مسجد دھماکے میں جاں بحق 4 افراد کی تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت

دمام 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) شیعہ مسجد میں خودکش حملوں کو روکنے والے جن 4 شیعہ سورماؤں کی موت واقع ہوگئی تھی، اُن کی آج تدفین عمل میں آئے گی۔ یاد رہے کہ ایک دیگر شیعہ مسجد پر حملہ میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جن کی تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی۔ دونوں ہی حملوں کے لئے دولت اسلامیہ نے ذمہ داری قبول کی تھی۔ دریں اثناء دمام کے شہری

پاکستان کے بلدی انتخابات میں خواتین کی رائے دہی پر پابندی

اسلام آباد ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی خیبر ۔ پختونخواہ صوبہ کے بلدی انتخابات میں قبائیلی سرداروں نے خواتین کو حق رائے دہی سے محروم کردیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اس شورش زدہ علاقہ میں دوبارہ رائے دہی کا حکم جاری کیا ہے۔ گلگت اور باتستان میں منعقد شدنی انتخابات پر ہندوستان کے ریمارک پر پاکستان نے شدید اعتراض کیا

مکتہ المکرمہ میں ہالی ڈے اِن کی وسیع ترین ہوٹل کی تعمیر

دوبئی ۔ 3 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام): دنیا کی وسیع ترین ہالی ڈے ان ہوٹل جس میں زائد از 5000 کمرے ہوں گے ۔ وہ سعودی عرب کے مقدس ترین شہر مکتہ المکرمہ جاریہ سال کے اواخر میں کام کرنا شروع کردے گی ۔ اطلاعات کے مطابق ہوٹل میں جملہ کمروں کی تعداد 5154 بتائی گئی ہے ۔ جو ہوٹل کی پانچ ٹاورس پر مشتمل عمارت میں موجود ہوں گے ۔ ہالی ڈے ان مکہ ابراج التاثیر ہ

نیشنل نالج نٹ ورک کی سارک ممالک کو توسیع

نئی دہلی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کی جانب سے ہندوستان کے نیشنل نالج نٹ ورک کو سارک ممالک تک وسعت دینے کا عمل جاری ہے تاکہ تعلیم کے شعبے میں تعاون کو بڑھایا جاسکے، وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے آج یہاں یہ بات کہی۔ نیشنل نالج نٹ ورک (این کے این) اسٹیٹ آف دی آرٹ ملٹی گیگا بائٹ پان۔انڈیا نٹ ورک ہے جو اس ملک کے تمام نالج سے متعلق ادارہ جا

این آر آئیز کیلئے ایف ڈی آئی پالیسی کی نرمیوں کا اعلان

نئی دہلی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) این آر آئیز، او سی آئیز اور پی آئی اوز کی طرف سے ناقابل واپسی سرمایوں کو دیسی سرمایہ کاری متصور کیا جائے گا اور یہ بیرونی راست سرمایہ کاری حدوں کے تابع نہیں ہوں گے، وزارت تجارت اور صنعت نے آج یہ بات کہی۔ ایک صحافتی بیان میں کہا گیا کہ حکومت نے این آر آئیز، پی آئی اوز اور او سی آئیز کی جانب سے سرمایہ کاری س

ڈی ایم کے سربراہ کروناندھی کی 92 ویں سالگرہ

چینائی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) بیانوے کیلو گرام کا کیک کاٹنا اور اتنے ہی کبوتروں کو آزاد کرنا ڈی ایم کے پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ایم کروناندھی کی 92 ویں سالگرہ کی آج پارٹی ورکرز کی جانب سے ریاست گیر تقاریب کی نمایاں باتیں رہیں۔ پانچ مرتبہ کے چیف منسٹر نے اس موقع پر ڈی ایم کے پارٹی کے بانی لیڈر سی این انادورائے اور معقولیت پسند لیڈر ای وی ر

چیف منسٹر جیہ للیتا کو اسپیکر لوک سبھا و دیگر کی مبارکباد

چینائی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن اور راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیرمین پی جے کورین نے آج جے جیہ للیتا کو چیف منسٹر ٹاملناڈو کی حیثیت سے اُن کی واپسی پر مبارکباد پیش کی۔ سمترا مہاجن نے اپنے مکتوب میں کہا کہ چیف منسٹر ٹاملناڈو کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد قبول کریں۔ ’’مجھے اعتماد ہے کہ آپ کی قابل قیاد

غلط خیال وقیاس سے حقیقی صورتحال پر فرق نہیں پڑتا

نئی دہلی ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے آج پاکستان کے سخت ترین ریمارک پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ وہ (پاکستان) غلط قیاس و خیال تو رکھ سکتا ہے لیکن اس سے حقیقی صورتحال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ واضح رہیکہ پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا تھا کہ کشمیر، ہند ۔ پاک تقسیم کا ایک غیرمنقسم ایجنڈہ ہے اور پاکستان و کشمیر ناقابل علح

شب برأت کی دوران حادثہ تین نوجوان ہلاک

مدھوبنی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) شب برأت کے موقع پر اپنی دھن میں مگن سفر کرنے والے تین افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر کو شدید زخمی آئے جب بہار کے ضلع مدھوبنی میں آج کی ابتدائی ساعتوں کے دوران ایک ٹرک نے آٹو رکشا کو ٹکر دے دی، پولیس عہدہ دار نے یہ بات کہی۔ یہ حادثہ نراہیا بازار میں پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت محمد قدیر (29 سال)، محم

