Month: 2015 جون
محمود پراچا ساملا کے صدر منتخب
نئی دہلی ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ایشیائی اقلیتی قانون دانوں کی اسوسی ایشن (ساملا) نے ممتاز قانون داں اور سماجی کارکن محمود پراچا کو 5 سالہ میعاد کیلئے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہفتہ کے دن اپنا صدر منتخب کیا۔ اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے سکریٹری جنرل فیروز خان غازی نے کہا کہ محمود پراچا کو اپنی ٹیم خود تشکیل دینی چاہئے تاکہ کام آگے
ٹی آر ایس حکومت اپنے وعدوں کی تکمیل میں ناکام
نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کا عرصہ حیات تنگ ، سی پی آئی جدوجہد کرے گی : سدھاکر ریڈی
راہول گاندھی کی آئی آئی ٹی ایم تنازعہ پر مودی حکومت پر تنقید
مئو ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) دلت افسانوی قائد ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جائے پیدائش پر دبے کچلے طبقات تک رسائی حاصل کرتے ہوئے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے نریندر مودی حکومت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی کی آئی آئی ٹی مدراس کے سلسلہ میں ’’خاموشی‘‘ ظاہر کرتی ہے کہ وزیراعظم پر تنقید بالکل درست ہے
آپریشن سے پہلے وزیرخارجہ امریکہ جان کیری کی تقریر
واشنگٹن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ امریکہ جان کیری نے آج ٹیلی کانفرنس کے ذریعہ پیرس میں دولت اسلامیہ کے خلاف اتحاد کے اجلاس سے خطاب کیا جبکہ ان کی دائیں ٹانگ کا آپریشن ہونے جارہا تھا۔ وہ ہفتہ کے دن فرانس میں سیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگئے تھے۔ ان کے ہمراہ ان کے ڈاکٹر موجود تھے جن کے ساتھ وہ جنیوا سے بوسٹن فوجی طیارہ C17 کے ذر
نیپال میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 4 افراد ہلاک
کھٹمنڈو ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہیلی کاپٹر جو امدادی اشیاء زلزلہ سے متاثرین نے نیپال کے پہاڑی علاقہ میں تقسیم کرکے واپس ہونے کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں کم از کم 4 افراد بشمول ایک ویلندیزی خاتون ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے بموجب کھٹمنڈو کے پہاڑی ہیلی کاپٹرس میں سے ایک ہیلی کاپٹر دولاکھا سے واپس ہورہا تھا جبکہ سندوپال کے جنگلاتی
جنوبی کوریا میں ’مرس‘ سے دو ہلاکتیں
سیول ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم سے دو افراد ہلاک ہوئے ہیں جو ملک میں اس بیماری سے ہونے والی پہلی اموات ہیں۔اس بیماری سے سب سے پہلے مرنے والی ایک 58 سالہ خاتون ہیں جو جنوبی کوریا میں مرس کے پہلے مریض کے رابطے میں تھیں جس نے کوریا سے مشرق وسطی کا سفر کیا تھا۔ان خاتون کے علاوہ ایک 71 سالہ شخص کے لیے بھی
رہزنی کی سنسنی خیز واردات کا سراغ، چھ نوجوان گرفتار
حیدرآباد۔/2جون، ( سیاست نیوز) ہمایوں نگر علاقہ میں30مئی کو پیش آئی سنسنی خیز رہزنی کی واردات میں ملوث 6رہزنوں کو کمشنر ٹاسک فورس نے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے مسروقہ طلائی زیورات برآمدکرلئے ۔ کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر ایم مہیندر ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ٹاسک فورس پولیس نے 27سالہ برہان شریف ساکن بی بی بازار م
نومولود کی نعش برآمد
حیدرآباد /2 جون ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی پولیس نے ایک نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی ذرائع کی اطلاع پر جنا پریہ اپارٹمنٹ کے قریب واقع جھونپڑپٹی کے علاقہ کے قریب ایک دو دن کے نومولود لڑکے کی نعش کو پولیس نے برآمد کرلیا ہے ۔ کوکٹ پلی پولیس نے پنچنامہ کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔
شمس آباد میں خاتون نے پھانسی لے کر خود کشی
شمس آباد ۔ 2 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد کے معین محلہ میں آج صبح ایک خاتون نے پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب شاکرہ بیگم 30 سالہ زوجہ محمد طاہر علی نے آج صبح گھر میں پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ شاکرہ بیگم کے شوہر سعودی میں ملازم ہے ۔ خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔۔