ملک گیر سطح پر ریاستوں میں پہلی یوم یوگا تقاریب

نئی دہلی ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یوگا کو مقبول بنانے عوامی مظاہروں میں اہم شخصیات نے عام آدمیوں کے ساتھ شرکت کی ۔ جب کہ ملک گیر سطح پر تمام ریاستوں میں یوم یوگا تقاریب منعقد کی گئی ۔ بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں اور جن ریاستوں میں اس کی حلیف پارٹیوں کی حکومت ہے شاندار تقاریب منعقد کی گئیں اور مختلف اقدامات کا اعلان کیا گیا ۔ گجرات میں ی

شام میں دولت اسلامیہ کی ایندھن کی ناکہ بندی کا خطرہ

بیروت۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بین الاقوامی طبی امدادی ادارہ نے آج انتباہ دیا کہ دولت اسلامیہ شمالی شام میں ایندھن کی ناکہ بندی کرسکتا ہے جس سے راحت رسانی کوششوں میں بڑے پیمانے پر رکاوٹ پیدا ہوگی ۔ دولت اسلامیہ کی ناکہ بندی کا اثر انسانی بنیادوں پر راحت رسانی سرگرمیوں پر بھی مرتب ہوگا ‘ جب کہ شام پہلے ہی چار سال سے زیادہ عرصہ سے تباہ ک

شمال مغربی افغان اضلاع پر شورش پسندوں کا قبضہ

کابل۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان شورش پسندوں نے افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز کے ضلع چاردارا پر قبضہ کرلیا ہے ۔ افغان عہدیداروں کے بموجب صدر صوبائی کونسل قندوز محمد یوسف ایوبی نے آج کہا کہ طالبان جنگجوؤں نے ضلع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے ۔ دو دن قبل فوج پر حملے کئے گئے تھے ۔ صوبائی سربراہ پولیس کے ترجمان سید سرور حسین نے کہا کہ قبضہ کی

امریکہ میں 10افراد پرفائرنگ ‘ ایک ہلاک

ڈیٹرائیٹ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈیٹرائیٹ میں باسکٹ بال کورٹ کے ایک بلاک میں فائرنگ کی گئی جس سے کم از کم 10افراد زخمی ہوئے اور ان میں سے ایک ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب ہلاک ہونے والے کی شناخت ہوچکی ہے ۔ ایک اور شخص نازک حالت میں ہے ۔ ڈیٹرائیٹ کے نائب پولیس سربراہ اسٹیو ڈولنٹ نے کہا کہ عہدیدار نہیں جانتے کہ اس حملہ کی وجہ کیا ہے ۔ فوری ط

اسرائیلی ملازم پولیس کو فلسطینی کی خنجر زنی حملہ آورکوگولی مارکرہلاک کردینے کا واقعہ

یروشلم ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی سرحدی ملازمین پولیس کو قدیم شہر یروشلم کے باہر سرحد پر گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ شدید زخمی اس عہدیدار نے حملہ آور پر گولی چلانے میں کامیابی حاصل کرلی ‘ بعد ازاں اس کی حالت سنگین ہوگئی ۔ پولیس نے اس واقعہ کا جو دمشق گیٹ کے قریب پیش آیا ہے ’’ مشتبہ دہشت گرد حملہ ‘‘ قرار دیتے ہو

میکسیکو میں فوجیوں نے 6مشتبہ مجرموں کو ہلاک کردیا

میکسیکو۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی میکسیکی ریاست تمالی پاس نے کہا کہ فوجیوں نے 6مشتبہ مجرموں کو امریکہ کی سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ تمالی پاس کی حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بندوق بردار دو لاریوں میں سفر کرچکا تھا ‘ اُس پر طلایہ گردی میں مصروف فوجیوں نے دیہی علاقہ ماٹاموروس میں جو امریکی کی سرحد سے متصل ہے ‘ فا

