عام آدمی پارٹی کی بہار میں بی جے پی مخالف مہم ممکن
نئی دہلی ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مرکز اور حکومت دہلی کے درمیان زبانی تکرار کے پس منظر میں عام آدمی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں وہ نتیش کمار کو اصولوں کی بنیاد پر تائید فراہم کرے گی ۔ عام آدمی پارٹی کے ایک سینئر قائد نے کہا کہ پارٹی بی جے پی کے خلاف بہار انتخابات میں ضرورت ہونے پر مہم چلائے گی