یوگا کے بارے میں مسلمانوں میں غیرضروری اندیشے : مفتی شمعون قاسمی

بجنور (یوپی)۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی یوم یوگا کے بارے میں مسلمانوں میں اندیشے پیدا کرنے کی اب اس طرح کوشش ہورہی ہے جس طرح ماضی میں پولیو خوراک پروگرام کے بارے میں کی گئی تھی۔ صدر سروا دھرم یکتا سمیتی مفتی شمعون قاسمی نے کہا کہ مسلمانوں کو یوگا کی تائید کرنی چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ یوگا سے امراض ختم ہوتے اور جسم صحت مند رہت

ٹی آر ایس سے قربت ‘ٹی وی چینل کو اے پی پولیس کی نوٹس

حیدرآباد 20 جون ( پی ٹی آئی ) نوٹ برائے ووٹ اسکام پر تلگودیشم ۔ ٹی آر ایس کے مابین جاری تنازعہ آج اس وقت نیا موڑ اختیار کرگیا جب آندھرا پردیش پولیس نے ٹی نیوز چینل کو نوٹس جاری کردی ۔ یہ چینل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا قریبی چینل سمجھا جاتا ہے ۔ آندھرا پردیش پولیس نے چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو اور نامزد رکن اسمبلی ایلوس اسٹی

تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں تین دن میں شدید بارش کا امکان

حیدرآباد 20 جون ( سیاست نیوز ) وسطی مغربی خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی آگئی ہے اور شمال مغربی خلیج بنگال و شمالی ساحلی آندھرا پردیش و جنوبی اوڈیشہ کے ساحل پر بھی ہوا کے دباؤ میں کمی ہے جس کے نتیجہ میں عادل آباد ‘ نظام آباد ‘ کریمنگر ‘ ورنگل ‘ نلگنڈہ اور کھمم اضلاع میں آئندہ تین دن کے دوران شدید بارش ہوسکتی ہے ۔ تلنگانہ میں دیگر ک

آندھرا و تلنگانہ کے وزرا صبر و تحمل سے کام لیں : وینکیا نائیڈو

نیلور 20 جون ( پی ٹی آئی ) مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج آندھرا پردشے و تلنگانہ کے قائدین سے کہا کہ و ہ گورنر کے خلاف ریمارکس کرنے سے گریز کریں۔ نوٹ برائے ووٹ اسکام میں دونوں ریاستوں کے قائدین ایک دوسرے کے خلاف سخت الزامات عائد کرنے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزرا کو تلقین کی کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں

قرآن مجید سارے عالم کے انسانوں کیلئے سرچشمہ ہدایت

کریم نگر۔/20جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ماہ رمضان ایک مقدس ماہ ہے، اسی ماہ میں قرآن مجید نازل کیا گیا۔ قرآن مجید صرف مسلمانوں کے لئے نہیں ہے یہ سارے جہاں کے انسانوں کے لئے راہ ہدایت پانے کیلئے ہے۔ یہ صرف مسلمانوں کیلئے ہے ، کہیں بھی نہیں لکھا گیا ہے۔ اسی طرح گیتا ہو کہ انجیل یہ کسی خاص مذہب کے ماننے والوں کے لئے ہے ، کہیں نہیں لکھا ہے۔ یہ

ایمسیٹ انجینئرنگ کونسلنگ کیلئے اسناد کی تصدیق

حیدرآباد ۔ 20 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ ایمسیٹ 2015ء کے انٹرمیڈیٹ ایم پی سی اسٹریم کے امیدواروں کیلئے انجینئرنگ اور فارمیسی کورسز (بی ای؍ بی ٹیک ؍ بی فارمیسی) میں داخلے کیلئے کونسلنگ کے اعلان کے بعد 18 جون سے اسنادات کی تصدیق شروع ہوچکی ہے۔ ہر دن 15 ہزار رینک تک طلب کیا گیا ہے۔ 21 جون کو 45 ہزار تا 60 ہزار تک اسنادات کی تصدیق ہوگی۔ یہ عمل 23 جون

جامع مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں آج عازمین حج کا تربیتی اجتماع

حیدرآباد ۔ 20 جون (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیراہتمام منتخب عازمین حج کا پانچواں تربیتی اجتماع اتوار 21 جون کو 10 بجے دن تا ایک بجے دن جامع مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں منعقد ہوگا۔ پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی صدارت کریں گے۔ ممتاز علمائے کرام اور ماہرین فضائل و مناسک حج و عمرہ، آداب زیارت روضہ نبوی ؐ

اسلامک ڈیولپمنٹ بنک کے توسط سے قربانی نہ دینے کا حجاج کرام کو اختیار

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے ایک پریس نوٹ میں بتایا ہے کہ حج 2015 کے دوران حجاج کرام کی جانب سے قربانی کے لیے حج کمیٹی نے وسیع تر انتظامات کئے ہیں ۔ ماضی میں بعض عناصر نے حجاج کرام کا استحصال کرتے ہوئے قربانی کی رقم تو جمع کرلی لیکن قربانی دینے کے معاملہ میں بدعنوانیوں کی بے

سوریہ نمسکار اور یوگا تقریب کا بائیکاٹ کیا جائے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

حیدرآباد ۔ 20 جون (راست) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈیمی انڈیا نے مسلمانوں کے زیراہتمام تعلیمی اداروں سے اپیل کی ہیکہ وہ ہرگز سوریہ نمسکار کا اہتمام نہ کریں اور نہ یوگا ڈے منائیں۔ مولانا رحمانی نے مسلم طلباء و طالبات اور ان کے سرپرستوں سے بھی خواہش کی ہیکہ جہاں کہیں

.سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 20 جون (سیاست نیوز) بیگم بازار، مادھاپور اور بنجارہ ہلز پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک کمسن ہلاک ہوگیا۔ بیگم بازار پولیس کے مطابق 29 سالہ عبدالقادر خاں عرف شاہد جو بلال نگر کالاپتھر علاقہ کا ساکن تھا، پیشہ سے نیوز پیپر ایجنٹ بتایا گیا ہے۔ وہ آج صبح معظم جاہی مارکٹ کے علاقہ مالاکنٹہ سے گذر رہا تھا کہ

فوجی جوان کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔ 20 جون (سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک آرمی جوان کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا۔ کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس کے مطابق 45 سالہ سرینواس راؤ جو وسنت نگر علاقہ میں رہتا تھا، کل اس کی صحت اچانک بگڑ گئی جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

دنڈیگل سے لاپتہ شخص کی نعش دستیاب

حیدرآباد ۔ 20 جون (سیاست نیوز) ڈنڈیگل پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ 70 سالہ ضعیف شخص کی نعش برآمد کرلی ہے۔ تاہم پولیس نے مشتبہ حالت میں موت کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ 70 سالہ محمد مولانا جوپورم علاقہ کے ساکن تھے، 10 جون سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے۔ دنڈیگل پولیس نے ایک اطلاع پر پورم پیٹ کے علاقہ

حیات نگر میں ایک شخص کا بے رحمانہ قتل

حیدرآباد ۔ 20 جون (سیاست نیوز) حیات نگر کے علاقہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا گیا۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ 25 تا 30 سالہ عمر والا یہ شخص مردہ دستیاب ہوا جس کی حالت نیم برہنہ تھی۔ اس کی نعش کے قریب سے پولیس نے چوڑیاں دستیاب کرلیں اور شبہ ظاہر کیا جارہا ہیکہ خواتین نے اس کا قتل کیا ہوگا۔ پولیس حیا