بنگلہ دیشی شائقین نے ’’موقع‘‘ کا موقع نہیں گنوایا
ڈھاکہ۔23 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) شاندار کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوںکو بنگلہ دیشی شائقین نے بھی ’’موقع موقع‘‘ گا کر خوب ستایا۔میزبان ٹیم نے دوسرے مقابلے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے گھریلو میدانوں پر مسلسل دسویں کامیابی درج کروائیہے اور اس کامیابی سے اسے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان