پیس جوڑی نے نڈال جوڑی کو شکست دی
لندن ۔19 جون۔ (سیاست ڈاٹ کام ) رواں سیزن شاندار مظاہرہ کررہے ہندوستانی سینئر ٹینس اسٹار لینڈر پیس اور ان کے ساتھی کھلاڑی ڈینیل نیسٹر نے سابقہ عالمی نمبر ایک رافل نڈال اور ان کے ساتھی کھلاڑی مارک لوپیز کے چیلنج کو شکست دیتے ہوئے اے ٹی پی ایگان چمپین شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ پیس جوڑی نے کوارٹر فائنل مقابلے میں اسپینی جو