پرانا شہر میں جشن تلنگانہ کُل ہند مشاعرہ اور مزاحیہ پروگرام
حیدرآباد۔/3جون، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے پہلے ایک سال کی تکمیل کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے منظم کئے جانے والے جشن تلنگانہ پروگرام کے ایک حصہ کے طور پر ’’ جشن اردو‘‘ پروگرام کا شہر حیدرآباد بالخصوص پرانے شہر میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ سکریٹری ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی ڈاکٹر ایس اے شکور نے بتایا کہ ریاستی محکمہ اق