جونیر کالجس میں لکچررس کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کی ضرورت

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( عبدالرشید سلفی) : حکومت تلنگانہ کی جانب سے ریاست تلنگانہ کے 402 گورنمنٹ جونیر کالجس کے 1.15 لاکھ طلباء وطالبات کو انٹرمیڈیٹ کی مفت تعلیم اور مفت کتب کی فراہمی سے متعلق کیا گیا فیصلہ یقینا تاریخ ساز ، مستحسن اور قابل مبارکباد ہے لیکن شرط یہ ہے کہ تلنگانہ میں واقع تمام گورنمنٹ جونیر کالجس میں مخلوعہ اور تقرر طلب لکچر

روزہ رکھنے سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کریں

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : ڈاکٹر بپن سیتھی ، کنسلٹنٹ ینڈوکرینو لوجسٹ نے آج ذیابیطس کے مریضوں کو خبردار کیا کہ وہ رمضان میں روزہ رکھنے سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کریں کیوں کہ ڈاکٹرس ان کے لیے دوا میں کچھ تبدیلی کرسکتے ہیں ۔ یا اضافہ کرسکتے ہیں اور یہ بہت اہم ہے ۔ کیر ہاسپٹل میں سینئیر کنسلٹنٹ نیڈوکرینو لوجسٹ نے ماہ رمضان کے دوران مح

جنوبی کشمیر میں سیلاب اور دریائے جہلم میں طغیانی

سرینگر۔/25جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی کشمیر میں گزشتہ شب سے موسلا دھار بارش کے باعث ندیوں اور دریاؤں میں طغیانی آجانے کی وجہ سے بیشتر مقامات پانی میں محصور ہوگئے ہیں جبکہ دریائے جہلم خطرہ کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 48گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش قیاسی کے بعد اضلاع اننت ناگ اور پلواما میں سرکاری مشنر

ابوسالم سے شادی کی خواہش ‘ خاتون ٹاڈا عدالت سے رجوع

ممبئی ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : ایک 26 سالہ خاتون نے خصوصی ٹاڈا عدالت سے رجوع ہو کر گینگسٹر ابوسالم کے ساتھ شادی کی اجازت طلب کی ہے جو کہ 1993 میں ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کیس میں ان دنوں جیل میں مقید ہے ۔ اس خاتون نے ٹاڈا عدالت میں ایک عرضی داخل کرتے ہوئے سالم کے ساتھ شادی کی اجازت کے لیے استدعا کی ہے ۔ خاتون کی وکیل فرحانہ شاہ نے یہ ا

انجینئرس کے لیے تلنگانہ سرکاری ملازمت امتحان کا اتوار کو ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ریاست میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئرس اور ٹرانسکو ، جینکو میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے تحریری مسابقتی امتحان ہوگا ۔ اس کیلئے بی ای / بی ٹیک الکٹریکل ، الیکٹرانکس ، سیول ، میکانیکل برانچ کے امیدواروں کیلئے تلنگانہ جنرل نالج کا پرچہ اور انجینئرس پرچہ کا ایک معلوماتی ماڈل ٹسٹ تمثیلی ا

نظام آباد میں اوقافی جائیدادوں کی تعمیر و مرمت کیلئے بجٹ منظور،پوچارام سرینواس ریڈی کی تجاویز پر سکریٹری اقلیتی بہبود کا اقدام

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون (سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود نے ضلع نظام آباد میں 11 اوقافی جائیدادوں کی تعمیر اور مرمت اور پانچ اردو گھر شادی خانوں کی تعمیر کے سلسلہ میں بجٹ منظور کیا ہے۔ سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل کے احکامات کے مطابق ضلع نظام آباد کے اسمبلی حلقہ بانسواڑہ میں 11 اوقافی جائیدادوں کی تعمیر مرمت کیلئے ایک کروڑ 60 لاکھ 60 ہزا

خاتون کی حفاظت کرنا پولیس کی ذمہ داری

جگتیال /25 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کسی مذہب میں پھوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہے ۔ ہم سب کو آپس میں مل جل کر رہنے کی ضرورت ہے ۔ قانون کی حفاظت کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے قانون میں مداخلت ناقابل برداشت ہے ۔ پرامن فضاء کو مکدر کرنے والے چاہے کوئی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ ان خیالات کااظہار جگیتال ڈی ایس پی راجندر پ

داغدار مرکزی وزرا کیخلاف کارروائی سے گریز مرکز کی ہٹ دھرمی

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج بتایا کہ این ڈی اے حکومت کی یہ ہٹ دھرمی ہے کہ ایک بھی وزیر کابینہ سے استعفیٰ نہیں دے گا ۔ جس کے باعث مرکز کا متکبرانہ اور تحکمانہ رویہ بے نقاب ہوگیا ہے ۔ انہوں نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ نریندر مودی حکومت کی ہٹ دھرمی نہ صرف افسوس ناک ہے بلکہ بدبختانہ بھی ہ