۔1984ء فساد : ٹائٹلر کیخلاف الزامات پر جواب طلب

نئی دہلی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی عدالت نے آج سی بی آئی کو ان الزامات پر جواب دینے کی ہدایت دی کہ کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر نے 1984ء کے مخالف سکھ فسادات کیس میں ایک گواہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی، جس میں اس تحقیقاتی ایجنسی نے معاملہ کو بند کردینے کی رپورٹ داخل کی ہے۔ ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ایس پی ایس للیر نے سی بی آئی کا

جے ڈی یو ۔ آر جے ڈی اتحاد کے امکانات پر تبادلہ خیال

پٹنہ ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یونائیٹیڈ) اور آر جے ڈی کے درمیان مفاہمت پر جاری تعطل اور دونوں جماعتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے دوران چیف منسٹر نتیش کمار نے اس مسئلہ پر آج اپنی سرکاری رہائش گاہ پر جے ڈی یو کے ارکان اسمبلی و پارلیمنٹ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے صورتحال کا بغور جائزہ لیا۔ بہار کے چیف منسٹر نے موجودہ سیاسی صور

دہلی میں ماقبل مانسون ہلکی بارش

نئی دہلی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) وقفے وقفے سے بارشوں نے جن سے گزشتہ ایک دو یوم میں قومی دارالحکومت زیرآب رہا اور چلچلاتی گرمی سے لوگوں کو اشد ضروری راحت حاصل ہوئی، وہ مغربی سمت میں تغیر و تبدل کے سبب ماقبل مانسون پیش آئی بارشیں ہوئیں۔ تاہم یہ راحت مختصر مدتی ہے کیونکہ محکمہ موسمیات نے جمعہ سے مطلع بڑی حد تک صاف رہنے کی پیش قیاسی کی ہے ج

پاک پرچموں کے تنازعہ پر این سی لیڈر کا استفسار

سرینگر ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر میں پاکستانی پرچموں کو لہرانے کے بار بار واقعات پر ابھرنے والے تنازعہ کے درمیان سینئر نیشنل کانفرنس لیڈر مصطفیٰ کمال نے آج سوال اٹھایا کہ کیوں مرکزی حکومت کو اس پر ’’الجھن‘‘ ہوتی ہے اور تجویز پیش کی کہ ہندوستان کو پڑوسی کے پرچم کا ’’احترام‘‘ کرنا چاہئے۔ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اور نیشنل کا

عالمی یوم یوگا تقریب میں مودی کی شرکت

نئی دہلی۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر میں21 جون کو ’’یوم یوگا‘‘ منایا جائے گا ۔ اس موقع پر نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی شرکت کریں گے، تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا وہ خود اس موقع پر یوگا میں حصہ لیں گے ۔ اس دوران آیوش کے وزیر شری پدنائیک نے کہا کہ ’’میں سمجھتا ہوں کہ وہ (مودی) اس دن یوگا کریں گے

چینی گنیش مورتیوں کی آنکھیں چھوٹی! ’میک اِن انڈیا‘ کیلئے پاریکر کا زور

نئی دہلی ، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ ہندوستانی بھگوانوں کو تک چین سے درآمد کیا جارہا ہے، وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج بیان کیا کہ کس طرح اُس ملک سے ہندوستان میں آنے والی لارڈ گنیش کی مورتیوں کی آنکھیں چھوٹی سے چھوٹی ہوتی جارہی ہیں۔ پاریکر جو ’ڈیزائن اینڈ میک اِن انڈیا۔ الیکٹرانکس‘ کے موضوع پر سمینار سے مخاطب تھے، حکومت کی اس سب س

حکومت بارش کی قلت کا سامنا کرنے اقدامات کیساتھ تیار

نئی دہلی 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کیاکہ بارش کی قلت سے پیدا ہونے والی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے حکومت تیار ہے۔ پیداواری نقصانات کو کم سے کم کرنے اور اِس کے بحیثیت مجموعی معیشت پر امکانی اثرات کا سامنا کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اُنھوں نے یہ بھی کہاکہ حکومت ایک نئی فصل انشورنس پا

سومناتھ مندر میں غیرہندو افراد کے داخلہ پر پابندی

احمدآباد ۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں واقع لارڈ شیوا کے مشہور و معروف سومناتھ مندر میں اب غیرہندو افراد کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے کیونکہ حکام نے فیصلہ کیا ہیکہ غیر مذاہب و عقائد سے تعلق رکھنے والے افراد کو ماقبل اجازت اس مندر میں داخلہ کی اجازت نہ دی جائے۔ حکام نے اس امتناع کیلئے مذہبی مقام کے تقدس کے علاوہ سیکوریٹی وجوہا

پاکستان کو سبق سکھانے ہندوستان کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنی چاہئے : شیوسینا

ممبئی 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جانب سے سرحد پار جموں و کشمیر میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر تنقید کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہاکہ اگر ہندوستان بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرے تاکہ پڑوسی ملک کو سبق سکھایا جاسکے تو اِس میں کوئی غلطی نہیں ہوگی۔ 2013 ء میں پاکستان نے 347 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی تھیں۔ 2014 ء میں ایسے واقعات