مکہ مسجد میں ’ یوم القرآن ‘ کے پروگرام کو قطعیت
مقامی جماعت کو خوش کرنے کی کوشش ، جی او جاری
مقامی جماعت کو خوش کرنے کی کوشش ، جی او جاری
حیدرآباد /18 جون (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل محمد فاروق حسین نے کہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے بانی روزنامہ سیاست جناب عابد علی خاں کے بشمول 10 عظیم شخصیتوں سے موسوم مختلف شعبہ حیات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ دینے سے اتفاق کیا تھا، لیکن ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی اور محکمہ اقلیتی بہبو
حیدرآباد۔/18جون، ( سیاست نیوز) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے حج 2015ء کیلئے اپنے خصوصی کوٹہ کے تحت 40 کور نمبرس کی منظوری دی ہے جس میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے 2 کور نمبر شامل ہیں۔ اسپیشل آفیسر تلنگانہ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور کے مطابق راشٹر پتی بھون سے صدر جمہوریہ کے خصوصی کوٹہ کے تحت منظورہ 40 کور نمبرس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 2کو
نوٹ برائے ووٹ اسکام کی تحقیقات کا خیر مقدم : پروفیسر کودنڈا رام
نئی دہلی 18 جون (سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور سمجھا جاتا ہے کہ للت مودی کو وزیر خارجہ سشما سوراج اور چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے کی جانب سے فراہم کی ہوئی مدد کے بارے میں پیدا ہونے والے تنازعہ پر تبادلہ خیال کیا۔ راجناتھ سنگھ نے مبینہ طور پر کہا کہ وہ مودی کیساتھ منفرد شن
نئی دہلی 18 جون (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کارکنوں نے راہول گاندھی کی سالگرہ منانے کے وسیع پیمانے پر انتظامات کئے ہیں جو کل 45 سال کے ہوجائیں گے۔ ان کی قیامگاہ کے باہر 45 کیلو گرم وزنی کیک کاٹا جائے گا اور ایک جلوس مالچا مارٹ سے پھلوں سے سجائے ہوئے ایک رتھ کے ساتھ جلوس بھی نکالا جائے گا جس کے ساتھ کاروں کا قافلہ ہوگا جن پر کانگریس پارٹی کے پ
جموں ۔ 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے عوام کو کئی مسائل پر نظرانداز کرنے کا بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے اپوزیشن نیشنل کانفرنس کے بھگوا پارٹی سے قائد کی کہ اگر وہ اپنے انتخابی وعدہ کی تکمیل سے قاصر ہے تو اسے مخلوط حکومت سے دستبردار ہوجانا چاہئے۔ سابق ڈی جی پی و رکن کونسل دیپیندر کور اور ان کے حامیوں کی نیشنل کانفرنس میں شمول
لندن 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) صحافی اور ادیب آکار پٹیل نے آج نئے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر کی حیثیت سے ایمنسٹی ٹی انٹرنیشنل نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا وہ ایمسنٹی انٹرنیشنل انڈیا کی کارروائیوں کے سربراہ ہوں گے ۔ آکار پٹیل نے کہا کہ وہ اپنے جرنلزم میں انسانی حقوق کی تکمیل کے پابند رہے ہیں اور ان کی تحریروں کی وجہ سے ہی انہیں یہ اہم عہدہ
کولکتہ ۔ 18 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : رانا گھاٹ کانونٹ اسکول میں ایک معمر راہبہ کے ساتھ دست درازی کے واقعہ کے اصل ملزم 28 سالہ بنگلہ دیشی نوجوان کو سیالدہ ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیا گیا ۔ سینئیر سپرنٹنڈنٹ سی آئی ڈی مسٹر چترانجن ناگ نے بتایا کہ نذرول عرف نذو کو سیالدہ ریلوے اسٹیشن پر اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ کل شام لوکل ٹرین سے نیچے ات
نئی دہلی ۔ 18 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اندرا گاندھی بین الاقوامی طیرانگاہ پر ایک کرغستان کے شہری کو 22 لاکھ روپئے مالیتی سونا اسمگلنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ کسٹمس ذرائع نے بتایا کہ منگل کے دن بیشک سے ملزم کی آمد کے بعد شک کی بنیاد پر روک لیا گیا اور اس کے بیاگس کی تلاشی لینے پر 922 گرام طلائی زیورات برآمد ہوئے ۔ جس کی مارکٹ میں ق
مرکزی وزیر کی حیثیت سے غیر محسوب اثاثہ جات حاصل کرنے کا الزام