رشوت خوروں کو بی جے پی حکومت کی پشت پناہی

بنگلورو۔25؍جون:(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آئی پی ایل گھپلے کے سرغنہ للت مودی کے ساتھ تعلقات رکھنے اور انہیں غیر قانونی طور پر سرکاری مدد فراہم کرنے کے الزامات کا سامنا کررہے مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج اور راجستھان کی وزیر اعلیٰ وسندرا راجے کے خلاف کانگریس پارٹی نے کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور کی قیادت میں زبردست احتجاج کیا اور فوری طو

چھتیس گڑھ میں ماویسٹوں کے ٹھکانہ پر پولیس کا دھاوا

راج نندگاؤں ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چھتیس گڑھ کے ضلع راج نند گاؤں میں گھنے جنگلات سے پولیس نے 3 جدید تین راکٹ لانچر اور 2 ڈیٹونیٹرس ضبط کر کے ماویسٹوں کے ہتھیاروں کے ایک دفینہ ( زیر زمین پوشیدہ ہتھیار ) کو بے نقاب کردیا ۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ مسٹر پی سندر راج نے بتایا کہ انڈو ۔ تبت بارڈر پولیس اور مقامی پولیس کی مشترکہ ٹیم مدن واڑہ پولیس

اسکینڈلس پر مودی خاموش کیوں ؟ملک گیر احتجاج شروع کرنے عاپ کی دھمکی

نئی دہلی۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کی للت مودی اور دیگر اسکینڈلس پر خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے داغدار وزراء و قائدین کو برطرف نہ کرنے کی صورت میں ملک گیر احتجاج شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پارٹی نے کہا کہ وزیر امور خارجہ سشما سوراج، چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے کو للت گیٹ تنازعہ، مر

چندرا بابو نائیڈو سے گندی سیاست بند کرنے کی خواہش

نظا م آباد :25؍جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ووٹ اور نوٹ کے مسئلہ میں ملوث صدر تلگودیشم و چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو مسئلہ کو چھپانے کے خاطر ہی حیدرآباد میں سکشن 8 کی عمل آوری کیلئے مرکزی حکومت پر دبائو ڈال رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر ضلع ٹی آرایس ایگا گنگاریڈی، ٹی آرایس قائدین بھوپت ریڈی، روی چندر، راجیشورریڈی و دی

بنگلور ون مراکز کیلئے 50 عمارتوںکی فراہمی

بنگلورو۔25؍جون:( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بنگلور ون مراکز کے قیام کیلئے بی بی ایم پی کی جانب سے 50 عمارتوں کو محکمۂ ای انتظامیہ کے حوالے کیاگیا۔ جہاں پر مختلف شہری سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ وزیراعلیٰ سدرامیا نے بتایاکہ شہر میں موجود بنگلور ون مراکز کیلئے افزود 50 عمارتیں فراہم کی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ ان مراکز میں تکنیکی خامیوں کو فو

سرکاری تعمیراتی فنڈ واپس نہ کرنے کا مطالبہ

یلاریڈی /25 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے بنجر تانڈا میں پرائمری سرکاری اسکول پر زائد کمرہ جماعت کی تعمیرات کیلئے منظور کیا گیا فنڈ واپس نہ لینے کا SMC ارکان نے مطالبہ کیا ۔ صدر معلمہ شریمتی سویتا کے ساتھ SMC کمیٹی ارکان اجلاس منعقد کرتے ہوئے متفقہ طور پر حلف لیا ۔ صدر معلمہ نے کہا کہ اسکول میں زائد کمرہ جماعت کی تعمیرات

گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر داخلے جاری

محبوب نگر/25 جون (ذریعہ ای میل)ڈاکٹر جی یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری اینڈ پی جی کالج (خود مختار)محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب کالج ہذا میں ڈگری سال اول( بی اے ،بی کام ،بی ایس سی ) کورسس میں تعلیمی سال 2015-2016ء کے لئے داخلوں کاآغازکردیاگیا ہے۔بی اے،بی کام اردومیڈیم میں مخلوعہ نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔انٹر میڈیٹ کامیاب طلباء و طالبات اپن

مالکان لاری کے مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کا مطالبہ

عادل آباد /25 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر عادل آباد کے قدیم قومی شاہراہ پرتلی کے قریب لاری اونرس ویلفیر اسوسی ایشن کی جانب سے لاری مالکین ، ڈرائیورس اور کلینرس نے بڑے پیمانے پر دھرنا منظم کیا جس کے باعث اس شاہراہ سے گذرنے والی حسب معمول ٹریفک زائد از ایک گھنٹہ تک معطل ہوکر رہ گئی ۔ یونین صدر مسٹر ساجد خان نے اس موقع پر میڈیا سے مخاط