آلودہ پینے کے پانی کی سربراہی

یلاریڈی ۔ /3 جون ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر پر آبی ذخائر موجود ہونے کے باوجود عوام کو صاف پینے کا پانی میسر نہیں۔ موسم گرما میں کئی مقامات پر آبی قلت ہونے کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہیں لیکن یلاریڈی مستقر کا حال بالکل برعکس ہے۔ یہاں پینے کے پانی کا غیر معمولی ذخیرہ ہونے کے باوجود بھی عوام کو صاف پینے کا پانی سربراہ کرنے میں

طلائی زیورات کے دو سارقین گرفتار

شاد نگر۔/3جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اے ایس پی شاد نگر کلمیشور شینگھے نوار نے ڈی ایس پی آفس شاد نگر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے بین ضلعی طلائی زیورات چھین کر فرار ہونے والے دو ملزمین کے متعلق تفصیل سے واقف کروایا۔ ضلع محبوب نگر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں ضلع نلگنڈہ کے واقعات میں ملوث ہیں۔ تفتیش کے دوران دونوں م

مسلمانوں کے خلاف بی جے پی کی گھناؤنی سازش ناکام

گلبرگہ 3؍جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد اصغرچلبل چیرمین گلبرگہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی و پارٹی ترجمان ضلع کانگریس کمیٹی گلبرگہ نے 1400سے زائد بے قصو مسلم نوجوانوں کے خلاف عائد مقدمات واپس لینے کے ریاستی حکومت کے فیصلے پر خیر مقدم کیا ہے ۔ اُنہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سدرامیا کی زیر قیادت ریاست کی کانگریس آئی حکومت نے بے قصور م

حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’زیادہ جلد مقبول ہونے والی دعا وہ ہے، جو ایک غائب دوسرے غائب کے لئے کرتا ہے‘‘۔ (ابوداؤد)

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ دعا قبول نہیں کی جاتی، جو دل کی غفلت کے ساتھ کی جاتی ہے‘‘۔ (ترمذی)

بلا ٹر نے استعفیٰ دیدیا‘سنیل صدر کے عہدہ کیلئے مضبوط دعویدار

زیورخ،نیویارک ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) بدعنوانی کے الزامات سے پریشان فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے پانچویں مرتبہ منتخب ہونے والے صدر سپ بلاٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔گذشتہ ہفتے فیفا کانگریس نے79 سالہ بلاٹر کو بھاری اکثریت کے ساتھ پانچویں مرتبہ صدر منتخب کیا تھا۔فیفا کو بدعنوانی کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ ان تمام پر الزام

گاندھی ۔ منڈیلا سیریز کیلئے دونوں بورڈس میں تبادلہ خیال

جوہانسبرگ۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ ساؤتھ آفریقہ (سی ایس اے) اور بی سی سی آئی کے درمیان گاندھی۔ منڈیلا سیریز کو آئندہ دو برسوں کے دوران منعقد کرنے پر تبادلہ خیال کے علاوہ اس سیریز کو یقینی بنانے کیلئے سرگرمیاں اختتامی مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ سی ایس اے کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگٹ جوکہ یہاں جنوبی آفریقی ٹیم کے نئے یونیفارم کو متعارف

آل انڈیا انٹر اسٹیٹ گولف چمپین شپ کا آغاز

حیدرآباد۔ 3 جون (ای ۔میل) آل انڈیا انٹر اسٹیٹ امیچر گولف چمپین شپ کا آغاز ہوچکا ہے اور اس ٹورنمنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی پروارم راملو آئی پی ایس (سابق ڈی جی پی متحدہ آندھرا پردیش)نے کیا۔ ابتدائی دن کھیلوں کے اختتام پر پٹنہ کے امن راج نے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ چندی گڑھ کے زوبن نجھاون دوسرے مقام پر رہے نیز اُترا کھنڈ کے عامر خان کو ساتوا

انگلینڈکو شکست دیکر نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کردی

لیڈز ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام ) دوسرے ٹسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 199 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 برابر کر دی ۔دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 255 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جوز بٹلر نے 73 اور ایلسٹر کک نے 56 رنز بنائے۔ان دونوں بیٹسمینوں کے علاوہ انگلینڈ کے دیگر کھلاڑی یکے بعد دیگر آؤٹ ہوتے گئے۔انگلینڈ ک

شہزاد کی واپسی ، سعید اجمل ٹیم سے خارج

کراچی۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) دورۂ سری لنکا کیلئے پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد کو ٹسٹ ٹیم میں واپس طلب کیا ہے جنہیں اپریل ۔ مئی میں دورۂ بنگلہ دیش کیلئے تادیبی کارروائی کے تحت ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ شہزاد کے علاوہ سلیکٹروں نے شان مسعود کو بھی ٹیم میں دوبارہ طلب کیا ہے جنہیں گزشتہ چند ٹورنمنٹس اور سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں بنای

فیڈرر اور ثانیہ جوڑی کو شکست ، سرینا سیمی فائنل میں

پیرس۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کا فرنچ اوپن سفر ختم ہوگیا جیسا کہ انہیں بیتھین ماٹک سیانڈس اور لوسی سفارواکے خلاف راست سیٹوں میں 5-7 ، 2-6 کی شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ سرینا ولیمس نے سارا ایرانی کو بہ آسانی 6-1 ، 6-3 سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ قبل ازیں متواتر دوسرے دن عا