نئی دہلی 18 جون (سیاست ڈاٹ کام ) للت مودی تنازعہ کے پیش نظر سی پی آئی ایم نے آج مطالبہ کیا کہ اس معاملہ کی جس میں وزیر خارجہ سشما سوراج اور چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے ملوث ہیں تفصیلی تحقیقات کی جانی چاہئے اور مطالبہ کیا کہ ان دونوں کو مستعفی ہوجانا چاہئے ۔ سی پی آئی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے وزیر اعظم کی اس معاملہ پر ’
تبغہ (اسرائیل ) 18 جون (سیاست ڈاٹ کام )اسرائیل کی پولیس نے کہا کہ انہوں نے 16 یہودی نو آباد کار نوجوانوں کو بحر گیلیلی کے قریب ایک کتھولک چرچ پر حملہ کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ اس چرچ کو حملہ کے دوران نذر آتش کردیا گیا تھا جس سے چرچ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان نکی روزن فیلڈ نے کہا کہ چرچ میں آگ بھڑک اٹھی تھی ۔ یہ آد
اسلام آباد 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان روس کے ساتھ Mi-35 (ہند E) لڑاکا ہیلی کاپٹرس کی خریداری کے ایک معاہدہ کو قطعیت دینے والا ہے جس سے یہ ظاہر ہوجاتا ہے کہ کسی زمانے میں سرد جنگ کے حریف ممالک کے درمیان اب بہتر دفاعی تعلقات مستحکم ہورہے ہیں۔ یہ سمجھا جارہا ہے کہ پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے تین روزہ دورہ ماسکو کے اختتام
بیجنگ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک 41 سالہ چین مرد کو جواب تک یونیورسٹی کی 15 طالبات کے ساتھ عشق بازی کرچکا ہے۔ اُسے دھوکہ دہی کے الزام میں عدالتی کشاکش کا سامنا ہے۔ مذکورہ شخص کی شناخت تیان کی حیثیت سے کی گئی ہے جس نے گزشتہ چار سالوں کے دوران پندرہ مختلف خواتین کے ساتھ عشق کی پینگیں بڑھائیں اور اُنھیں دھوکہ دیتے ہوئے اُن سے 3,50,000 یوان بھ
شنگھائی18 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین کے شہر شنگھائی میں طوفانی بارش کی وجہ سے نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ پروازوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوئی ہے۔ شنگھائی میں 2 روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں 5 افراد کے ہلاک ہونے کی بھی خبر ہے۔ کئی علاقوں میں منگل کی رات سے اب تک 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
موغادیشو 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) صومالی فوج نے چار مشتبہ الشباب عسکریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اس طرح وسطی قصبہ اڈاڈو میں جاری سیاسی کانفرنس پر حملہ کو ناکام بنادیا گیا ۔ اس قصبہ میں 400 سے زیادہ سیاستداں ‘قائدین اور قبائیلی سردار ایک چوٹی کانفرنس کیلئے جمع ہوگئے ہیں جس کا مقصد علاقائی حکومت کا قیام ہے ۔ بندوق برداروں نے اس ع
قندھار 18 جون (سیاست ڈاٹ کام )افغان عہدیداروں نے کہا کہ کم از کم 11 فوجی اور ملازمین پولیس طالبان کے سرکاری عمارتوں پر حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ عہدیداروں کے بموجب آج چار فوجی اور سات پولیس عہدیدار ہلاک ہوئے جبکہ سورش پسندوں نے موسی قلہ پر حملہ کردیا جہاں کی سرکاری عمارت منتقل کی جاچکی ہے اور اس علاقہ پر طالبان کا برسوں سے قبضہ ہے۔
لندن 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے طویل ترین عرصہ تک ایم پی کے عہدہ پر فائز رہنے والے ہندوستانی نژاد برطانوی شہری کیتھ وازز پارلیمنٹ کی انتہائی بارسوخ اُمور داخلہ کی سلیکٹ کمیٹی کا دوبارہ صدرنشین منتخب کیا گیا ہے حالانکہ اسکام سے متاثرہ آئی پی ایل کے سابق صدرنشین للت مودی کو برطانیہ کے لئے سفری دستاویزات حاصل کرنے میں مودی کی م
لندن 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے طویل ترین عرصہ تک ایم پی کے عہدہ پر فائز رہنے والے ہندوستانی نژاد برطانوی شہری کیتھ وازز پارلیمنٹ کی انتہائی بارسوخ اُمور داخلہ کی سلیکٹ کمیٹی کا دوبارہ صدرنشین منتخب کیا گیا ہے حالانکہ اسکام سے متاثرہ آئی پی ایل کے سابق صدرنشین للت مودی کو برطانیہ کے لئے سفری دستاویزات حاصل کرنے میں مودی کی م