونگ کی تربیت

ورنگل ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد سراج احمد سکریٹری مسلم ویلفیر سوسائٹی کے بموجب عنقریب غریب و مستحق ، بے روزگار مسلم نوجوانوں کیلئے مسلم ویلفیر سوسائٹی ورنگل کی جانب سے مفت موٹر ڈرائیونگ کی تربیت کیلئے آئیڈیل موٹر ڈرائیونگ اسکول کا آغاز کیا جائے گا۔ خواہشمند بے روزگار مسلم نوجوان مزید تفصیلات کیلئے سکریٹری محمد سرا

بائیک سرقہ کیس میں ملزم کی گرفتاری

یلا ریڈی ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر پر بس اسٹانڈ کے قریب گزشتہ ماہ 8 مئی کو بائیک سرقہ کیس میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جسے ریمانڈ کیلئے بھیج دیا گیا ۔ سب انسپکٹر مسٹر راج شیکھر کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 8 کو یلا ریڈی کے دواخانہ کے پاس نامعلوم افراد AP26 S1611 نمبر والی ٹی وی ایس اسٹار سٹی بائیک کا سرقہ کرلیا ۔

بودھن میں بارش سے متاثرہ علاقوںکا معائنہ

بودھن ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گزشتہ رات تیز طوفانی بارش کے سبب رات دس بجے سے بودھن شہر کی برقی منقطع ہوگئی۔ رات تین بجے سے شہر کے مختلف بلدی حلقوں میں برقی بحال ہونا شروع ہوئی ۔ اس طرح آج دن میں دس بجے تک شہر کی مکمل طور پر برقی بحال ہوگئی ۔ واٹر فائر کے قریب موجود برقی ٹرانسفرمر پر پیڈھ گرنے کی وجہ سے محکمہ آبرسانی کی برقی معطل ہو

غیر قانونی شراب ضبط

کوبیر (ضلع عادل آباد) ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج کوبیر پولیس اسٹیشن میں کوبیر سب انسپکٹر ورمیش نے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ کوبیر منڈل کے مواضعات میں غیر قانونی شراب کا کاروبار کرنے والوں کے مکانات اور دوکانات کی پولیس جوانوں کے ہمراہ تنقیح کی جارہی ہے۔ بعد ازاں آج پولیس پٹرولنگ کے دوران موضع سونلی گرام پنچایت کا دورہ کرنے پر ج

ریاستی وزیر آئی ٹی کے ٹی آر کا آج دورہ میدک

میدک ۔17 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر جیون راؤ پی آر او ڈپٹی انسپکٹر ریاستی قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ریڈی کے بموجب ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ پنچایت راج مسٹر کے ٹی راما راؤ کا 18 جون کو میدک ٹاؤن اور منڈل کا دورہ ہوگا۔ وزیر آئی ٹی اپنے دورہ میدک کے موقع پر دفتر ایم پی ڈی او کے احاطہ میں واٹر گرڈ میلان کا سنگ بنیاد رک

کے سی آر نے ضلع کریم نگر کو نظر انداز کردیا

کریم نگر۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ویملواڑہ کریم نگر کا 18جون کو دورہ کررہے ہیں، وہ یہاں کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح انجام دیں گے۔ چیف منسٹر تلنگانہ کے دورہ ویملواڑہ کے موقع پر سابق کانگریس رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر راؤ نے میڈیا کے ذریعہ چند مطالبات کو پیش کیا ہے۔ یہاں ڈی سی سی دفتر میں میڈیا نمائندوں سے

بودھن میں کانگریس کی چار خاتون ارکان بلدیہ کی ٹی آر ایس میں شمولیت

بودھن۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں ان دنوں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں کل تک اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھ کر برسراقتدار سیاسی جماعت کے ٹی آر ایس چیرمین مسٹر ایلیا کی شدید مخالفت کرنے والی کانگریس پارٹی کے چار خاتون ارکان بلدیہ سنگیتا کونسلر بلدی حلقہ 5، ساوتری بلدی حلقہ نمبر 13، صف النساء بیگم وارڈ نمبر 17کے علاوہ بلدی حلقہ

چھوٹے تاجرین کیلئے شناختی کارڈ کا لزوم

کلواکرتی۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر کلواکرتی میں آئے دن لب سڑک چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو مختلف ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اس کے سدباب کیلئے آج بلدیہ آفس میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کمشنر بلدیہ محمد صابر علی نے بتایا کہ عہدیداروں کی جانب سے بار بار ہراسانی کی شکایت دور کرنے کیلئے بل

ہندوستان کا آج پراعتماد بنگلہ دیش سے مقابلہ

میرپور ۔17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کیلئے کل بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والی تین مقابلوں کی ونڈے سیریز ایک تازہ ترین شروعات ہے جیسا کہ دونوں ٹیموں کا آخری مرتبہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں سامنا ہوا تھا جس کے بعد ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل میں ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد آئی پی ایل میں مصروف رہی ، دوسری جانب بنگلہ دیشی ٹی

دھونی ٹیم کے دو اسپنرس کے متعلق پرعزم

میرپور ۔17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی جوکہ گزشتہ 4 برسوں سے اسپین شعبہ میں روی چندرن اشون اور رویندر جڈیجہ پر انحصار کررہے ہیں اور وہ مطمئن ہیں کہ ٹاملناڈو اور سوراشٹرا سے تعلق رکھنے والے اسپنرس نے ان کیلئے اطمینان بخش مظاہرے کئے ہیں اور اُمید ہے کہ کل بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والی ونڈے سیریز میں ب

بوپنا جوڑی کوارٹر فائنل میں داخل

ہال (جرمنی) ۔17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) اسٹوٹ گارٹ اوپن میں بہتر مظاہرے کرنے والی ہند ۔ رومانیائی جوڑی روہن بوپنا اور فلورین مرجیا نے یہاں گیری ویبر اوپن میں بھی بہتر مظاہرے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مرد زمرے کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ ٹورنمنٹ میں دوسرے درجہ کی اس جوڑی نے چیک جمہوریائی کھلاڑی لوکاس روسلس اور یوکرین ک

اطمینان بخش تیاری کے باوجود بہتری کی گنجائش : سردار

انتویرپ ( بلجیم ) ۔17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ نے کہا ہے کہ ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل میں ہفتہ کو کھیلے جانے والے ٹیم کے افتتاحی مقابلے سے قبل کھلاڑیوں نے جو ٹریننگ سیشن اور پریکٹس مقابلے کھیلے ہیں وہ مقابلوں کی حکمت عملی کے اعتبار سے اطمینان بخش ضرور ہیں لیکن مقابلے کا اختتام اور دستیاب مواقع کو گول م