روہنگیا مسلمانوںکی حالت دیکھ کر ہالی ووڈ اداکار میٹ ڈلون لرز گئے

ستوے (میانمار) ۔ یکم ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی اداکار میٹ ڈلون نے آج مائنمار کے حالات خصوصی طور پر روہنگیا مسلمانوں کے تعلق سے لب کشائی کرتے ہوئے کچھ ایسا بیان دیا ہے جو یقینا سیاستدانوں کی نیندیں اڑا دے گا۔ میٹ ڈلون نے ایک ایسے پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا جہاں بے گھر روہنگیا مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد بالکل غیرانسانی ماحول میں رہنے