ہندوستان سوئیٹزرلینڈ میں جمع رقم کے اعتبار سے 61ویں مقام پر

زیورچ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان سوئس بنکوں میںجمع رقم کے اعتبار سے 61ویںمقام پر پہنچ گیا ہے ۔ جب کہ پاکستان 73ویں مقام پر ہے ۔ برطانیہ اورامریکہ نے سب سے زیادہ غیر ملکی کھاتہ داروں کے اعتبار سے سوئس بنکوں میں اب بھی سرفہرست ہیں ۔ سوئس بنکوں میں جملہ ایک کھرب 60ارب امریکی ڈالرس جمع ہیں ‘ جن میں سے 0.123 فیصد نئے کھاتوں میں جمع کی ہوئی

برطانیہ میں کفایت شعاری کے خلاف لاکھوں احتجاجیوں کا جلوس

لندن ۔20جون (سیاست ڈاٹ کام ) لاکھوں افراد نے آج کفایت شعاری کے خلاف پورے برطانیہ میں احتجاجی جلوسوں میںحصہ لیا ۔ یہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی قدامت پسند حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد پہلا احتجاج تھا ۔ سب سے بڑا احتجاج لندن میں منعقد کیا گیا جہاں بینک آف انگلینڈ کے روبرو سے احتجاجیوں کے جلوس نے ایوان پارلیمنٹ تک پیدل جلوس نکالا ۔ مرکزی

برطانوی این آر آئی وی کے کرشنا مینن ایوارڈ کیلئے منتخب

لندن۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بینی جوزف ماویلک برطانیہ کے ایک مخیر این آر آئی ہیں جنہیں وی کے کرشنا مینن ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ یہ اُن کے نمایاں کارناموں کا اعتراف ہے ۔ انہوں نے خاص طور پر ہندوستانی برادری اور عام طور پر برطانیہ کے کثیر تمدنی معاشرہ کیلئے بہت کچھ کیا ہے ۔ایک خصوصی تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ عطا کیا گیا ۔ ڈاکٹر س

سوئیٹزرلینڈ کاغیرقانونی رقمی منتقلی کیلئے پُرکشش ہونے کا اعتراف

برن۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پہلی بار بڑے پیمانے پر اعتراف کرتے ہوئے سوئیٹزرلینڈ نے کہا کہ وہ رقم کی غیر قانونی منتقلی کیلئے پُرکشش ترین مقام ہے ۔تاہم کہا کہ حکومت کو غیرقانونی منتقلی اور دہشت گردوں کو مالیہ کی فراہمی کے انسداد کیلئے اپنے نظام میں تبدیلیاں کرنی ہوں گی اور اسے مستحکم بنانا ہوگا ۔ ان ممالک کے نام جہاں سے غیرقانونی طور پ

جیٹلی کی اعلیٰ سطحی امریکی عہدیداروں سے اہم باہمی مسائل پر بات چیت

واشنگٹن۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اعلیٰ سطحی امریکی عہدیداروں سے ملاقات کرکے اہم باہمی مسائل پر بشمول مجوزہ باہمی سرمایہ کاری معاہدے کے بارے میں ہندوستان کے اندیشوں سے انہیں واقف کروایا ۔ وزیر خزانہ امریکہ جیک لُو ‘ وزیر تجارت مائیک فرومین سے کئی بار ملاقات ہوئی جس میں جیٹلی نے مشترکہ مفاد پر مبنی ب

مصری وارنٹ پر الجزیرہ کا رپورٹر گرفتار

برلن۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) الجزیرہ کا صحافی احمد منصور آج برلن پولیس کے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا اور مزید حراست میںرکھنے کیلئے جج کے فیصلہ کا انتظار ہے ۔ ایک بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ صحافی کے آبائی ملک مصر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ۔ عہدیداروں کے بموجب وہ ایک مقدمہ میں ماخوذ ہے جس کی وجہ سے آزادی صحافت کے بارے میں مسائل پیدا ہوگئے

وزیراعظم اسرائیل نے بین الاقوامی ہدایات مسترد کردیں

یروشلم ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نجے آج بین الاقوامی ہدایات کو مسترد کردیا ‘ جب کہ وزیرخارجہ فرانس اسرائیل کا دورہ کررہے ہیں ۔ جن کا خیال ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد اسرائیل ۔فلسطین امن مذاکرات کے پیمانے مقرر کرچکی ہیں۔ نتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں کہا کہ معاہدہ کا واحد راستہ باہ