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کیلئے آئی سی سی سنجیدہ ہو: مصباح

لاہور ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی ٹسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کا تسلسل ہونا چاہئے۔ پاکستان میں جس طرح بین الاقوامی کرکٹ ہوئی ہے آئی سی سی نے بھی دیکھی اور اسے بھی نظر ثانی کرنی چاہئے۔ مصباح الحق نے پنجاب یونیورسٹی لاہور میں 12ویں پائینئر پریمیر کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرک

پاکستان میں مزید بین الاقوامی کرکٹ کی کوشش کروں گا:عباس

کراچی۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کے صدر کے عہدہ کے لئے پاکستان کے امیدوار منتخب ہونے والے سابق کھلاڑی ظہیر عباس نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ پاکستان میں مزید بین الاقوامی کرکٹ لانے کے لئے اپنی پوری کوشش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گذشتہ روز نجم سیٹھی کے اس عہدہ کی نامزدگی سے دسبردار ہونے کے بعد ظہیر عباس کو صدر کے عہدہ ک

گلوب بوائز ایف سی کی 4-2 سے کامیابی

حیدرآباد۔ 3 جون (ای۔میل) لٹل ماسٹر کپ ٹورنمنٹ جوکہ انڈر 12 زمرہ کے تحت کھیلا جارہا ہے ، اس میں حیدرآباد گلوب فٹبال کلب کی ٹیم نے فرسٹ لانسر اسپورٹنگ کلب کو 4-2 سے شکست دی۔ حسینی علم کے خورشید جاہ میدان پر کھیلے گئے اس مقابلے میں فاتح ٹیم کیلئے محمد احمد نے 17 ویں منٹ میں ، محمد ریاض نے 30 ویں منٹ میں ، محمد حمزہ نے 33 ویں منٹ میں اور 42 ویں منٹ

پانی اور ہماری صحت

اکثر لوگ پانی بہت ہی کم پیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہمیں دن میں آٹھ گلاس پانی پینا چاہئے۔ جدید تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمیں اس بات کا انتظار نہیں کرنا چاہئے کہ پیاس لگے گی تو پانی پئیں گے۔

زیتون

زیتون کا شمار ان پھلوں میں ہوتا ہے جو اپنے اندر بے پناہ فوائد و خصوصیات رکھتے ہیں ۔زیتون کے تیل میں میگنیشم ‘کلورین ‘کیلشیم سوڈیم ‘آئرن ’پوٹاشیم ‘کوہالٹ ‘وٹامن سی اور ڈی اجزاء پائے جاتے ہیں ۔ زیتون کا تیل غذائیت سے بھر پور ہے ۔

زیتون

زیتون کا شمار ان پھلوں میں ہوتا ہے جو اپنے اندر بے پناہ فوائد و خصوصیات رکھتے ہیں ۔زیتون کے تیل میں میگنیشم ‘کلورین ‘کیلشیم سوڈیم ‘آئرن ’پوٹاشیم ‘کوہالٹ ‘وٹامن سی اور ڈی اجزاء پائے جاتے ہیں ۔ زیتون کا تیل غذائیت سے بھر پور ہے ۔

پہلی موٹر کار کس نے بنائی تھی…؟

دنیا کی پہلی موٹر کار، جس کا انجن پٹرول سے چلتا تھا ، ایک جرمن انجینئر نے 1884ء میں بنائی تھی۔ اس کا نام ’ بنز‘ تھا۔ اس کے دوسرے سال 1885ء میں ایک اور جرمن انجینئر نے اس سے بہتر انجن کی موٹر کار بنائی۔ اس کا نام ’ ڈیلمر‘ تھا۔ ان دونوں جرمن انجینئروں نے ٹرانسپورٹ کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا ۔

اک معصوم سی نیکی …..

ننھے منے دو بھائی تھے۔ دونوں ایک مدرسے میں پڑھتے تھے ۔ ایک دن کی بات ہے‘مدرسے کی چھٹی ہوئی ۔ دونوں نے اپنے بستے لئے گھر کو روانہ ہوئے۔ ہنستے کھیلتے جارہے تھے۔ اچانک ننھے کی نظر ایک منی بیاگ پر پڑی ‘ منی بیاگ بیچ راہ میںپڑا تھا۔ ننھے نے دوڑ کر اٹھالیا بولا بھائی جان نہ جانے کس کا ہے ؟اس میں تو روپئے رکھے جاتے ہیں۔منے نے منی بیاگ لے لی

ملازمت پیشہ خواتین کیلئے چند کارآمد باتیں

خواتین اگر تعلیم یافتہ ہوں اور ملازمت کرنا چاہتی ہوں تو انہیں ضرور ملازمت کرنی چاہئے، مگر ایک حد میں رہتے ہوئے۔ خواتین کیلئے گھر پہلی ترجیح ہونی چاہئے۔ آج کل ہر شعبے میں مرد اور خواتین ساتھ ساتھ ملازمت کرتے ہیں، ایسے میں خواتین کو محتاط طرز عمل اپنا چاہئے تاکہ ان کیلئے مسائل پیدا نہ ہوں۔
اس حوالے سے چند مفید مشورے پیش ہیں: