مودی پر پارلیمانی اداروں کی اہمیت گھٹانے کا سی پی آئی کا الزام
نئی دہلی 18 جون (سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی کے رکن پارلیمنٹ ڈی راجہ نے آج بی جے پی کے سرپرست ایل کے اڈوانی کے ہندوستان میں ایمرجنسی کے دوبارہ نفاذ کے اندیشوں سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پارلیمانی اداروں اور دیگر دستوری اداروں کی اہمیت کم کررہی ہے ۔ اڈوانی کے اس مسئلہ پر تبصرہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے جاننا چاہا کہ بی جے